Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Urvashi Rautela Birthday Cake: اروشی روتیلا نے سالگرہ پر کاٹا 24 کیرٹ گولڈ’ کیک‘، یویو ہنی سنگھ دل کے قریب، قیمت جان آپ بھی رہ جائیں گئے حیران ؟
اروشی روتیلا نے سرخ رنگ کا گاؤن پہنا ہوا ہے۔ جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ فوٹو شیئر کرتے ہوئے اروشی روتیلانے لکھا - 'لوڈوز 2 کے سیٹ پر سالگرہ کا جشن
Sandesh Khali: خواتین نے کہا ممتا حکومت پیسوں سے ہماری عزت کی قیمت مت لگائیں
جب میڈیا نے خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے معاملے کے بارے میں حکام سے جاننا چاہا تو ان کا کہنا تھا کہ کیمپ ختم ہونے کے بعد ہی اس پر کچھ کہا جا سکتا ہے۔
Gyanvapi Case Verdict: گیان واپی کے ویاس جی تہہ خانے میں جاری رہے گی پوجا، الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا- وارانسی کورٹ کا فیصلہ درست
عدالت نے فریقین کے درمیان طویل بحث کے بعد 15 فروری کو فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ پانچ دن تک جاری رہنے والی سماعت کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سپریم کورٹ کے سینئر وکیل سی ایس ویدیا ناتھن اور وشنو شنکر جین نے ہندو فریق کی طرف سے بحث کی۔
Kisan Andolan Tractor March: کسانوں کے ٹریکٹرمارچ سے دہلی این سی آر کے تمام باڈر پر سیکورٹی مزید سخت
بھارتیہ کسان یونین کی جانب سے ہائی وے پر ٹریکٹر مارچ نکالنے کے اعلان کے بعد غازی آباد پولیس نے باڈر پر نگرانی بڑھا دی ہے۔ آج تقریباً 500 پولیس والوں کو تعینات کیا جائے گا
Road Accident in Jaunpur: یوپی کے جونپور میں خوفناک سڑک حادثہ، بس ٹریکٹر سے ٹکرائی، 6 ہلاک، 2 زخمی
حادثہ اتوار کی رات تقریباً 11:15 بجے سکرارا تھانہ علاقہ کے سمادھا گنج میں پیش آیا۔ حادثے میں بس میں سوار ایک خاتون بھی زخمی ہوگئی۔ زخمیوں کا علاج جاری ہے
Enforcement Directorate: ہیرانندانی گروپ کی مشکلات میں اضافہ! ای ڈی نے نرنجن ہیرانندنی کوکیا طلب ،ہیرانندی کے خلاف آخرکیس ہے کیا ؟
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ای ڈی نے وضاحت کی ہے کہ یہ تحقیقات ٹی ایم سی لیڈر مہوا موئترا کے خلاف چلائی جا رہی ایک اور فیما جانچ سے منسلک نہیں ہے۔جنہیں گزشتہ سال دسمبر میں لوک سبھا کے رکن کے طور پرہٹا دیا گیا تھا۔
Arunachal Pradesh: اروناچل پردیش کانگریس کے دو ایم ایل اے بی جے پی میں ہوئے شامل ،زور کا جھٹکا دھیرے سے لگا
اروناچل پردیش کے وزیر اعلی پیما کھانڈو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر معلومات شیئر کیں۔ ان چاروں ایم ایل ایز کے بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد پارٹی کے پاس اب ایوان میں 53 ایم ایل اے ہوں گے۔ اس کے علاوہ 3 ایم ایل اے باہر سے حمایت دے رہے ہیں۔
Alastair Cook On Dhruv Jurel: سابق کپتان ایلسٹر کک دھرو جریل کی بیٹنگ کے مداح ہو گئے، کہا یہ بلے باز…
انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک دھرو جریل کی اننگز سے بے حد متاثر نظر آئے۔ سابق انگلش کپتان نے نوجوان ہندوستانی بیٹنگ کی بہت تعریف کی۔
PM Modi Performs Underwater Puja in Dwarka: پی ایم مودی سمندر میں ڈوبے دوارکا نگری پہنچے، پوجا کی اور کہا – یہ ایک روحانی تجربہ ہے
پی ایم مودی نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں لکھا، 'ڈوب گئے دوارکا شہر میں پراتھنا کرنا ایک بہت ہی شاندار تجربہ تھا۔ میں نے روحانی شان اور ابدی عقیدت کے ایک قدیم دور سے جڑا ہوا محسوس کیا۔
MP Ritesh Pandey joined BJP: رتیش پانڈے بی جے پی میں ہوئے شامل ، بجٹ اجلاس میں پی ایم مودی کے ساتھ کیا تھا لنچ
پانڈے نے سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے اپنے استعفیٰ خط میں مزید لکھا کہ جب میں نے بی ایس پی میں شمولیت اختیار کی تو مجھے آپ اور دیگر سینئر عہدیداروں کا تعاون حاصل ہوا۔





