Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


ایکناتھ شندے کی بغاوت کے بعد جون 2022 میں شیو سینا میں پھوٹ پڑنے کے بعد دونوں دھڑوں نے اسمبلی اسپیکر کو درخواستیں دی تھیں۔ جس میں ایک دوسرے کے ایم ایل اے کو انحراف مخالف قانون کے تحت نااہل قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

ثانیہ مرزا کے والد  کی جانب سے جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ زندگی کے ان حساس لمحات میں سب سے درخواست ہے کہ افواہوں سے پرہیز کریں اور موجودہ حالات میں ثانیہ کی پرائیویسی کا خیال رکھا جانا ضروری ہے۔

بھاگوت نے لکھا، 'مذہبی نقطہ نظر سے  شری رام سماج کی اکثریتی سماج کے قابل عبادت دیوتا ہیں۔ اور شری رام چندر کی زندگی آج بھی پورے معاشرے کے ذریعہ قبول کردہ طرز عمل ایک آئیڈیل ہے۔

ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو ررہا ہے ۔جس میں ہر کوئی  کنٹسٹنٹ جذباتی  ہوگیا ہےاور بجھے  دل کے ساتھ عائشہ کو الوداع کرتے ہوئے نظرآ رہے ہیں ۔ عائشہ کے بگ باس کے گھرسے  جانے سے انکیتا بھی بہت جذباتی ہو جاتی ہیں۔دوسری جانب  ایشا مالویہ  نے بھی عائشہ  خان کو گلے لگایا

دہلی کے بڑے طبی اداروں نے کہا ہے کہ ایودھیا میں رام للا پران پرتشٹھا پروگرام کو پورے ہندوستان میں جشن کے طور پر منایا جائے گا۔

'فائٹر' اپنی ایڈوانس بکنگ میں زبردست بزنس کر رہی ہے۔ ایسے میں کہا جا رہا ہے کہ فلم 25-30 کروڑ روپے کی اچھی اوپننگ کر سکتی ہے اور یہ ریتک روشن کی دوسری سب سے زیادہ اوپنر بن سکتی ہے

بھارت کے معروف بزنس مین مکیش امبانی کی ریلائنس انڈسٹریز نے اپنے ملازمین کے لیے 22 جنوری کو چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ ریلائنس انڈسٹریز کے تمام دفاتر 22 جنوری کو بند رہیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی 21 جنوری کو دھنش کوڑی کے کوٹھنڈرا ماسوامی مندر  میں دردش  اور پوجا کریں گے ۔ دھنش کوڑی کے قریب وزیر اعظم  آریچل منائی کا بھی دورہ کریں گے۔جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسی جگہ سے  رام سیتو بنایا گیا تھا۔

آزاد سماج پارٹی کے سربراہ چندر شیکھر مغربی یوپی کی نگینہ سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔ اس لیے اس سیٹ کو  دونوں پارٹیوں نے چھوڑ دیا ہے۔

چیک جمہوریہ کی وزارت انصاف کے ترجمان کے مطابق نکھل گپتا کی حوالگی کا حتمی فیصلہ وزیر انصاف پاول بلیزیک پر منحصر ہے۔ 52 سالہ ہندوستانی شہری کو امریکی درخواست پر 30 جون کو  چیک جمہوریہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔