Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


سرکاری تیل کمپنیاں روزانہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا فیصلہ کرتی ہیں۔ یہ قیمت ہر روز صبح 6 بجے جاری کی جاتی ہے۔ آج کی بات کریں تو بدھ کو کئی شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی آئی ہے

کرناٹک کانگریس کے صدر ڈی کے شیوکمار اور سابق سی ایم سدارامیا دونوں ہی وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے مضبوط دعوی داری پیش کررہیں ہیں

بہار کے پٹنہ میں کرن دیوی اور ان کے شوہر ارون سنگھ کے گروگرام، ریواڑی، نوئیڈا اور دہلی میں چھاپے مارے گئے ہیں

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے اپنے امریکی اور متحدہ عرب امارات کے ہم منصبوں سے ملاقات کی جس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بھی شرکت کی۔

ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ وہ کرناٹک میں بی جے پی کو ووٹ نہ دینے کا نعرہ لگانے کا دعویٰ کر رہی ہیں ۔لیکن کیا ایک بار بھی انہوں نے کرناٹک کے لوگوں سے کانگریس کو ووٹ دینے کی اپیل کی تھی؟

گزشتہ 5 دنوں سے دہلی کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سے اوپر پہنچ گیا ہے۔ بارش نہ ہونے کی وجہ سے مٹی سوکھ گئی ہے۔ جس کی وجہ سے تیز ہواؤں کے ساتھ فضا میں دھول اڑ رہی ہے۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے اس سلسلے میں منعقدہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے افسران پر زور دیا کہ وہ ہولیسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پلان کو اس کے اغراض و مقاصد کو ذہن میں رکھتے ہوئے مکمل طور پر نافذ کریں

ایونٹ کے آرگنائزر بلال احمد نے کہا، "ہم نے اس ایونٹ کا انعقاد بزرگ شہریوں کو کھیلوں میں حصہ لینے کی ترغیب دینے اور یہ واضح کرنے کے لیے کیا کہ کھیل ہر عمر کے لوگوں کے لیے خوشی اور صحت کا باعث بن سکتے ہیں

اے این آئی سے بات کرتے ہوئے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کپواڑہ، یوگل منہاس نے کہا، "یہ ایک بین ریاستی دہشت گردی کا ماڈیول تھا

راجستھان میں اس سال اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ ایسے میں سچن پائلٹ (45) نے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت اور پارٹی کی اعلیٰ قیادت پر دباؤ ڈالنے کے لیے پانچ دن کی یاترا نکالی گئی