Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


رندیپ  ہڈا نے بتایا کہ ایک خاتون گیمز کی لت کی وجہ سے اپنے بچے کی جان لینے والی تھی۔ خاتون کو بعد میں معلوم ہوا کہ اسے سکرین کی لت ہے۔ اس دوران امیتابھ بچن نے بھی سوشل میڈیا کی لت پر بات کی۔

قابل ذکر ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان علاقائی تسلط کو لے کر طویل عرصے سے تنازع چل رہا ہے۔ ایسے میں گزشتہ 11 سالوں میں ایران کے کسی صدر نے سعودی عرب کا دورہ نہیں کیا۔

اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں اردن جانے والی پرواز میں ایک درجن مسلمان مسافروں کو پیرس کے چارلس ڈی گال ایئرپورٹ کے بورڈنگ ایریا میں نماز ادا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

اینجلو میتھیوز نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میں 15 سال سے کھیل رہا ہوں۔ میں نے کبھی کسی ٹیم کو اس سطح پر گرتے  نہیں دیکھا۔

بین الاقوامی لیبر آرگنائزیشن کی علاقائی ڈائریکٹر روبا جراحت نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا: "فلسطینی لیبر مارکیٹ پر موجودہ بحران کے نتائج کے بارے میں ہمارے جائزے کے انتہائی تشویشناک نتائج برآمد ہوئے ہیں۔

غزہ پر حملے کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں اور جنگ ختم کرنے کے مطالبات ہو رہے ہیں ۔لیکن جنگ بندی کا کوئی امکان نظر نہیںآرہا ہے۔ فضائی حملوں کے بعد اسرائیل نے اب غزہ کی پٹی میں زمینی کارروائی بھی شروع کر دی ہے۔

بھارتی کھلاڑی کرکٹ گراؤنڈ پربہت خوش نظر آئے۔ ساتھ ہی ویراٹ کوہلی بھی اچھی بلے بازی کر رہے تھے۔ اس کا ثبوت ان کا کرکٹ گراؤنڈ سے وائرل ہونے والاویڈیو بھی  دیکھا جا سکتا ہے۔

میکرس نے کافی ویڈ کرن آٹھ  کے نئے ایپیسوڈ کا پرومو جاری کر دیا ہے۔ پرومو میں کرن جوہر سارہ اور اننیا سے پوچھتے ہیں کہ کیا آپ دونوں کا ایک مشترکہ سابق بوائے فرینڈ ہے؟

ایلویش کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے تیسرے دن بھی سوشل میڈیا پر ہزاروں لوگوں نے یوٹیوبر کی حمایت اور مخالفت میں ردعمل کا اظہار کیا۔

سی ایم کیجریوال نے مزید کہا، "ہم نے یہ فیصلہ دہلی حکومت کی جانب سے لیا ہے۔ اس وقت دہلی حکومت میں تقریباً 80،000 ملازمین ہیں اور اس بونس کو دینے میں تقریباً 56 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔