Bharat Express
Bharat Express News Network
Jammu and Kashmir: کشمیر کے پلوامہ میں گشت پر مامور سی آر پی ایف جوان کا ہتھیار چھین کر مشتبہ فرار
وہیں اس معاملے پر پولیس کا کہنا ہے کہ پلوامہ کے راج پورہ علاقے سے سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ ہتھیار چھیننے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔
Rishabh Pant: رشبھ پنت کے لئے مسیحا بنا بس ڈرائیور ، 26 جنوری کو اعزاز سے نوازے گی، اتراکھنڈ حکومت
اس کار حادثے میں پنت کی جان بال بال بچی۔ انسانیت کی مثال قائم کرتے ہوئے، ہریانہ روڈ ویز کے ڈرائیور سنیل کمار اور کنڈکٹر پرمجیت پنت کی مدد کے لیے آگے آئے اور ان کی جان بچائی۔ ا
Haryana: ہریانہ کے وزیر کھیل سندیپ سنگھ پر بڑا الزام، چھیڑ چھاڑ کا مقدمہ درج
انہوں نے کہا کہ یہ کھلاڑی جھجر جانے کے بجائے پنچکولہ میں رہنا چاہتی تھی۔ جس کے لیے وہ مجھ سے ملی اور میں نے کہا کہ آپ ایک درخواست لکھ کر محکمہ کو دیں۔
Munawwar Rana: اب پی ایم مودی کورہنا پڑے گا محتاط – ہیرا بین کی موت پر جذباتی ہوئےمنور رانا
اس کے بعد وزیر اعظم اپنی والدہ کے انتقال کی خبر ملتے ہی احمد آباد روانہ ہو گئے جہاں انہوں نے اپنی والدہ کے آخری دیدار میں شرکت کی۔ پی ایم مودی نے ماں کی ارتھی کو کندھا دیا۔
Bharat Jodo Yatra: بی جے پی-آر ایس ایس میرے گرو کی طرح، انہوں نے مجھے اچھی تربیت دی،راہل گاندھی نے کیا طنز
راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا آنے والے وقت میں یوپی میں داخل ہوگی۔ تو اس پر راہل گاندھی نے اپوزیشن کے بارے میں کہا، ''اپوزیشن کے لیڈر ہمارے ساتھ کھڑے ہیں اور ہم یہ جانتے ہیں۔
Gujarat Bus Accident: گجرات کے نوساری میں بڑا حادثہ، بس ڈرائیور کو دل کا دورہ، ایس یو وی سے ٹکر، 9 افراد ہلاک
وزیر اعظم نریندر مودی نے نوساری سڑک حادثے پر غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا، “میں نوساری، گجرات میں سڑک حادثے میں لوگوں کی موت سے دکھی ہوں۔ م
Vande Bharat Express :مغربی بنگال میں وندے بھارت ایکسپریس کے پروگرام میں ’جے شری رام‘ کی گونج، وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی برہم
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو منانے کی کوشش کرتے ہوئے وزیر ریلوے کو بھی بار بار اسٹیج پر بیٹھنے کی درخواست کرتے ہوئے دیکھا گیا، جسے ممتا بنرجی نے ٹھکرا دیا
Covid Cases in India:ہندوستان میں کووڈ کیسز میں اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے اندر 243 نئے کیسز سامنے آئے
اس وقت اگر ہم کورونا کے پھیلاؤ کو دیکھیں تو اس کی رفتار تھوڑی سست ہو سکتی ہے۔ لیکن اس وقت 3609 ایکٹو کیسز ہیں۔ وزارت صحت کی ویب سائٹ کے مطابق، فعال کیسز کل انفیکشن کا صرف 0.01 فیصد ہیں۔ کورونا کی ہفتہ وار مثبت شرح 0.16 فیصد ہے۔
Narendra Modi:ماں کو دی مکھ اگنی ، کچھ گھنٹے بعد ہی وزیر اعظم نریندر مودی نے دیا مغربی بنگال کو کئی بڑے تحفے
وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کولکتہ میں وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی اور اسے قوم کے نام وقف کیا
UP BJP: کیا 2024 میں بی جے پی مسلمانوں کو ٹکٹ دے گی؟ کیشو پرساد موریہ نے بتایا پارٹی کا منصوبہ
انتخابات کے دوران ہم نے حکومت بنانے کے لیے 325 ایم ایل اے کے ساتھ کام کیا۔ جب 2014 کے لوک سبھا انتخابات ہوئے تو ہم نے اس یوپی میں 73 سیٹیں جیتی تھیں۔





