Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


سنجے راوت یہیں نہیں رکے۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ کل راہل گاندھی پر حملہ ہو سکتا ہے، اس کے بعد ہم پر حملہ ہو سکتا ہے۔

رپورٹ میں بعض ایرانی حکام کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ تہران میں اسماعیل ہنیہ کا قتل ایرانی فوج کے لیے انتہائی شرمندگی کا باعث ہے۔ کیونکہ جس گیسٹ ہاؤس میں اسماعیل ہنیہ اور کئی رہنما ٹھہرے تھے ایسے  آئی آر جی سی چلاتا ہے۔

شیو سینا (یو بی ٹی) کے ایم پی نے مزید کہا، "جب حکومت ڈر جاتی ہے، تو وہ ای ڈی اور سی بی آئی کو آگے لاتی ہے۔ ہم مسلسل اس بات پر بحث کر رہے ہیں کہ یہ حکومت کس طرح ای ڈی، سی بی آئی اور انکم ٹیکس کے ذریعے اپنا ایجنڈا چلاتی ہے۔

سوشل میڈیا پر اس بات کا بہت چرچا ہے کہ اگر گیم پلٹ نہ گئی تو ثنا مقبول اس سیزن کی فاتح ہوں گی۔ اس کے علاوہ نیازی دوسرے اور رنویر شوری تیسرے پوزیشن پر آ سکتے ہیں۔

سپریم کورٹ نے کمیٹی کو معیاری آپریٹنگ طریقہ کار بنانے، امتحان کے مراکز کے قیام کے عمل کو بہتر بنانے، طلباء کی تصدیق کو مضبوط بنانے اور اس پورے عمل میں ٹیکنالوجی کی مدد سے متعلق تجاویز دینے کو کہا ہے۔

ہندوستان کی بیڈمنٹن کی دنیا کو ایک اور جھٹکا لگا ہے۔ ملک کی اسٹار شٹلر پی وی سندھو کا پیرس اولمپکس 2024 کا سفر راؤنڈ آف 16 میں ہی ختم ہوگیا۔

کیرالہ کے وزیر راجن کے مطابق، 9,328 لوگوں کو وائناڈ کے 91 ریلیف کیمپوں میں بھیجا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان میں سے 578 خاندانوں کے 2,328 لوگوں کو جو چورلمالا اور میپاڈی میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بے گھر ہوئے تھے،ان کو نو ریلیف کیمپوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

اپنے ذاتی بلاگ پر شیئر کیے گئے ایک مضمون میں اوبرائن نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کی حکومت میں 10 میں سے 7 وزراء سنگھ پریوار سے ہیں، 10 میں سے 4 گورنر آر ایس ایس اور اس سے منسلک تنظیموں کے سابق پرچارک اور رضاکار ہیں،

ہندوستانی شہری نکھل گپتا پر خالصتان کے حامی دہشت گرد گروپتونت سنگھ پنو کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ بھارتی حکومت نے پنوں کو دہشت گرد قرار دے رکھا ہے۔

راہل گاندھی نے کہا تھا کہ ملک کے کسان، مزدور اور نوجوان خوفزدہ ہیں۔ راہل نے ہر جگہ کمل کا نشان دکھانے پر پی ایم مودی کی تنقید کی اور دعویٰ کیا کہ 21ویں صدی میں ایک نیا 'چکرویو' بنایا گیا ہے۔