Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
India Will Not Be Silenced By Terrorism-Shashi Tharoor: پاکستان کو بے نقاب کرنے کے لیے مزید 2 آل پارٹی پارلیمانی وفد غیر ملکی دورے پر روانہ، جانئے کون کس وفد کی کررہا ہے رہنمائی
اسد الدین اویسی نے میڈیا کو بتایا، 'ہمارا پڑوسی ملک پاکستان دہشت گرد کیمپ چلا رہا ہے اور ان کی حمایت کر رہا ہے۔ یہ دہشت گرد ہندوستان آکر دہشت گردانہ کارروائیاں کرتے ہیں۔
Massive fire inside factory in Bawana: دہلی کی فیکٹری میں لگی آگ نے مچائی تباہی، فائر بریگیڈ کی 17 گاڑیاں موقع پر موجود
فائر ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ابھی تک اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔
India Slams Pakistan in UN: ایک ایسا ملک جو دہشت گردوں اور عام شہریوں میں کوئی فرق نہیں کرتا، اسے شہریوں کے تحفظ کے بارے میں بات کرنے کا کوئی حق نہیں: پاروتھانینی ہریش
پاروتھانینی ہریش نے کہا کہ کونسل اور بین الاقوامی برادری کو شہریوں کی جان، عزت اور حقوق سمیت موثر اور بروقت تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے چاہئیں۔
Jammu Kashmir Encounter: جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں دہشت گردوں کے خلاف سیکورٹی فورسزکا سرچ آپریشن جاری، ایک جوان شہید
ہندوستانی فوج، جموں و کشمیر پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ (ایس او جی) اور نیم فوجی دستوں کی مشترکہ ٹیموں نے یہ آپریشن شروع کیا۔ حکام کے مطابق علاقے کے گھنے جنگلوں میں چھپے دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن تیز کر دیا گیا ہے۔
Rising North East Investors Summit:پی ایم مودی نے رائزنگ نارتھ ایسٹ انویسٹرس سمٹ کا کیا افتتاح ، کہا- نارتھ ایسٹ انرجی کا پاور ہاؤس ہے
پی ایم مودی نے کہا، آج جب میں رائزنگ نارتھ ایسٹ انویسٹرس سمٹ کے اس عظیم الشان اسٹیج پر ہوں، فخر محسوس کررہا ہوں ،قربت محسوس کررہا ہوں، تعلق محسوس کررہاہوں اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ مستقبل کو لے کر بےپناہ اعتماد ہے۔
Bangladesh Crisis: بنگلہ دیش میں افراتفری کا عالم، اپوزیشن اور طلبہ تنظیموں کا احتجاج، محمد یونس دے سکتے ہیں استعفیٰ
یہ صرف ایک انفرادی فیصلہ نہیں ہے، بلکہ پورے سیاسی نظام کی ناکامی کی عکاسی کرتا ہے، جہاں سیاسی جماعتوں کے درمیان اتفاق رائے قائم کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
Amir Hamza Death: بھارت کا بڑا دشمن اور حافظ سعید کا قریبی، مولانا عامر حمزہ جاں بحق
ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا عامر حمزہ نوجوانوں کا برین واش کرکے انہیں دہشت گردی کی تربیت دیتے تھے۔ عامر حمزہ گزشتہ کئی سالوں سے کشمیر سمیت بھارت بھر میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا۔
Imran Khan takes jibe at Gen Munir: جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل نہیں بادشاہ کا خطاب دیا جاتا، عمران خان نے طنزیہ لہجے میں کہی یہ بات
جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنا دیا گیا ہے، قابل ذکر بات یہ ہے کہ بہتر ہوتا کہ عاصم منیر کو بادشاہ کا خطاب دیا جاتا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں ابھی تک جنگل قانون نافذ ہے۔
Indus Water Treaty: سندھ طاس معاہدے پر پابندی سے پاکستان برہم، پاک فوج کے جنرل نے دی دھمکی ، کہا- بھارت کی سانسیں روک دیں گے، اگر…
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں حافظ سعید کو یہ الفاظ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔ یہ بیانات ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں، جب بھارت نے 23 اپریل کو سندھ طاس معاہدے کے کچھ حصوں کو معطل کر دیا تھا۔
Earthquake in Indonesia Today: آدھی رات کو اس ملک میں لرزی زمین، زلزلے کے شدید جھٹکے کیے گئے محسوس، لوگ گھروں سے نکلے باہر
گزشتہ روز جمعرات 22 مئی یونان میں بھی شدید زلزلہ آیا تھا۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت ریکٹر اسکیل ر 6.0 ریکارڈ کی گئی تھی،جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی تھی۔





