Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Weather Forecast:دہلی میں ٹھنڈ میں اچانک اضافہ،گھنے کہرے کی وجہ سے کئی ٹرین ملتوی
آلودگی کی وجہ سے سانس لینے میں پریشانی ہورہی ہے۔ وہیں دوسری طرف کہرے کی وجہ سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں ہورہا ہے۔ٹریفک کافی سست رفتار سے چل رہا ہے۔ صبح کے وقت کوہرا کافی گھنا ہونے کی وجہ سے ٹریفک میں کافی دقت ہو رہی ہے۔ ہماچل اور جموں کشمیر کی اونچائی والے علاقوں میں برفباری کا اثر نِچلےعلاقوں میں صاف طور دکھائی دے رہاہے
Money laundering case:آج پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیش ہوئیں جیکلین فرنانڈیز
مسٹر پاٹل اس بات سے انکار کرتے ہیں کہ فرنینڈس چندر شیکھر سے ڈیٹنگ کر رہی تھیں۔ وہ کہتے ہیں کہ یہ اس (ڈیٹنگ) سے پہلے کا مرحلہ تھا۔ وہ اس کا پیچھا کر رہا تھا اور اس کے والدین اور بہن بھائیوں کو فون کر رہا تھا'
Joe Biden:جو بائیڈن نے کی یہودیوں کی مخالفت کی مذمت
بائیڈن نے یہود دشمنی کے خلاف لڑنے کا وعدہ کیا۔ امریکی صدر نے دونوں ممالک کے درمیان بالخصوص سکیورٹی کے شعبے میں تعاون جاری رکھنے پر بھی زور دیا
BJP: پی ایم مودی، نڈا اور شاہ بی جے پی کی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ میں شرکت کریں گے
میٹنگ میں پارٹی کے لوک سبھا اور راجیہ سبھا ممبران پارلیمنٹ بھی شرکت کریں گے۔ پارلیمنٹ کے رواں سرمائی اجلاس کے دوران بی جے پی پارلیمانی پارٹی کی یہ دوسری میٹنگ ہوگی۔ اس سے قبل بی جے پی پارلیمانی پارٹی کی پہلی میٹنگ گزشتہ ہفتے بدھ 14 دسمبر کو ہوئی تھی
VHP : وشو ہندو پریشد کی لو جہاد کے خلاف 11 روزہ ملک گیر مہم
وی ایچ پی کے ایک کارکن نے کہا کہ یہ بنیادی طور پر ان لوگوں کے لیے بیداری کی مہم ہوگی جو ہندو مذہب میں واپس آنا چاہتے ہیں۔ ہم ان کا استقبال کریں گے۔یہ مہم 31 دسمبر کو ختم ہوگی
Road Accident:پاکستان میں سڑک حادثے میں 8 افراد ہلاک، 23 زخمی
جس کے نتیجے میں بس ڈرائیور مخالف سمت سے آنے والی دوسری گاڑیوں کو نہیں دیکھ سکے۔ایک بس پشاور سے کراچی اور دوسری راجن پور جارہی تھی
Farmers Protest:دہلی میں کسانوں کی گرجنا ریلی ، کیوں غیر مطمئن ہیں کسان
رام لیلا میدانپیش نظر ٹریفک پولیس کی جانب سے روٹ ڈائیورژن کیا گیا ہے۔ جس کے تحت پہاڑ گنج چوک، میردرد چوک، ہمدرد چوک، اجمیری گیٹ اور دہلی گیٹ سے رام لیلا میدان کی طرف جانے والی گاڑیوں کو دوسری طرف موڑ دیا جائے گا
Anurag Thakur: مودی حکومت کے دور میں دہشت گردی اور عسکریت پسندی میں کمی آئی ہے: انوراگ ٹھاکر
مرکزی وزیر نے دہشت گردی کے تعلق سے پاکستان پر بھی تنقید کی۔ مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہےکہ داخلی سلامتی کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر اور شمال مشرقی ریاستوں میں امن قائم ہوا ہے
Delhi Weather:دہلی میں ٹھنڈ اور آلودگی کا دوہرا حملہ، موسم کے تیور کررہے ہیں لوگوں کو پریشان
دہلی این سی آر کے کئی علاقوں میں آج صبح گھنا کہرا دیکھنے کو ملا۔ دہلی میں آلودگی بڑھنے کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانی ہورہی ہے۔ دہلی میں بڑھتی ٹھنڈ کے ساتھ ساتھ آلودگی میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ان سب کے سبب لوگو ں کو کئی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے
Parliament:کانگریس نے چینی دراندازی معاملے پر لوک سبھا میں التوا اور راجیہ سبھا میں معطلی کا نوٹس دیا
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی(Rahul Ghandhi) نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ حکومت سو رہی ہے اور چین مسلسل جنگ کی تیاری کر رہا ہے