Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Lok Sabha Election 2024: پی ایم مودی نے کیوں دیا 400 پار کا نعرہ، خود وزیر اعظم نے بتائی وجہ
پی ایم مودی نے 400 سیٹیں جیتنے کا ہدف کیوں رکھا ہے۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے خود انڈیا الائنس پر حملہ کیا۔ دھار میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نےواضح کیا کہ کیوں بی جے پی کے لیے 400 سیٹیں ضروری ہیں۔
Case registered against AAP MLA Amanatullah Khan: اے اے پی ایم ایل اے امانت اللہ خان کے خلاف مقدمہ درج، نوئیڈا میں پٹرول پمپ پر مارپیٹ کا ویڈیو وائرل
امانت اللہ خان نے پٹرول پمپ ملازمین کو 'دھمکیاں' دیں۔ اس معاملے میں امانت اللہ خان کی ایک سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے۔ اس میں خان ایک کیبن میں کچھ لوگوں سے کچھ کہتے نظر آ رہے ہیں۔
Bride Ran Away: دلہن دولہے کو چھوڑ کر کسی اور کے ساتھ بھاگ گئی، اے بھگوان، کیا ہوگا اس دنیا کا، دیکھیں ویڈیو
یک یوزرنے لکھا... میں یقین نہیں کر سکتا۔ ایک اوریوزرنے لکھا... سنڈریلا جوتے پہن کر بھاگ رہی ہے، یہ میں نے پہلی بار دیکھا ہے۔ تو ایک اور یوزر نے لکھا... اے بھگوان، کیا ہوگا اس دنیا کا ۔
Sit Quietly for Some Time: غصے سے خراب ہورہا ہے کیا آپ کا رشتہ ، ان باتوں کو نظر اندازکریں، غصے پر کیسے قابو پایا جائے؟
کیا آپ کو بھی چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ آتا ہے؟ آپ بہت زیادہ جارحانہ ہو جاتے ہیں۔ آپ کی معلومات کے لیے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ آپ کی بربادی کا سبب بن سکتا ہے۔ اس کا براہ راست تعلق آپ کی صحت سے ہے۔
Sanjay Leela Bhansali’s Series ‘Heeramandi: سنجے لیلا بھنسالی آخر کیوںطوائفوں پر فلم بناتے ہیں؟ سیکس ورکرز کو 20 روپے میں اپنے آپ کو فروخت کرتے دیکھا ہے
سنجے لیلا بھنسالی نے کہا تھا کہ آپ بچپن میں جو دیکھتے ہیں اس سے حساس ہو جاتے ہیں۔ انہوں نے سیکس ورکرز کو 20 روپے میں اپنے آپ کو گاہکوں کو فروخت کرتے دیکھا ہے۔ سنجے کہتے ہیں کہ انسان کی قیمت 20 روپے کیسے ہو سکتی ہے؟
CJI DY Chandrachud: سابق سی جے آئی کے بیٹے پر کیوں ناراض ہوئے سی جے آئی چندر چوڑ؟ فوج سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کر رہی ہے
فوج میں کام کرنے والی 30 سے زیادہ کرنل رینک کی خواتین افسران نے یہ عرضی دائر کی ہے اور صنف کی بنیاد پر ترقی میں امتیازی سلوک کی شکایت کی ہے۔ اپنی شکایت میں خواتین افسران نے یہ بھی الزام لگایا تھا کہ فوج سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: آخر ایسا کیوں ہے کہ جن کے پاس سے نوٹوں کے پہاڑ ملتے ہیں وہ کانگریس کی فسٹ فیملی کے ہی قریبی ہوتے ہیں: پی ایم مودی نے کہا- ملک کانگریس کے شہزادے سے یہ جاننا چاہتی ہے
راجمندری میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ اس الیکشن میں ایک طرف کانگریس پارٹی ہے اور دوسری طرف وائی ایس آر کانگریس ہے۔
Khatron Ke Khiladi Season 14 Contestants: خطروں کے کھلاڑی 14 میں درشٹی دھامی کے علاوہ ان اسٹارس کے نام آئے سامنے ، یہ نام سن کر آپ بھی خوشی سے اچھل پڑیں گے
ہم جس اداکارہ کے بارے میں بات کر رہے ہیں وہ کوئی اور نہیں بلکہ 'دل مل گئے' فیم درشٹی دھامی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دشٹی دھامی سے 'خطروں کے کھلاڑی 14' کے لیے رابطہ کیا جا رہا ہے۔
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بم کی افواہ پر دہلی حکومت اور پولیس سے طلب کی رپورٹ
یکم مئی کو دہلی این سی آر کے 100 سے زیادہ اسکولوں کو ایک ای میل موصول ہوا تھا، جس میں اسکول کے احاطے میں بم دھماکے کی وارننگ دی گئی تھی۔ اس کے بعد کئی اسکولوں کو خالی کرا لیا گیا تھا اور طلباء کو گھر بھیج دیا گیا تھا۔
PM Modi in Odisha: پی ایم مودی کو سننے کے لیے لوگوں کی امڑی بھیڑ ،پنڈال سے باہر بھی لوگ کھڑے آئےنظر
انہوں نے اپوزیشن پر شدید حملہ کیا۔ پی ایم مودی نے کہا کہ بی جے پی جو بھی کہتی ہے، وہ کرتی ہے۔یہاں حکومت بننے کے بعد ہم اپنے تمام اعلانات کو پوری طاقت سے نافذ کریں گے۔





