Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Sheikh Hasina’s Indira Connection: خاندان کا قتل عام ہونے پر اندرا گاندھی کی حکومت نے سیاسی پناہ دی تھی، جانئے پوری کہانی
اس سے قبل 1975 میں بھی شیخ حسینہ اور ان کی بہن نے بھارت میں پناہ لی تھی۔ پھر وہ 6 سال تک دہلی میں رہیں۔ 15 اگست 1975 کو شیخ حسینہ کے والد اور بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کو ان کے گھر میں قتل کر دیا گیا
Article 370: جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے پانچ سال مکمل
آج ہم ہندوستان کی پارلیمنٹ کے آرٹیکل 370 اور 35(A) کو منسوخ کرنے کے فیصلے کے 5 سال کا جشن منا رہے ہیں، جو ہمارے ملک کی تاریخ کا ایک اہم لمحہ تھا۔ یہ جموں و کشمیر اور لداخ میں ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز تھا۔
Adani Succession: گوتم اڈانی 70 سال کی عمر ہوجائیں گے ریٹائر ، اڈانی گروپ کی سلطنت کی کمان بیٹوں اور بھتیجوں کو یکساں مل سکتی ہے ذمہ داری
بلومبرگ کی ایک رپورٹ میں اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ وہ 70 سال کے ہونے پر ریٹائر ہونے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اس وقت گوتم اڈانی کی عمر 62 سال ہے۔
Shiv Parvati Vivah Nritya Drama: ہریالی تیج کے موقع پر 4 اگست 2024 کو دہلی کے جن پتھ میں واقع آڈیٹوریم میں شیو پاروتی ویواہ نرتیہ ڈرامہ کا ایک خوبصورت پروگرام کیا گیامنعقد
اس نرتیہ پر مبنی شیو پاروتی ویواہ ڈرامہ پروگرام میں دہلی اور قومی راجدھانی علاقہ کے بہت سے معززین لوگ بھی موجود تھے ۔
Ram Gopal Varma On Laal Singh Chaddha: رام گوپال ورما نے ’لال سنگھ چڈھا‘ کے فلاپ ہونے کی بتائی یہ وجہ، عامر خان پر کہی ایسی بات
عامر خان کی فلم 'لال سنگھ چڈھا' 11 اگست 2022 کو ریلیز ہوئی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ فلم باکس آفس پر فلاپ ہوگئی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ فلم 1994 کی ہالی ووڈ فلم 'فاریسٹ گمپ' کا ہندی ریمیک تھا۔
Waqf Board:وقف بورڈ جائیدادوں سے متعلق بل پر چندر شیکھر آزاد نے کہا – ‘مقصد مسلمانوں کو کمزور کرنا ہے’
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مرکزی حکومت پارلیمنٹ میں وقف ایکٹ میں ترامیم کی تجویز بھی دے سکتی ہے ،جس سے وقف بورڈ کے جائیداد کو نامزد کرنے کا اختیار محدود ہو سکتا ہے۔
Supreme Court on Delhi LG Rights: ایم سی ڈی میں نامزد کونسلر کے معاملے میں وزیر اعلی اروند کیجریوال کی حکومت کوبڑا جھٹکا ،سپریم کورٹ نے ایل جی کے حق میں دیا فیصلہ
ملک کی اعلیٰ عدالت کے فیصلے کو وزیر اعلی اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی حکومت کے لیے ایک بڑا جھٹکا سمجھا جا رہا ہے۔ نامزد کونسلر کی تقرری پر کافی عرصے سے تنازع چل رہا تھا۔
Rohit Sharma Reaction: روہت شرما کا دوسرے ون ڈے میں شکست کے بعد سامنے آیا یہ ریکشن
میچ کے بعد بات کرتے ہوئے روہت شرما نے کہا کہ جب آپ میچ ہارتے ہیں تو ہر چیز تکلیف دیتی ہے، یہ ان 10 اوورز کے بارے میں نہیں ہے
Did Kashmir need Article 370?: کیا کشمیر کو آرٹیکل 370 کی ضرورت تھی؟ جانئے 5 سال میں وادی کتنی بدلی؟
آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد اب یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کشمیر بہت بدل گیا ہے۔ کشمیر میں اب امن ہے، فوج پر پتھراؤ کا واقعہ تاریخ کے اوراق میں دفن ہے۔
Amit Shah Attack Opposition: امت شاہ نے پی ایم مودی کو لے کر کی بڑی پیشن گوئی، کہا جو کرنا ہے کر لو 2029 میں …
امت شاہ نے کہا کہ مودی حکومت کے کاموں کی وجہ سے ہی 60 سال بعد کوئی حکومت مسلسل تیسری بار مکمل اکثریت کے ساتھ اقتدار میں آئی ہے۔





