Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


ہندوستانی بحریہ نے 28 اور 29 جنوری کو بحیرہ عرب میں دو جہازوں کو ہائی جیک ہونے سے بچایا تھا۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق بحریہ کے جنگی جہاز آئی این ایس سمترا نے اتوار کو سب سے پہلے ایرانی جہاز ایف بی ایران کو ہائی جیک ہونے سے بچایا۔

2010 میں مچل اسٹارک کو زخمی جوش ہیزل ووڈ کی جگہ  پر دورہ بھارت کے لیے آسٹریلیا کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ اسٹارک نے 20 اکتوبر 2010 کو وشاکھاپٹنم میں ہندوستان کے خلاف ون ڈے کھیل کر بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔

ٹیم انڈیا نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ انگلینڈ کے خلاف وشاکھاپٹنم میں کھیلا۔ یہ میچ 2016 میں 17 نومبر سے منعقد ہوا تھا۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ جے ڈی (یو) کے سربراہ نتیش کمار کی این ڈی اے میں واپسی کے بعدبی جے پی مسلسل کانگریس اور انڈیااتحاد پر حملہ کرتی نظر آئی۔

سلمان خان بھی انکیتا لوکھنڈے کے ا یلیمینیٹ سے حیران نظر آئے، کیونکہ وہ ہمیشہ محسوس کرتے تھے کہ انکیتا بگ باس 17 جیتنے کی مضبوط دعویداروں میں سے ایک ہیں۔

اپنے اس پرانے پوسٹ کو ٹیگ کرتے ہوئےکانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے اتوار کو کہا، 'یہ احساس نہیں تھا کہ کسی اور دن یہ لفظ استعمال کیا جائے گا  سنولی گوسٹر۔

پولیس افسر نے کہا، 'قتل کی وجہ ابھی واضح نہیں ہے۔ اس سلسلے میں تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اور تفصیلی تحقیقات جاری ہے۔

bigg boss 17 winner: ‘بگ باس سیزن 17’ کا گرینڈ فائنل 28 جنوری کو ہوا اور منور فاروقی سیزن کے فاتح بن کر ابھرے۔ منور نے نہ صرف ٹرافی جیتی بلکہ 50 لاکھ روپے کی انعامی رقم اور ایک نئی ہنڈائی کریٹا کار بھی جیتی۔ جب کہ سامعین کا خیال تھا کہ انکیتا لوکھنڈے فاتح …

دہلی پولیس اور نیم فوجی دستوں کی تعیناتی کے پیش نظر سورین کی گرفتاری کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق سورین رہائش گاہ میں ہی موجود ہیں۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ ابھی تک اس معاملے میں کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔