Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
First ‘Make in India’ 1 MW Green Hydrogen Plant commissioned at Kandla: کاندلہ پورٹ اتھارٹی کا پہلا ‘میک ان انڈیا’ 1 میگاواٹ گرین ہائیڈروجن پلانٹ شروع ہوا
یہ کامیابی وزیر اعظم نریندر مودی کی دور اندیش قیادت میں بھارت کی ترقی کا ایک قابلِ فخر ثبوت ہے اور بھارت کے نیٹ زیرو عزم کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
Armed with BrahMos, GRSE delivers ‘Himgiri’ warship to Indian Navy: بھارتی بحریہ کو نیا جنگی جہاز ‘ہِمگری’ مل گیا، براہموس اور باراک میزائلوں سے لیس
ہِمگری' بھارتی حکومت کے 'آتم نربھر بھارت' (خود انحصاری) مشن کی علامت ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ بھارت اب اپنی دفاعی ضروریات کو خود پورا کرنے کے قابل ہو رہا ہے۔
Over 76% rural households report higher spending, optimism on jobs and income- Nabard: دیہاتوں میں 76 فیصد سے زیادہ خاندانوں کے اخراجات میں اضافہ: نابارڈ سروے
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 74.7 فیصد خاندانوں کو توقع ہے کہ اگلے سال ان کی آمدنی میں اضافہ ہوگا، جبکہ 56.2 فیصد خاندانوں کو مستقبل قریب میں بہتر روزگار کے مواقع ملنے کی اُمید ہے۔
PM Modi praised CM Omar Abdullah’s Gujarat visit: وزیراعظم مودی نے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کے گجرات کے دورے کی تعریف کی، کہا – یہ دورہ اتحاد کا ایک اہم پیغام دیتا ہے
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے اسٹوچیوز آف یونٹی کو دیکھنے کے بعد کہا:"میں نے نہیں سوچا تھا کہ یہ مجسمہ اتنا عظیم الشان ہوگا۔ اسے دیکھ کر ہی سمجھا جا سکتا ہے کہ یہ کس جذبے اور سوچ سے بنایا گیا ہے۔
Pradhan Mantri Kisan Sampada Yojana boost: پی ایم کے ایس وائی پر 6,520 کروڑ روپے خرچ ہوں گے، نیشنل کوآپریٹو ڈیولپمنٹ کارپوریشن کو 2,000 کروڑ روپے کی گرانٹ
وزارت خوراکی اشیاء کی پروسیسنگ کے مطابق، ان 50 اِریڈیئیشن یونٹس سے ہر سال 20 سے 30 لاکھ میٹرک ٹن تک اضافی تحفظ کی صلاحیت تیار ہونے کی امید ہے۔
Cabinet approves four multi-tracking projects worth Rs 11,169 crore: کابینہ نے 11,169 کروڑ روپے کی چار ملٹی- ٹریکنگ منصوبوں کی منظوری دی
مرکزی حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترقیاتی کام وزیراعظم کی گتی شکتی اسکیم کے تحت کیے جا رہے ہیں۔ اس اسکیم کا مقصد مختلف ذرائع آمدورفت کو جوڑ کر بہتر کنیکٹیویٹی اور سامان کی ترسیل میں سہولت دینا ہے۔
Cabinet approves Rs 2,000 crore grant-in-aid for NCDC: کابینہ نے این سی ڈی سی کے لیے 2,000 کروڑ روپے کی گرانٹ امداد کو منظوری دی
اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے صحافیوں کو بتایا:"ایک اچھے مالیاتی ماڈل کو مزید تقویت دینے کے لیے، کابینہ نے این سی ڈی سی کے لیے چار سال کی مدت کے لیے 2,000 کروڑ روپے کی سرمایہ گرانٹ امداد کی منظوری دی ہے۔"
More Trouble for Anil Ambani: انل امبانی کی مشکلات میں اضافہ، مختلف ٹھکانوں پر چھاپوں کے بعد اب ای ڈی نے جاری کیا سمن
گزشتہ ہفتے ای ڈی نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون (PMLA) کے تحت دہلی سے لے کر ممبئی تک ریلائنس گروپ سے جُڑے تقریباً 35 مقامات پر چھاپے مارے تھے۔ ان چھاپوں کے دوران متعدد دستاویزات، مالیاتی لین دین، ڈیجیٹل ریکارڈز اور دیگر شواہد ضبط کیے گئے۔
Dr Dinesh Sharma in Rajya Sabha: آپریشن سندور، خودانحصار بھارت کی طاقتور تصویر۔ ڈاکٹر دنیش شرما
آپریشن سندور نہ صرف ایک فوجی کارروائی تھی بلکہ ایک نظریہ، ایک سوچ اور ایک مضبوط قیادت کی عکاسی تھی۔ اس نے بھارت کی نئی شناخت کو دنیا کے سامنے رکھا—ایک ایسا بھارت جو خود پر بھروسہ کرتا ہے، جو امن کا خواہاں ہے، لیکن اپنی خودمختاری پر سمجھوتا نہیں کرتا۔
Trump Unveils New US Tariffs On Dozens Of Countries: ٹرمپ کا 10 سے 41 فیصد تک ریسیپروکل ٹیرف کا اعلان، بھارت سمیت 70 سے زائد ممالک متاثر
ٹرمپ کے نئے ٹیرف ریٹس سے امریکی کمپنیوں پر بھی دباؤ پڑ سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ریٹس غیر ملکی برآمد کنندگان پر اثر ڈالیں گے، تاہم ماہرین کا دعویٰ ہے کہ اس کا بڑا بوجھ امریکہ کی کمپنیوں کو اٹھانا پڑے گا، جس سے ملک میں مہنگائی بڑھ سکتی ہے۔





