Bharat Express
Bharat Express News Network
MCD Elections: ایک طرف کیجریوال، دوسری طرف پوری بھاجپہ
مشن 2022 کو پورا کرنے کے لیے بی جے پی کی مرکزی قیادت نے پوری طاقت جھونک دی۔ خاص بات یہ ہے کہ جہاں اروند کیجریوال پورا الیکشن اپنے دم پر لڑ رہے ہیں، وہیں بی جے پی کے تمام بڑے لیڈر دہلی کی گلیوں میں گھومتے نظر آئے۔
Greater Noida :لفٹ میں پھنسا معصوم، مدد کے لیے چیختے ہوئے ویڈیو وائرل
گریٹر نوئیڈا ویسٹ کی نیرالا ایسپائر سوسائٹی میں ٹیوشن سے گھر لوٹنے والا 8 سالہ لڑکا لفٹ میں پھنس گیا۔ لفٹ میں سوار ہونے کے بعد جیسے ہی بچے نے بٹن دبایا، لفٹ چوتھی اور پانچویں منزل کے درمیان پھنس گئی۔
Maldives:مالدیپ گھومنے میں ہندوستانیوں کی تعداد سر فہرست پر
ملک کی وزارت سیاحت کے اعداد و شمار کے مطابق، مالدیپ نے اس سال تقریباً 1.5 ملین سیاحوں کو موصول کیا ہے، جس میں بھارت سے آنے والے سیاح سرفہرست ہیں
Google: گوگل کے سی ای او سندر پچائی کو ملا پدم بھوشن کا اعزاز
الفابیٹ اور گوگل کے سی ای او سندر پچائی نے کہا کہ وہ ہندوستان کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز پدم بھوشن سے نوازے جانے پر ہندوستانی حکومت اور ہندوستانی عوام کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔
بھوپال گیس سانحہ کے 38 سال بعد مریضوں کو ملا سانس کی بیماری کا پہلا ہوسپٹل
مئی میں اس وقت کے صدر رام ناتھ کووند نے ریجنل انسٹی ٹیوٹ آف ریسپیریٹری ڈیزیز کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ اس کے بعد ٹی بی ہوسپٹل کے احاطے میں ایک الگ سانس کا شعبہ قائم کیا گیا۔
Twitter:ایلون مسک نے کانیے ویسٹ کا ٹویٹر اکاؤنٹ کیا معطل
ٹوئٹر نے مشہور امریکی ریپر کانیے ویسٹ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ تشدد اکسانے کے الزام میں معطل کر دیا ہے
Ukraine:یوکرین کو 1.5 بلین ڈالر کی ملی مدد
یوکرین کو امریکہ سے 1.5 بلین ڈالر کی گرانٹ امداد موصول ہوئی ہے ۔ یوکرین کی وزارت خزانہ نے فیس بک پر یہ اطلاع دی ہے۔
Pakistan: اسد مجید خان پاکستان کے نئے سیکرٹری خارجہ مقرر، جنرل فیض حامد وقت سے پہلے ریٹائر
پاکستان سے دو بڑی خبریں سامنے آ رہی ہیں، پہلی خبر یہ ہے کہ پاکستان نے سفارت کار اسد مجید خان کو اپنا نیا سیکرٹری خارجہ تعینات کر دیا ہے۔ دوسرا یہ کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل فیض حامد جو پاکستان کے آرمی چیف منتخب نہ ہونے پر ناراض تھے، کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی منظوری دی گئی ہے
Afghanistan: افغان لڑکیوں کی کم عمری میں شادیوں کی تعداد بڑھی
Afghanistan: جب سے طالبان نے افغانستان پر قبضہ کیا ہے تب سے کہا جا رہا ہے کہ حالات اچھے نہیں ہیں۔ اگست 2021 میں طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد سے افغان لڑکیوں کی کم عمری کی شادیوں میں اضافہ ہوا ہے۔
Pakistan: نومبر میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 23.8 فیصد تک بڑھی
Pakistan: پاکستان کا کنزیومر پرائس انڈیکس (CPI) نومبر میں سال بہ سال 23.8 فیصد بڑھ گیا، جو کہ ایک سال پہلے اسی مہینے میں 11.5 فیصد ریکارڈ کیا گیا تھا۔ پاکستان بیورو آف شماریات (PBS) نے یہ اطلاع دی