Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


پارنیر پولیس اسٹیشن کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ایک کار کا ڈرائیور بھی اس دوران رک گیا تھا اور سامان اتارنے کے کام میں لوگوں کی مدد کررہاتھا۔

گھر پرسابق وزیراعظم عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف پارٹی کا جھنڈا لگا لیا۔ اس سے مقتول کے والد کو کافی پریشانی ہوئی ۔جس کے بعد باپ نے بیٹے گولی مار کر قتل کر دیا۔

سرفراز خان ڈومیسٹک کرکٹ میں ممبئی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ آئی پی ایل میں دہلی کیپٹلزکی ٹیم کا حصہ۔ اس سے پہلے وہ رائل چیلنجرز بنگلور کے لیے کھیل چکے ہیں۔

روہن بوپنا اور میٹ ایبڈن آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ 43 سالہ روہن بوپنا اور میٹ ایبڈن نے کوارٹر فائنل میچ 6-4، 7-6 (7-5) سے جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔

120 سے زیادہ سنٹرل آرمڈ پولیس فورس کے اہلکاروں کے ساتھ، ای ڈی کے اہلکاروں نے ریاستی پولیس اور دو مقامی لوگوں کی موجودگی میں سندیشکھلی علاقے میں شیخ کی رہائش گاہ کے گیٹ کو توڑ دیا۔

ایف آئی آر کے بارے میں راہل گاندھی نے کہا، "آسام کے وزیر اعلی جو کچھ کر رہے ہیں ۔اس سے یاترا کو فائدہ ہو رہا ہے۔ ہمارا پرموشن کیا جارہا ہے ۔

ریتک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی آن اسکرین رومانوی کیمسٹری پہلی بار سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی 'فائٹر' میں نظر آئے گے۔

اداکارہ کامیا پنجابی نے لکھا- وکی جین  گھر میں بہت غلط فہمی کا شکار ہوہیں ہیں۔ میرے خیال میں وہ بہت حساس اور اچھے  انسان  ہیں ۔ انہو ں نے زبردست کھیل کھیلا۔

میانمارآرمی کے طیارے کے گرنے سے چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ طیارے میں پائلٹ سمیت 14 افراد سوار تھے۔ زخمیوں کو لینگپوئی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ایلون مسک نے کہا کہ اقوام متحدہ کے اداروں کی تشکیل نو کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سب کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ جن ممالک کے پاس زیادہ طاقت ہے وہ اسے اپنے ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہتے۔