Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


موسم کی پیش گوئی کرنے والی ایجنسی اسکائی میٹ ویدر نے کہا کہ مانسون 8 یا 9 جون کو کیرالہ میں دستک دے سکتا ہے، لیکن اس دوران ہلکی بارش کا امکان ہے

این آئی اے کے ذریعہ گزشتہ سال 20 اگست کو درج کئے گئے ایک ازخود کیس میں ارشدیپ ڈالا کے ساتھیوں اور فلپائن میں رہنے والے اس کے قریبی ساتھی منپریت سنگھ عرف پیٹا کے گھر کی تلاشی لی گئی

بین الاقوامی مارکیٹ میں آج خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد آج قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

جیسے ہی انہوں نے اس شخص کی پیرپکڑا، ریسکیو ٹیم کا رکن حیران رہ گیا، اس نے ہمت کرکے 35 سالہ رابن نیا کو لاشوں کے درمیان دیکھا، جس کی دونوں ٹانگیں کٹی ہوئی تھیں

گیانی ہرپریت سنگھ نے کہا کہ حکومت کی طرف سے دیئے گئے زخموں کو کبھی نہیں بھلایا جائے گا، یہ زخم بہت گہرے ہیں اور یہ زخم کبھی بھر نہیں سکیں گے

دی ہندو نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ ہلاک ہونے والے تمام افراد آندھرا پردیش کے نندیال ضلع کے ویلاگوڈو گاؤں کے رہنے والے تھے

بچے کو اسپتال لے جانے کے لیے مدد مانگی گئی لیکن کسی نے مدد نہیں کی۔ رجب کو موٹر سائیکل پر ہی اسپتال لے جایا گیا۔

ہر صبح چھ بجے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی ہوتی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق صبح 6 بجے سے ہوگا۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت تقریباً دوگنی ہوجاتی ہے

80لاشو ں کی پہنچان ہوسکی ہے جب کہ 182 لاشوں کی پہچان ہوسکی ہے ۔ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد اس کے خاندانوں کو لاش ان کے حوالے کی جائے  گی۔ مرنے والے افراد کے خاندانوں کو سرکاری نوکری دی جائے گی۔مغربی بنگال کی سی ایم ممتا بنرجی نے مرنے والوں افراد کے متاثرین  کو سرکاری نوکری دینے کاوعدہ کیا

ریلائنس فاؤنڈیشن نے ٹرین حادثے کے متاثرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ جس میں مرنے والے کے خاندان کے ایک فرد کو چھ ماہ کا مفت راشن، ادویات اور نوکری دینے کا اعلان کیا گیا ہے