Bharat Express
Bharat Express News Network
مغربی چمپارن : بنیادی سہولیات سے محروم اسکول
بھارت ن ایکسپریس / 8 نومبر :بہار میں اچھی تعلیم کا فقدان ہے. سرکاری اسکولیں خستہ حالی کا شکار ہیں. ایسے سینکڑوں اسکولز ہیں جہاں نہ تو بچوں کے پرھنے کے لیے کتابیں ہیں اور ناہی ٹیچرز اسکولوں کی درو دیوار تو خوف کے مناظر پیش کرتی ہے جس کے سبب کئی والدین اپنے …
Continue reading "مغربی چمپارن : بنیادی سہولیات سے محروم اسکول"
پہلی مرتبہ کسی انسان کی نسوں میں دوڑا ،لیبارٹری میں تیار خون
پہلی مرتبہ کسی انسان کی نسوں میں دوڑا ،لیبارٹری میں تیار خون لندن، 8 نومبر (بھارت ایکسپریس): صحت کی دنیا سے ایک اچھی خبر سامنے آ رہی ہے۔ پہلی بار لیب میں بنائے گئے مصنوعی خون کا انسانوں پر کلینکل ٹرائل شروع ہو گیا ہے۔ برطانیہ میں سائنسدانوں نے لیبارٹری میں بنائے گئے خون کے …
Continue reading "پہلی مرتبہ کسی انسان کی نسوں میں دوڑا ،لیبارٹری میں تیار خون"
کئی بار سرحد پار کرنے والی ایک خاتون جانچ ایجنسیوں کے لئے بنی سر درد
بھارت ایکسپریس / 8 نومبر :پاکستانی خاتون ثنا اخترجانچ ایجنسیوں کیلئے سردرد بنتی جا رہی ہیں ۔ ہندوستان ۔ نیپال سرحد پر تین سال میں یہ انکی دوسری بار گرفتار ہوئی ہے ۔ اس سے اب تک پانچ ایجنسیاں پوچھ تاچھ کرچکی ہیں ، لیکن وہ ہندوستان کیوں آئی ہے نہ یہ بتایا اور …
Continue reading "کئی بار سرحد پار کرنے والی ایک خاتون جانچ ایجنسیوں کے لئے بنی سر درد"
اعظم خان کی درخواست پر اتر پردیش سرکار کو عدالت عظمیٰ کا نوٹس
نئی دہلی، 8 نومبر (بھارت ایکسپریس): سپریم کورٹ نے پیر کو اترپردیش اسمبلی سے سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان کو نااہل قرار دینے کے معاملے میں ریاستی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا۔ جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس ہیما کوہلی نے اتر پردیش کے سابق وزیر مسٹر خان کی …
Continue reading "اعظم خان کی درخواست پر اتر پردیش سرکار کو عدالت عظمیٰ کا نوٹس"
وندے بھارت ٹرین پر پتھراؤ، اوویسی تھے سوار
سورت، 8 نومبر (بھارت ایکسپریس): ریاست گجرات کے سورت ضلع میں وندے بھارت ایکسپریس پر پتھراؤ کا معاملہ ساممنے آیا ہے۔ اسی ٹرین میں اے آئی ایم آئی ایم کے سبراہ اسدالدین اوویسی سفر کر رہے تھے۔ ٹرین پر نا معلوم افراد نے پتھراؤ کردیا۔ پارٹی کے سینئیر لیڈر وارس پٹھان نے دعویٰ کیا ہے …
Continue reading "وندے بھارت ٹرین پر پتھراؤ، اوویسی تھے سوار"
معروف گلوکار فرمانی ناز کا بھائی ڈکیتی کے الزام میں گرفتار
بھارت ایکسپریس / 8 نومبر :مظفر نگر کے محمد لوہڈا کے ساکن یوٹیوبر فرمانی ناز کے بھائی ارمان سمیت آٹھ لوگوں کو سردھنا پولیس اسٹیشن نے پیر کو ڈکیتی کے سلسلے میں گرفتار کیا تھا۔ اس کے مقام سے دو کوئنٹل سریا برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق اس گروہ نے تہرکی گاؤں میں …
Continue reading "معروف گلوکار فرمانی ناز کا بھائی ڈکیتی کے الزام میں گرفتار"
جموں و کشمیر پولیس امتحان کا پرچہ لیک 5 لوگ گرفتار
نئی دہلی، 8 نومبر (بھارت ایکسپریس): سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے پیر کو جموں و کشمیر پولیس کے ایک افسر اور ایک سی آر پی ایف کانسٹیبل سمیت چار مزید ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ ان لوگوں کو جموں و کشمیر پولیس کے سب انسپکٹر (جے کے پی ایس آئی) کے …
Continue reading "جموں و کشمیر پولیس امتحان کا پرچہ لیک 5 لوگ گرفتار"
دنیا بھر میں منائی جائیگی گرو نانک جینتی آج
بھارت ایکسپریس / ہر سال سکھ مذہب کے بانی گرو نانک دیو جی کے یوم پیدائش کو گرو نانک جینتی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ سکھ برادری کے سب سے اہم تہواروں میں سے ایک ہے اور ہر سال پوری دنیا میں منایا جاتا ہے۔ یہ ہندو قمری کیلنڈر کے مطابق کارتک کے …
Continue reading "دنیا بھر میں منائی جائیگی گرو نانک جینتی آج"
پی ایف آئی سازش کیس: کیرلہ میں 3 مقامات پر این آئی اے کے چھاپے
نئی دہلی، 8 نومبر (بھارت ایکسپریس): نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے پیر کو کیرلہ کے ملپورم ضلع میں غیر ممنوعہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا (PFI) کے عہدیداروں، اراکین اور کیڈروں کے ذریعہ رچی گئی مجرمانہ سازش کے سلسلے میں تین مقامات پر تلاشی لی۔ این آئی اے کے ایک اہلکار نے کہا …
Continue reading "پی ایف آئی سازش کیس: کیرلہ میں 3 مقامات پر این آئی اے کے چھاپے"
اکالی دل نے بی بی جاگیر کور کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے نکالا
چنڈی گڑھ،7 نومبر (بھارت ایکسپریس): شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) نے پیر کو بی بی جاگیر کور کو پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر پارٹی کی بنیادی رکنیت سے نکال دیا، جس میں شرومنی گرودوارہ پربندھک کمیٹی (ایس جی پی سی) کو تحلیل کرنے کی سازش میں ان کی شمولیت بھی شامل ہے۔ …
Continue reading "اکالی دل نے بی بی جاگیر کور کو پارٹی کی بنیادی رکنیت سے نکالا"