Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


امیتابھ بچن  نے دی ہاؤس آف ابھینندن لوڑھا کے ساتھ اس پروجیکٹ کے بارے میں بات کی۔ امیتابھ بچن نے کہا- میں ایودھیا میں دی سریو کے لیے دی ہاؤس آف ابھینندن لوڑھا کے ساتھ یہ سفر شروع کرنے کے لیےبہت خوش  ہوں۔

انہوں نے کہا کہ بی ایس پی نے اپنی حکومت کے دوران لوگوں کو خود کفیل بنایا تھا۔ مایاوتی نے الزام لگایا کہ پچھلے کچھ سالوں سے مرکز اور ریاستی حکومتیں مذہب اور ثقافت کی آڑ میں سیاست کر رہی ہیں۔

نوواک جوکوویچ نے ایک انسٹا اسٹوری شیئر کی ہے۔ اس اسٹوری میں انہوں نے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی ایک ریل شیئر کی ہے ۔

اس انٹرویو میں دیپیکا پڈوکون نے اعتراف کیا تھا کہ ان جیسی مشہور شخصیت کے لیے عوامی سطح پر اپنے مسائل بتانا ان کے لیے نقصان دہ ہو سکتا تھا۔ بہت سے لوگوں نے اس سے انکار بھی کیا تھا۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ویڈیو میں یرغمالیوں نے (اسرائیلی) حکومت سے فوری طور پر جنگ بند کرنے  کی گزارش کی ہے ۔

دارالحکومت دہلی میں اتوار کی صبح 3 بجے سے صبح 10.30 بجے تک مسلسل 7 گھنٹے تک گھنی دھند چھائی رہی۔ اتوار کو دہلی کا کم سے کم درجہ حرارت 3.5 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا۔جو اس موسم کا سب سے کم درجہ حرارت تھا۔

منور فاروقی کی حمایت کی کیونکہ ان کی ذاتی زندگی میں ایک طوفان سے مچا ہوا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے ہےکہ  بگ باس 16 کے فاتح ایم سی سٹین، جو منور کے قریبی دوست ہیں۔

مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے کہا کہ انہیں اس بات کا علم نہیں تھا کہ ملند دیورا شیوسینا میں شامل ہونے والے ہیں۔ قابل ذکربات یہ ہے کہ ایکناتھ شندے نے یہ بھی کہا کہ اگر یہ سچ ہے تو یہ بڑی خوشی کی بات ہے اور شیوسینا ملند دیورا کو خوش  آمدیدکہتی  ہے۔

آسام میں کانگریس پارٹی کو مسلسل جھٹکا مل رہاہے۔ کانگریس کے کئی بڑے لیڈر پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہو رہے ہیں۔ گزشتہ سال نومبر میں آسام کانگریس کے دو سرکردہ رہنماؤں نے پارٹی چھوڑ کر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کر لی تھی۔

مالدیپ کے صدر محمد معیزو کی پارٹی پیپلز نیشنل کانگریس (پی این سی) کو میئر کے انتخابات میں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا