Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Rajnath Singh on Rahul Gandhi: ‘پاکستانی لیڈر کاراہل گاندھی کی تعریف کرنا تشویشناک’، راج ناتھ سنگھ نے کانگریس سے مانگا جواب
راج ناتھ سنگھ نے پی ٹی آئی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس لیڈرراہل گاندھی کے پاس کو دم نہیں ہے۔جب کہ ان کی پارٹی انتخابی فائدے کے لیے ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کر کے آگ سے کھیل رہی ہے۔
New Delhi Railway Station: ریلوے اسٹیشن کے احاطے میں کرنٹ لگنے سے خاتون کی موت پرسماعت کے دوران تفتیشی افسر کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا
تفتیشی افسر کی عدم حاضری کے باعث دلائل مکمل نہ ہوسکے، عدالت نے کیس کی سماعت 13 مئی کو مقرر کرتے ہوئے متعلقہ ڈپٹی کمشنر پولیس کو تفتیشی افسر کی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
Delhi High Court Rejected: ہائی کورٹ نے کلاس رومز میں اے سی کے چارج پرپابندی کا مطالبہ مسترد کر دیا
بنچ نے کہا کہ اسکولوں کا انتخاب کرتے وقت والدین کو اپنے بچوں کو اسکول میں فراہم کی جانے والی سہولیات اور ان کی لاگت کو ذہن میں رکھنا چاہیے۔ اس طرح کی سہولیات فراہم کرنے کا مالی بوجھ صرف اسکول انتظامیہ پر نہیں ڈالا جا سکتا۔
Shrikala Dhananjay Singh: مایاوتی کا دور حکومت بہوجن برادری کے لیے یادگار تھی: شری کلا سنگھ
سڑکوں پر ہونے والی میٹنگوں میں جہاں بہت سی بوڑھی عورتیں انہیں دعائیں دیتی نظر آئیں، وہیں نوجوان خواتین نے شری کلا کو مایاوتی کے روپ کے طور پر دیکھا، کچھ تو یہ کہتے ہوئے بھی پائی گئی کہ وہ مایاوتی ہیں۔
Jammu-Kashmir Accident: اننت ناگ میں بڑا حادثہ، فوجی گاڑی کھائی میں گر ی، ایک فوجی ہلاک ،9 فوجی زخمی
ایک اہلکار نے بتایا کہ 19 آر آر کی فوجی گاڑی بٹاگنڈ ویریناگ میں سڑک سے کنٹرول کھو کر کھائی میں گر گئی۔ اب تک ایک فوجی کی موت کی تصدیق ہو چکی ہے۔جب کہ نو زخمی ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا، "تمام زخمی فوجیوں کو فوری علاج کے لیے قریبی اسپتال لے جایا گیا ہے۔"
Afghan Diplomats in India: ہندوستان میں افغان سفیر نے دیا استفیٰ،25 کلو سونے کی اسمگلنگ کرتے پکڑے جانے پر کہی یہ بات
Zakia Wardak نے کہا کہ ان پر لگائے گئے الزامات نے انہیں بالکل بھی حیران نہیں کیا، کیونکہ وہ عوامی زندگی میں اس طرح کے حملوں کے لیے پہلے سے تیار تھیں۔ ذکیہ نے کہا کہ اس طرح کے الزامات لگا کر انہیں بدنام کرنے کی مسلسل کوشش کی جا رہی ہے۔
Priyanka Gandhi angry over PM Modi’s ‘Prince’ comment: پی ایم مودی کے ‘شہزادہ’ کے تبصرہ پر برہم ہوگئی پرینکا گاندھی، بولیں میرے بھائی نے 4 ہزار کلومیٹر پیدل چلیں ہیں، تب آپ محلوں میں بیٹھے تھے
وزیر اعظم مودی اپنی انتخابی تقریروں میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کو 'شہزادہ' کہتے رہے ہیں۔ 3 مئی کو پی ایم نے راہل گاندھی پر امیٹھی سے الیکشن نہ لڑنے پر تنقید کی تھی اور کہا تھا، میں نے آپ کو پہلے بتایا تھا کہ وائناڈ میں شکست کے خوف سے شہزادہ اپنے لیے ایک اور محفوظ نشست کی تلاش شروع کر دے گا۔
رجنی کانت اور امیتابھ بچن 33 سال بعد فلم Vettaiyan میں آئیں گے نظر ،امیتابھ بچن نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا- ‘وہ بالکل نہیں بدلے’
رجنی کانت اور امیتابھ بچن ہندی سنیما کے عظیم اداکاروں میں سے ایک ہیں۔ حال ہی میں امیتابھ بچن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جو تصویر شیئر کی ہے اس میں وہ رجنی کانت کو گلے لگاتے نظر آ رہے ہیں۔
Voter List Name Removal Process: کسی کی موت ہونےکے بعد ووٹر لسٹ سے نام کیسے ہٹایا جاسکتاہے،جانئے کیا ہے اس کا پروسس؟
الیکشن کمیشن کی جانب سے دی گئی معلومات کے مطابق کسی کی ووٹر رجسٹریشن منسوخ کرنے کی چار وجوہات ہوسکتی ہیں۔ ووٹر دوسرے ملک میں شفٹ ہو رہا ہے۔ اس کے پاس کسی دوسرے ملک کی شہریت ہو۔ یا اس کے پاس ایک سے زیادہ ووٹر کارڈ ہیں۔ یا اس کی موت ہوگئی ہو۔
Delhi Liquor Policy: راؤز ایونیو کورٹ نے ونود چوہان کو ای ڈی ریمانڈ پر بھیجا، گوا انتخابات کے دوران 45 کروڑ روپے کی منتقلی کا الزام
ونود چوہان مسلسل تحقیقات میں تعاون کر رہے ہیں۔ سمن پر بھی پیش ہو چکے ہیں۔ وہ مزید تعاون کے لیے تیار ہے، اس لیے ای ڈی کی ریمانڈ کی درخواست مسترد کی جائے۔





