Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


راہل گاندھی نے ہفتہ کو کہا تھا کہ انہوں نے بھگوت گیتا اور کئی اپنیشد پڑھے ہیں اور بی جے پی جو کچھ کرتی ہے اس میں ہندو (مذہب) جیسا کچھ نہیں ہے، بالکل نہیں۔

ٹوئن ٹاورز پر حملے سے لوگ ابھی سنبھل ہی رہے تھے کہ خبر آئی کہ امریکی وزارت دفاع کا ہیڈ کوارٹر پینٹاگون بھی دہشت گردوں کا نشانہ بن گیا ہے۔

جوکووچ نے میچ میں مکمل برتری برقرار رکھی۔ انہوں نے روسی کھلاڑی ڈینیل میدویدیف کو ایک بار بھی آگے نکلنے کا موقع نہیں دیا۔

گوگوئی نے کہا، "مدھیہ پردیش میں جرائم راجستھان سے کہیں زیادہ ہیں۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ بی جے پی راجستھان کو بدنام کرنے پر تلی ہوئی ہے۔

ادھو ٹھاکرے نے مزید کہا کہ دیویندر فڑنویس کہتے ہیں کہ میں اورنگ زیب کا بچہ ہوں۔

مغربی بنگال میں ریڈیو کلب کے اراکین نے راجستھان میں اپنے ہم منصبوں سے رابطہ کیا اور خاتون اور اس کے شوہر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے مقامی مہابیرجی پولیس اسٹیشن سے مدد طلب کی۔

امیتابھ کانت  نے اتوار کو کہا کہ ہندوستانی سفارت کاروں کی ایک ٹیم نے یہاں لیڈرس سمٹ میں اپنائے گئے جی 20 اعلامیہ پراتفاق رائے تک پہنچنے کے لیے 200 گھنٹے سے زیادہ مسلسل بات چیت کی۔

مراکش کی وزارت داخلہ نے ہفتے کو دیررات اطلاع فراہم کی کہ زلزلے میں 2,012 افراد ہلاک اور کم از کم 2,059 زخمی ہوئے، ان زخمیوں میں سے 1,404 کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔

ہندوستانی خواتین کمپاؤنڈ تیر اندازوں نے مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ہندوستان کی ادیتی سوامی اور جیوتی سریکھا وینم دونوں پہلے راؤنڈ سے آگے نہیں بڑھ سکیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی کے علاوہ آئی ایم ایف کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے ہندوستان کی صدر دروپدی مرمو سے بھی ملاقات کی۔ صدر کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے ایکس پر لکھا، صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کا اعزاز، جس کی کہانی بہت متاثر کن ہے۔