Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Waqf Board:وقف بورڈ جائیدادوں سے متعلق بل پر چندر شیکھر آزاد نے کہا – ‘مقصد مسلمانوں کو کمزور کرنا ہے’
رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مرکزی حکومت پارلیمنٹ میں وقف ایکٹ میں ترامیم کی تجویز بھی دے سکتی ہے ،جس سے وقف بورڈ کے جائیداد کو نامزد کرنے کا اختیار محدود ہو سکتا ہے۔
Supreme Court on Delhi LG Rights: ایم سی ڈی میں نامزد کونسلر کے معاملے میں وزیر اعلی اروند کیجریوال کی حکومت کوبڑا جھٹکا ،سپریم کورٹ نے ایل جی کے حق میں دیا فیصلہ
ملک کی اعلیٰ عدالت کے فیصلے کو وزیر اعلی اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی حکومت کے لیے ایک بڑا جھٹکا سمجھا جا رہا ہے۔ نامزد کونسلر کی تقرری پر کافی عرصے سے تنازع چل رہا تھا۔
Rohit Sharma Reaction: روہت شرما کا دوسرے ون ڈے میں شکست کے بعد سامنے آیا یہ ریکشن
میچ کے بعد بات کرتے ہوئے روہت شرما نے کہا کہ جب آپ میچ ہارتے ہیں تو ہر چیز تکلیف دیتی ہے، یہ ان 10 اوورز کے بارے میں نہیں ہے
Did Kashmir need Article 370?: کیا کشمیر کو آرٹیکل 370 کی ضرورت تھی؟ جانئے 5 سال میں وادی کتنی بدلی؟
آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد اب یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کشمیر بہت بدل گیا ہے۔ کشمیر میں اب امن ہے، فوج پر پتھراؤ کا واقعہ تاریخ کے اوراق میں دفن ہے۔
Amit Shah Attack Opposition: امت شاہ نے پی ایم مودی کو لے کر کی بڑی پیشن گوئی، کہا جو کرنا ہے کر لو 2029 میں …
امت شاہ نے کہا کہ مودی حکومت کے کاموں کی وجہ سے ہی 60 سال بعد کوئی حکومت مسلسل تیسری بار مکمل اکثریت کے ساتھ اقتدار میں آئی ہے۔
Assam Love Jihad Bill:آسام میں لینڈ جہاد اور لو جہاد کے خلاف بنایا جائے گا قانون، مسلمان ہندوؤں کی زمین نہیں خرید سکیں گے؟
ہمانتا بسوا سرما نے کہا کہ "انتخابات کے دوران ہم نے لو جہاد کے بارے میں بات کی تھی، آنے والے دنوں میں ہم ایک نیا قانون لا رہے ہیں جس میں لو جہاد کیس میں قصورواروں کو عمر قید کی سزا دی جائے گی۔
Bangladesh Violence: ‘ہندوستانی شہری بنگلہ دیش کا سفر نہ کریں’، تشدد کے درمیان ہندوستان الرٹ موڈ پر – ایڈوائزری جاری
بنگلہ دیش میں ہونے والے تشدد کے حوالے سے ہندوستان بھی الرٹ موڈ پر آگیا ہے۔ اتوار کی رات ہندوستان نے بنگلہ دیش میں موجود اپنے تمام شہریوں کے لیے ایک ایڈوائزری جاری کی۔
Bill to amend Waqf Act: وقف بورڈ میں ترمیم کی خبر پر اسد الدین اویسی برہم، مودی حکومت پر لگائے یہ سنگین الزامات
مرکزی حکومت وقف بورڈ ترمیمی بل پارلیمنٹ میں لانے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس دوران اویسی نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی کی حکومت وقف بورڈ کے حقوق کو چھیننا چاہتی ہے۔
Ana Carolina Vieira Break Major Rule With Olympian Boyfriend: اولمپکس میں بوائے فرینڈ کے ساتھ رومانس مہنگا پڑا، خاتون تیراک محبت کی وجہ سے میڈل سے محروم
22 سالہ برازیلین تیراک اینا کیرولینا ویرا نے بغیر اجازت اولمپک ولیج چھوڑنے کی غلطی کی۔ وہ اپنے بوائے فرینڈ اور ساتھی تیراک گیبریل سینٹوس کے ساتھ ایک رات کے لیے باہر گئی تھیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ گیبریل سینٹوس خود بھی برازیل کے تیراک ہیں۔
Happy Friendship Day 2024: یہ فرینڈشپ ڈے میرے پیارے دوستوں کی دوستی کے لئے، جانیے فرینڈشپ ڈے کی تاریخ؟
اکثر آپ اپنے خاندان یا بہن بھائیوں کے ساتھ بہت سی چیزیں شیئر نہیں کر پاتے ہیں۔ آپ آسانی سے اپنے دوستوں کے ساتھ ایسی چیزوں کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ جب آپ کالج، ہاسٹل یا نوکری کے لیے گھر سے باہر جاتے ہیں، تو آپ کا خاندان ہر وقت آپ کے ساتھ نہیں رہ سکتا، لیکن آپ کے دوست رہ سکتے ہیں۔





