Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Mann Ki Baat: سیاست میں آنے کے خواہشمند نوجوانوں نے نریندر مودی کو لکھا خط ؟ پی ایم نے من کی بات میں کہا
پی ایم مودی نے کہا کہ اس سال میں نے لال قلعہ سے سیاسی پس منظر کے بغیر ایک لاکھ نوجوانوں کو سیاسی نظام سے جوڑنے کی کال دی تھی۔ اس پر زبردست ردعمل سامنے آیا ہے۔
Jharkhand News: جھارکھنڈ میں بی جے پی چیف، مرکزی وزیر سمیت 12 ہزار سے زائد کارکنوں کے خلاف مقدمہ، جانیں کیا ہے پورا معاملہ
بھارتیہ جنتا یوا مورچہ کے کارکنوں کے خلاف پولیس کی کارروائی کو لے کر ہفتہ کو بی جے پی کارکنوں نے تمام ضلع ہیڈکوارٹرز اور تھانوں میں مظاہرہ کیا۔
Sanjay Raut on Raj Thackeray: مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں راج ٹھاکرے کس پارٹی کا ساتھ دیں گے؟ سنجے راوت نے کیا بڑا دعویٰ
راوت نے کہا، "اگر راج ٹھاکرے کہتے ہیں کہ یہ ہمارے وقت میں ہوا اور یہ آپ کے دور میں ہوا، تو اس کے بارے میں بات کرنا ان کا حق نہیں ہے،
Mohammed Shami New Look And Sania Mirza Post: محمد شامی کے نئے لک نےمچادی ہلچل ، ثانیہ مرزا کی پوسٹ سے ہنگامہ آرائی
ثانیہ مرزا نے جنوری میں پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے طلاق لے لی تھی۔ ملک نے تیسری شادی کر ثانیہ مرزا سے علیحدگی اختیار کرلی تھی۔ اس کے بعد سے محمد شامی اور ثانیہ مرزا کی شادی کی خبریں شدت اختیار کر گئی تھیں۔
Kerala Chalachitra Academy: ملیالم ہدایت کار رنجیت ‘کیرالہ چلچترا اکیڈمی’ کےعہدے سے مستعفی، اداکارہ نے لگایاتھا’ چھیڑ چھاڑ ‘ کا الزام
بنگالی اداکارہ سریلیکھا مترا نے ملیالم فلم ڈائریکٹر اور ریاستی ملکیت کیرالہ چلچترا اکیڈمی کے صدر رنجیت کے خلاف بدسلوکی کا الزام لگایا ہے
Giriraj Singh: کیا بنگلہ دیشی مسلمانوں کو بنگال جھارکھنڈ میں آباد کیا جا رہا ہے؟ گری راج سنگھ کے بیان سے سیاسی ہنگامہ
گری راج سنگھ نے X پر لکھا کہ 'بنگلہ دیش کے مسلمانوں کو منصوبہ بند طریقے سے بنگال-جھارکھنڈ میں آباد کیا جا رہا ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش پہلے ہی بن چکے ہیں۔ بھارت کے اندر اورپاکستان بنگلہ دیش بنانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ اسے ہر حال میں روکنا ہوگا۔
IPL 2025, Suryakumar Yadav, KKR New Captain: چمپئن کے کے آر بدلے گی کپتان، کیا ممبئی انڈینز کے اس کھلاڑی کو ملے گی کمان ؟
رپورٹ کے مطابق کولکتہ نائٹ رائیڈرزنے ممبئی انڈینز کے سوریہ کمار یادیو سے رابطہ کیا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ کے کے آر نے سوریہ کمار کو کپتانی کی پیشکش کی ہے۔
Jammu Kashmir Encounter: سوپور میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم، ایک دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ علاقے میں مزید دہشت گرد ہو سکتے ہیں۔
Kolkata Rape Case: ملزم سنجے رائے عدالت میں پھوٹ پھوٹ رونے لگا، آخر عدالت میں ایسا کیا ہوا
عدالت میں جب جج نے سنجے رائے سے پوچھا کہ وہ پولی گراف ٹیسٹ کے لیے کیوں راضی ہو رہا ہے تو وہ رونے لگا اور کہا کہ وہ لائی ڈیٹیکٹر ٹیسٹ کے لیے اس لیے راضی ہوا ہوں ہے
Narendra Modi Ukraine Visit: روس سے تیل نہیں لیا تو عالمی معیشت ہوگی متاثر :ایس جے شنکر
ہندوستان کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا کہ ہندوستان کی توانائی کی منڈی پر روس کے ساتھ بھی بات چیت ہوئی ہے۔