Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Rail Revolution in Northeast: بھارت میں ریلوے انقلاب، 2018 سے 2025 کے درمیان رابطے میں تبدیلی لانے والے 10 منصوبے
یہ رپورٹ 2018 سے 2025 کے درمیان اُن 10 اہم ریلوے ترقیاتی منصوبوں پر روشنی ڈالتی ہے، جنہوں نے نہ صرف پہلی بار ریاستوں کی راجدھانیوں کو جوڑا، بلکہ برقی روٹوں کو شمال مشرق کے دشوار گزار علاقوں تک پہنچایا۔
This Indian city just outranked Italy’s Florence in tourist favourites of 2025: ہندوستان کے اس شہر نے 2025کے سیاحوں کے پسندیدہ شہروں کی فہرست میں اٹلی کے فلورنس کو پیچھے چھوڑا
"گلابی شہر" کے نام سے مشہور جے پور نے 91.33 پوائنٹس کے ساتھ پانچواں مقام حاصل کیا، جب کہ فلورنس 90.08 پوائنٹس کے ساتھ گیارھویں نمبر پر رہا۔ ٹریول + لیژر نے جے پور کو ایک دلکش مقام قرار دیا اور اس کے شاندار ہوٹلوں، عالمی معیار کی خریداری اور رنگا رنگ ثقافتی ورثے کی تعریف کی۔
Electronics Exports up 47% in April-June quarter: بھارت کا الیکٹرانکس برآمدات میں پہلی سہ ماہی کے دوران 47 فیصد اضافہ
اسی سہ ماہی کے دوران بھارت کی ریڈی میڈ گارمنٹس (آر ایم جی) برآمدات بھی بڑھ کر 4.19 ارب امریکی ڈالر ہو گئیں، جو پچھلے سال کی اسی مدت میں 3.85 ارب ڈالر تھیں۔
FPO (Farmer Producer Organization) Scheme: ایف پی او اسکیم، 340 یونٹس نے کاروبار کا نیا ریکارڈ قائم کیا
موجودہ نظام کے تحت فعال ایف پی اوز مختلف پلیٹ فارمز پر چاول، دالیں، باجرہ، شہد، مشروم، مصالحے اور ویلیو ایڈیڈ مصنوعات کی 200 اقسام سمیت ہزاروں زرعی اور متعلقہ اشیاء فروخت کر رہے ہیں۔
Boom in Automobile Sector: آٹوموبائل سیکٹر میں بوم، اپریل-جون کی پہلی سہ ماہی میں 22فیصد ایکسپورٹ میں اضافہ
ملک کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی ماروتی سوزوکی انڈیا نے اس سہ ماہی میں 96,181 یونٹس ایکسپورٹ کیے، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 37فیصد زیادہ ہیں۔ گزشتہ سہ ماہی میں کمپنی نے 66,962 یونٹس ایکسپورٹ کیے تھے۔
Monsoon Session 2025: پارلیمنٹ کے مانسون سیشن سے پہلے وزیراعظم مودی کا خطاب، آپریشن سندور سے لے کر بھارت کی معیشت تک کا ذکر
خطاب کے دوران وزیراعظم مودی نے بھارت کی معیشت کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بھارت دنیا کی دسویں سب سے بڑی معیشت تھا، لیکن آج بھارت تیزی سے دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کی جانب بڑھ رہا ہے۔
Monsoon Session 2025: آج سے پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس، وزیر اعظم مودی پارلیمنٹ سے کریں گے خطاب
آج نئی انکم ٹیکس بل پر بنی کمیٹی لوک سبھا میں رپورٹ پیش کرے گی۔ چھ دہائی پرانے انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کی جگہ نیا بل لایا جائے گا۔ 13 اور 14 اگست کو پارلیمنٹ کی کارروائی نہیں ہوگی، یوم آزادی کی تقریبات منعقد ہوں گی۔
Earthquake were felt in Kishtwar, Jammu and Kashmir: تاجکستان اور ہندوستان میں بھی زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھی زمین، خوف کے مارے گھروں سے باہر نکلے لوگ
جموں و کشمیر کے کشتواڑ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت اگرچہ 3.1 درج کی گئی ہے، لیکن لوگ گھبراہٹ میں اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔
Parliament Monsoon Session 2025: مانسون سیشن آج سے شروع، پارلیمنٹ میں ہنگامے کے آثار، حکومت بھی اپوزیشن سے نمٹنے کو تیار
اپوزیشن کئی اہم معاملات پر حکومت سے جواب طلب کر رہی ہے۔ سب سے اہم معاملہ آپریشن سندور ہے، جس پر بحث کی جائے گی۔ یہ بحث 22 اپریل کو پہلگام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد ہو رہی ہے، جس میں 26 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔
Israeli forces kill 67 Palestinians: بھوک سے نڈھال غزہ میں ہزاروں لوگوں کو کھانے کی جگہ ملیں گولیاں اور بم —اسرائیلی حملہ میں 67 فلسطینی شہید
غزہ میں مقیم لوگوں کا کہنا ہے کہ آٹے جیسی بنیادی چیزیں حاصل کرنا ناممکن ہوتا جا رہا ہے۔ وزارت صحت نے بتایا کہ جنگ کے دوران اب تک 71 بچے غذائی قلت سے ہلاک ہو چکے ہیں،





