Bharat Express




Bharat Express News Network


نئی دہلی، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): اعظم خان کی ایم ایل اے کی رکنیت منسوخی کے معاملے میں سپریم کورٹ آج سماعت کرے گا۔ اس سے قبل سماعت کرتے ہوئے عدالت نے یوپی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیاتھا۔ اعظم خان کے وکیل پی چدمبرم نے پیر کی صبح درخواست دائر کرتے ہوئے …

سان فرانسسکو، 9 نومبر (  بھارت ایکسپریس) ٹویٹر کے بعد، میٹا ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کے لیے تیار ہے اور کمپنی کے بانی اور سی ای او مارک زکربرگ نے مبینہ طور پر ملازمین سے کہا ہے کہ  جو بھی مشکل حالات آنے  والے ہیں اس کے لیے تیار رہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کے …

مظفر نگر، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس):  سہارنپور ضلع کے ایک مسلم خاندان کے 9 افراد نے اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع کے بگھرا میں واقع یوگ سادھنا یشویر آشرم میں مہنت سوامی یشویر جی مہاراج کی رہنمائی میں ہندو مذہب اختیار کیا۔  تمام نام بھی تبدیل کر دیے گئے ہیں۔  اب انیشا کو اننیا …

9 نومبر، 2022 مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے آج نئی دہلی میں ملک بھر کے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے افسران کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی اور ملک کی داخلی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا …

 G-20   گرو پ کی صدارت کے لیے بھارت کی جانب سے تیار کیے گئے لوگو میں  کمل  کے    پھول کی تصویر کے استعمال نے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے، کیونکہ کمل کا پھول بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا انتخابی نشان ہے۔ کانگریس نے اس پر سخت تنقید کی ہے اور بی جے …

نئی دہلی، 9 نومبر(بھارت ایکسپریس): آج ٹی-20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کا پہلا میچ ہوا، جس میں پاکستان نے نیوزیلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا ہے۔ نیوزیلینڈ کو ہرانے کے بعد پاکستان کی ٹیم فائنل میں پہنچ چکی ہے۔ نیوزیلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا جس کے بعد …

  بھارت ایکسپریس /9 نومبر ۔مصر میں جاری سی۔1و۔پی۔20  کانفرنس میں آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا  نے گفتگو میں کہا کہ ” موسم کی تبدیلیوں پر ہمیں  دھیان  دینا ہوگا اور اس سے متعلق لوگوں کو باخبر کرنے کے لئے ایک مہم چلانے کی ضرورت ہے۔کیونکہ اگر لوگ اس بات کا خیال …

علی گڑھ، 9 نومبر(بھارت ایکسپریس ): علی گڑھ مسلم یونیورسٹی یعنی اے ایم یو  کے اردو  شعبہ کو دنیا کے بڑے شعبوں میں شمار کیا جاتا  ہے۔ شعبہ کی کارکردگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس نے بہت سارے ایسے اسکالرز  پیدا کیے ہیں جنہوں نے  پورے  عالم میں شہرت …

   بھارت ایکسپریس / 9 نومبر – سندھو مونیکا، تامل ناڈو کے کوئمبٹور ضلع سے تعلق رکھنے والی بیوی اور ماں نے منگل کو ضرورت مند بچوں کے لیے 55 لیٹر ماں کا دودھ عطیہ کرنے کے بعد بھارت کے ساتھ ساتھ ایشیا بک آف ریکارڈز میں بھی داخلہ لیا۔ ایک خاتون کے بریسٹ ملک …

سبودھ جین ،  09 نومبر 2022  ڈھائی دہائیوں سے دہلی اسمبلی میں کمل نہ کھلانے والی بھارتیہ جنتا پارٹی نے دہلی میونسپل کارپوریشن کے اپنے قلعے کو محفوظ رکھنے کے لیے پوری طاقت جھونک دی ہے۔  جس کے باعث قومی قیادت نے اس بار امیدواروں کے انتخاب کے لیے رائے شماری کی کمان بھی سنبھال …