Bharat Express
Bharat Express News Network
سوڈان کے قبائلی تنازعہ میں 287 افراد ہلاک
سوڈان کی جنوب مشرقی بلو نائیل ریاست میں حالیہ قبائلی تنازعے کے دوران 287 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ وہیں ایک مقامی اہلکار نے تصدیق کی کہ 239 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ سنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق، بلو نائیل ریاست کے وزیر صحت جمال ناصر نے ایک بیان میں کہا کہ معاملے کی تحقیقات کی …
Continue reading "سوڈان کے قبائلی تنازعہ میں 287 افراد ہلاک"
طالبان نے انڈیا کے ساتھ دوبارہ شروع کی فضائی راہداری
طالبان حکومت نے ہندوستان کے ساتھ ہوائی راہداری کو دوبارہ شروع کر دیا ہے، جسے 2019 میں سابق صدر محمد اشرف غنی کی حکومت نے قائم کیا تھا۔تجارت میں اضافے کے لیےطالبان حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق طالبان کی وزارت صنعت و تجارت کے ترجمان عبدالسلام …
Continue reading "طالبان نے انڈیا کے ساتھ دوبارہ شروع کی فضائی راہداری"
جنوبی کوریا کے ایٹون میں بھگدڑ: 153افراد ہلاک
30اکتوبر کو چین کے صدر شی جن پنگ نے جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کوتعزیاتی پیغام بھیجا ، جس میں سیئول میں بھگدڑ کی وجہ سے لوگوں کی ہلاکت پر انہوں نے اظہارافسوس کیا ۔ شی جن پنگ نے کہا کہ “جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں بھگدڑ میں متعدد ہلاکتوں کی خبر …
Continue reading "جنوبی کوریا کے ایٹون میں بھگدڑ: 153افراد ہلاک"
لانگ مارچ کے دوران ایک حادثے میں خاتون صحافی صدف نعیم کی موت
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی کوریج کرنے والی خاتون صحافی صدف نعیم کی ایک حادثہ میں موت ہو گئی۔ یہ حادثہ اتوار کو ضلع گوجرانوالہ کے علاقے سادھوک کے قریب ہوا۔ خاتون صحافی صدف نعیم چینل فائیو میں زیر سروس تھیں۔ چینل فائیو کے مطابق صحافی کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان …
Continue reading "لانگ مارچ کے دوران ایک حادثے میں خاتون صحافی صدف نعیم کی موت"
بڑھتی آلودگی کے مد نظر یو پی پی سی بی بڑا ایکشن
UPPCB نے GRAP کے قوانین کی عدم تعمیل پر بڑی کارروائی کی ہے۔ اتر پردیش آلودگی کنٹرول بورڈ کی ٹیم نے گریڈڈ رسپانس ایکشن پلان کی خلاف ورزی کرنے پر 7.90 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔شاردا یونیورسٹی، مہاگن انڈیا بلڈر سمیت کئی صنعتیں اور تعمیراتی مواد فراہم کرنے والی کچھ بڑی کمپنیز اس …
Continue reading "بڑھتی آلودگی کے مد نظر یو پی پی سی بی بڑا ایکشن"
موربی پل حادثےکے مد نظر کانگریس اور بی جے پی کے کئی پروگرام ملتوی
موربی پل حادثے کے سلسلے میں 31 اکتوبر سے شروع ہونے والی کانگریس کی پریورتن یاترا اب یکم نومبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ بی جے پی کے میڈیا کوآرڈینیٹر یاگنیش دوے نے کہا کہ یکم نومبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کو بی جے پی کی پیج کمیٹی کے ارکان سے عملی طور …
Continue reading "موربی پل حادثےکے مد نظر کانگریس اور بی جے پی کے کئی پروگرام ملتوی"
موربی حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد 140
گجرات کے موربی میں دریائے ماچھو پر ایک سسپنشن پل گرنے سے کم از کم 140 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق اس واقعے میں کافی بچے بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ اس واقعے کے بعد موربی میں انتظامیہ راحت اور بچاؤ کے کاموں میں لگی ہوئی ہے۔ گجرات کے وزیر اعلیٰ اور …
AAP کے پاس دہلی، تلنگانہ میں ‘آپریشن لوٹس’ کے ثبوت ہیں: منیش سسودیا
دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے ہفتہ کے روز ایک مبینہ بی جے پی آدمی کا آڈیو کلپ چلایا۔ آڈیو کلپ میں تلنگانہ میں ٹی آر ایس ایم ایل ایز اور قومی راجدھانی میں اے اے پی کے ایم ایل ایز کو مبینہ طور پر لالچ دیکر لبھانے کی کوشش کی جا رہی …
Continue reading "AAP کے پاس دہلی، تلنگانہ میں ‘آپریشن لوٹس’ کے ثبوت ہیں: منیش سسودیا"
گڈکری نے ٹاٹا گروپ کو مہاراشٹر-گجرات تنازعہ کے درمیان سرمایہ کاری کی دعوت دی
ایک ایسے وقت میں جب مہاراشٹر پڑوسی ریاست گجرات کے کئی بڑے پروجیکٹس سے محروم ہو رہا ہے، مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز نتن گڈکری نے ناگپور اور اس کے آس پاس ٹاٹا گروپ سے سرمایہ کاری کی درخواست کی ہے۔
40 سالوں میں سب سے اوپری سطح پر اٹلی کی مہنگائی
نیشنل اسٹیٹسٹیکل انسٹی ٹیوٹ (ISAT) کے جاری کردہ عارضی اعداد و شمار کے مطابق، اٹلی میں قیمتوں میں ایک سال پہلے کے اسی مہینے کے مقابلے اکتوبر میں 11.9 فیصد اضافہ ہوا، جو تقریباً چار دہائیوں میں سب سے زیادہ ہے۔ سنہوا نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ تعداد ستمبر میں 8.9 فیصد …
Continue reading "40 سالوں میں سب سے اوپری سطح پر اٹلی کی مہنگائی"





