Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


دروپدی مرمو نے کہا کہ گزشتہ چند سالوں میں میری حکومت کی کوششوں کا نتیجہ ہے کہ بہت سی بنیادی سہولیات یا تو 100 فیصد آبادی تک پہنچ چکی ہیں یا اس ہدف کے بہت قریب ہیں

2024 کے انتخابات سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کا آخری مکمل بجٹ ہوگا، جو شرح سود میں اضافے اور سست عالمی شرح نمو کے درمیان آرہا ہے، ایسے میں وہ زیادہ پاپولسٹ بجٹ بنانے سے گریز کر سکتے ہیں۔ بلوم برگ کے ایک سروے میں ماہرین معاشیات کا خیال ہے کہ مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کے 5.9 فیصد تک محدود ہے۔ پہلے یہ 6.4 فیصد تھا

شمال مشرقی دہلی میں 2020 کے فسادات کے دوران توڑ پھوڑ اور آتش زنی  اور دیگر جرائم کے 9ملزمان کو بری کر دیا

ہندوستانی تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے منگل، 31 جنوری 2023 کو پٹرول اور ڈیزل کی تازہ ترین قیمتیں جاری کر دی ہیں

شدید برف باری کے باعث کشمیر کا دیش اور دنیا کے دیگر حصوں سے زمینی اور فضائی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ سری نگر ہوائی اڈے سے روانہ ہونے والی کئی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ سری نگر جموں قومی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا

ہندوستان میں فی الحال پٹرول وڈیزل کی قمیتیں 100 روپے فی لیٹر ہے، وہیں پاکستان میں 250روپے فی لیٹر پٹرول فروخت ہورہا ہے

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق، ایک تعمیراتی کمپنی چلانے والے مظاہرین نے کہا، یہ دستاویزی فلم بھارتی وزیر اعظم کے بارے میں جھوٹ پھیلا رہی ہے

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان تمام 33 پارلیمانی نشستوں(سیٹوں) پر پی ٹی آئی کے واحد امیدوار ہوں گے۔ یہ فیصلہ اتوار کو لاہور میں خان کی زیر صدارت میں ہوئی پارٹی کی کور کمیٹی کی میٹنگ (اجلاس) میں یہ فیصلہ کیا گیا

موہن داس کرم چند گاندھی کو ان کی شخصیت اور شراکت کے لیے مہاتما گاندھی اور باپو جیسے ناموں سے مخاطب کیا جاتا ہے

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)، بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) جیسی دائیں بازو کی تنظیموں کے رہنماؤں اور کارکنوں نے ریلی میں حصہ لیا