Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


منور فاروقی اپنی گاڑی میں ڈونگری پہنچے تو لوگوں کی بڑی تعداد نے ان کی گاڑی کو گھیر لیا۔ اس دوران 'بگ باس 17' کےوینر نے اپنی گاڑی کے سن روف سے باہر نکل کر عوام کو خوش آمدید کہا۔

ای ڈی نے دہلی ہائی کورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ جیکلین فرنانڈیزسب کچھ جاننے کے باوجود ٹھگ سوکیش چندر شیکھر کے ذریعہ کئے گئے جرم میں ملوث تھی۔

 ای ڈی نے تیجسوی سے 60 سوالات پوچھے۔ کئی سوالوں کے جواب میں تیجسوی نے کہا کہ انہیں کوئی جانکاری نہیں ہے۔

بہار کے بعد جھارکھنڈ میں بھی سیاسی درجہ حرارت بڑھ رہا ہے۔ ای ڈی نے جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین کے خلاف سمن جاری کیا ہے۔

اروند کیجریوال نے میئر انتخابات سے متعلق ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔

ریتک روشن نے کہا کہ وہ صرف نمبروں کے لیے فلمیں نہیں کرتے۔ ان کی کارکردگی انہیں کامیابی عطا کرتی ہے۔ میں نے ‘وکرم ویدھا ’نام کی ایک فلم کی تھی۔ جو باکس آفس پر فلاپ ہوگئی تھی۔

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جگت پرکاش نڈا نے ٹویٹر پر پوسٹ کیا، "وزیر اعظم کی قیادت میں مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ریکارڈ ترقی ہوئی ہے۔ یہ کہ  انڈیااتحاد نے اپنی کامیابی حاصل کی ہے۔

ستنام سنگھ سندھو نے 2001 میں موہالی کے لانڈرا میں چندی گڑھ گروپ آف کالجز (سی جی سی) کی بنیاد رکھی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا کہ یہ تبدیلی دھیرے دھیرے کی جائے گی تاکہ پاکستان میں عوامی سطح پر کوئی مسئلہ پیدا نہ ہو ۔جیسا کہ ماضی میں کچھ دوسرے ممالک میں دیکھا گیا ہے۔

پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک پوسٹ شیئر کی۔ جس میں انہوں نے لکھا، “میں پوجی باپو کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔