Urdu Conclave 2026




Bharat Express News Network


ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ، بعض دیگر مغربی ممالک کے ساتھ مل کر ایران میں انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے

BJP: گجرات میں اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کے لئے پیر کو ووٹنگ ہونے جا رہی ہے۔ دوسری طرف بی جے پی نے دیگر ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی طے کرنا شروع کر دی ہے۔

شامی مظاہرین کے ایک گروپ نے جنوبی شہر سویدا میں ایک سرکاری عمارت پر توڑ پھوڑ اور حملہ کیا۔

19 افراد میں سے چھ کو بازیاب کرا لیا ہے جنہیں ہفتے کی رات دیر گئے نائیجیریا کی شمالی ریاست کاٹسینا کی ایک مسجد سے اغوا کیا گیا تھا۔ اس کی تصدیق نائجیریا کی پولیس نے کی ہے

آج ہندوستان سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی بڑی معیشت ہے۔ ہمارا شہری مرکوز طرز حکمرانی کا ماڈل انتہائی پسماندہ شہریوں کا بھی خیال رکھتا ہے، جبکہ ہمارے باصلاحیت نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو پروان چڑھاتا ہے۔

سروجنی نگر کے نوجوانوں کو فِٹ رکھنے اور نوجوان کھلاڑیوں کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی ترغیب دینے کے مقصد کے ساتھ ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے اتوار کو سروجنی نگر اسپورٹس لیگ کا افتتاح کیا۔

گورنر شری منگو بھائی پٹیل اور وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے اندور کے پاتالپانی مندر میں کرانتی سوریا تانتیا ما ماکے یوم شہادت کے موقع پر پوجا کی اور ان کی مورتی پر پھول چڑھائے اور مندر کے احاطے میں پودا بھی لگایا۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ISPR) نے کہا کہ پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل عاصم منیر نے بھارت کو کسی بھی ’’غلط دلیری‘‘کی صورت میں سخت کارروائی کا انتباہ دیا۔

Delhi MCD: دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لئے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ شام ساڑھے پانچ بجے تک ووٹ ڈالے جائیں گے۔ بی جے پی، اے اے پی اور کانگریس کے انتخابی دعوؤں کے درمیان آج دہلی کے لوگ یہ فیصلہ کرنے کے لئے ..

لکھنؤ آنے والا ہر شخص جو نان ویج کا شوق رکھتا ہےوہ  اکبری گیٹ پر 125 سال پرانے ٹنڈے کباب کھانے کے لیے اس دکان پر ضرور جاتا ہے۔لیکن  لکھنؤ میں اس دکان کے مالک حاجی رئیس احمد کا انتقال ہوگیا۔