Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Haryana Assembly Election 2024: چھتیس گڑھ کے نائب وزیر اعلی ارون ساؤ نے کہا کہ کن کے ہاتھ میں کھیل رہے ہیں ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا
ڈپٹی سی ایم ارون ساؤونے مزید کہا کہ کھلاڑیوں کے الزامات بالکل بے بنیاد ہیں اور وہ سیاسی بنیادوں پر بیانات دے رہے ہیں۔ آج جب وہ کانگریس کی امیدوار (ونیش پھوگاٹ) بنی ہیں، تو یہ بتاتاہے کہ ان کی ذہنیت اور سوچ کیا ہے۔
BJP’s manifesto is based on the basic mantra of ‘Sabka Saath Sabka Vikas’ – G Kishan Reddy: بی جے پی کا مینی فیسٹو ‘سب کا ساتھ-سب کا وکاس’ کے بنیادی منتر پر مبنی – جی کشن ریڈی
ایک پریس ریلیز کے ذریعے جی کشن ریڈی نے این سی پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں ہوئے لوک سبھا انتخابات میں گاندربل میں شرمناک شکست کے بعد عمر عبداللہ آئندہ جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں دوبارہ شکست سے خوفزدہ ہیں۔
Supreme Court : سی ایم کیجریوال کو جیل سے کیا کام کرنے سے روکا جا رہا ہے؟ جب سپریم کورٹ نے اٹھایا یہ سوال
سپریم کورٹ نے سوال کیا کہ کیا کوئی ایسا قانون ہے جو جیل میں بند وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو قیدیوں کی قبل از وقت رہائی کے لیے استثنیٰ کی فائل کو نمٹانے سے روکتا ہے؟
PM Narendra Modi: پی ایم مودی نے اساتذہ سے نئی تعلیمی پالیسی کو سمجھنے کی ترغیب دی، کہی یہ بڑی بات
وزیراعظم نے ویدک ریاضی کی اہمیت کی وضاحت کی اور کہا کہ آپ اسے طلباء تک اس کوپہنچانے کی کوشش کریں۔ آن لائن ویدک ریاضی کی کلاسیں بھی چلائی جاتی ہیں۔
Hemant Soren Gift: جھارکھنڈ میں ہیمنت سورین حکومت کا وکلاء ‘خاص تحفہ، ملک کی بنی پہلی ریاست ، وکلاء کو انشورنس اور الاؤنس بھی
وکلاء کی مختلف تنظیموں نے اس فیصلے کو سراہا ہے۔ وکلاء کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومت کے اس فیصلے سے انہیں کافی راحت ملے گی۔ وکلاء کا نام بھی قانون کے رکھوالوں میں شمار ہوتا ہے۔ ایسے میں جھارکھنڈ حکومت کا یہ فیصلہ قابل ستائش ہے۔
Haryana Assembly Elections 2024: ہریانہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس ،عام آدمی پارٹی کے درمیان کیااتحاد ہوگا یا نہیں، جانئے آخر کیا ہے پورا معاملہ
ذرائع کے مطابق عام آدمی پارٹی ہریانہ میں 10 سیٹوں کا مطالبہ کر رہی تھی، وہیں کانگریس عام آدمی پارٹی کو 10 سیٹیں دینے کو تیار نہیں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عام آدمی پارٹی کانگریس کے فارمولے کو نہیں مانتی۔
Top officials face tough questions from members at Waqf panel meet:وقف پینل کے اجلاس میں اعلیٰ عہدیداروں کو ارکان کے سوالوں کا جواب دینا ہوا مشکل
شہری امور کی وزارت کے عہدیداروں نے پینل کو اس وقت کی برطانوی حکومت کی طرف سے 1911 میں دہلی شہر کی تعمیرکے لیے زمین کے حصول کے عمل کے بارے میں آگاہ کیا۔ پارلیمانی ذرائع نے بتایا کہ اجلاس کے دوران جب شہری امور کی وزارت کے حکام برطانوی انتظامیہ کی جانب سے زمین کے حصول کے عمل سے متعلق ارکان کے سوالات کا جواب دینے سے قاصر تھے۔
Haryana Elections 2024: کیا ہریانہ کی اسمبلی انتخابات میں کانگریس اور اے اے پی کا ہوگا اتحاد؟سسپنس برقرار
میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 سیٹیں چھوڑنے پر کانگریس کی ہچکچاہٹ کے باعث بات چیت تعطل کا شکار ہوگئی ہے۔ عام آدمی پارٹی اب 50 سیٹوں کے لیے اپنے امیدواروں کی فہرست تیار کر رہی ہے۔
Vinesh Phogat Bajrang Punia: کیا ساکشی ملک ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا کے اس فیصلے سےناراض ہیں؟ جانئے آخر کیا ہے اصل وجہ
ساکشی ملک کا مزید کہنا تھا کہ ’میں نے ہمیشہ ریسلنگ کے بارے میں سوچا ہے، میں نے ریسلنگ کے مفاد میں کام کیا ہے اور آئندہ بھی کروں گی، مجھے بڑی آفرز بھی ملی ہیں لیکن میں جس سے بھی وابستہ ہوں،
Vinesh Phogat resigns from railway job: ونیش پھوگاٹ ریلوے کی نوکری سے مستعفی، کانگریس کے ٹکٹ پرلڑیں گی الیکشن !
ونیش پھوگاٹ نے خود کو ریلوے سروس سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنا استعفیٰ انڈین ریلوے کے حکام کو پیش کر دیا ہے۔ میں ہمیشہ ہندوستانی ریلوے خاندان کا شکر گزار رہوں گا کہ ریلوے نے مجھے ملک کی خدمت کرنے کا یہ موقع دیا ہے۔





