Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


کنگنا ناوت نے مزید کہا:"جو لوگ مجھ سے پہلے آئے، جیسے جاوید اختر جی، وہ اپنا کام کرتے رہے۔ آپ کو کام کرنا ہوتا ہے۔"

ملک میں یو پی آئی کے ذریعے ہر مہینے 18 ارب لین دین کیے جا رہے ہیں، اور یہ کسی بھی دوسرے ذریعے سے کی جانے والی خوردہ الیکٹرانک ادائیگی کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔

انٹرویو کے دوران جب سابق عظیم فاسٹ باؤلر شان پولاک نے ان سے پوچھا کہ انہوں نے ریکارڈ توڑنے سے خود کو کیوں روکا، تو ویان مولڈر نے بہت پُرسکون انداز میں جواب دیا۔

اس میٹنگ میں مرکزی داخلہ سیکریٹری گووند موہن اور دہلی کے چیف سیکریٹری دھرمیندر بھی وزارت داخلہ اور دہلی حکومت کے سینئر افسران کے ساتھ موجود تھے۔

’’روزگار میلہ‘‘ پی ایم مودی کی جانب سے روزگار پیدا کرنے کو اولین ترجیح دینے کے عزم کی سمت میں ایک اہم قدم ہے۔ ’’روزگار میلہ‘‘ وزیر اعظم مودی نے 22 اکتوبر 2022 کو مشن موڈ میں شروع کیا تھا۔

اس دوران پانچ بلے بازوں کو انہوں نے کلین بولڈ کیا اور ایک بلے باز کو کیچ آؤٹ کرایا۔ ان کے شکار ہوئے چھ میں سے پانچ بلے باز بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہو گئے۔

اڈانی گروپ کے چیئرمین نے مزید کہا کہ وہ کچھ ذاتی باتیں شیئر کرنا چاہتے ہیں اور ان کی پسندیدہ فلم "منّا بھائی ایم بی بی ایس" ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ فلم صرف ہنسی کے لیے پسندیدہ نہیں بلکہ اس میں ایک بڑا پیغام پوشیدہ ہے۔

اس کے باعث ریاست کو اب تک تقریباً 740 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ کل 85 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جن میں سے 54 کی موت بارش سے متعلق واقعات میں، 31 کی موت سڑک حادثات میں ہوئی۔ جبکہ 129 زخمی ہوئے ہیں اور 34 لوگ ابھی بھی لاپتہ ہیں۔

موہن بھاگوت نے پِنگلے جی کے ساتھ ایک واقعہ یاد کرتے ہوئے کہا:"ایک بار ہم نے ان سے کہا – اب بس، آرام کرو۔ تب بھی انہوں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ میں نے بہت کام کیا ہے۔ اگر کوئی ان کے کام کی تعریف کرتا تو وہ ہنسی مذاق میں ٹال دیتے تھے۔"

مشن کے دوران ٹیم کے ارکان نے خلاء میں سائنسی تحقیق، نئی ٹیکنالوجیز کے تجربات اور عالمی شعور بیداری مہمات میں حصہ لیا۔ Axiom Space کے مشن بلاگ کے مطابق کمانڈر پیگی وٹسن، پائلٹ گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا اور مشن اسپیشلسٹ سلاووژ سُیوف اُزننسکی-وسنیوسکی و تیبور کاپو نے مشن کے اہم سائنسی اہداف کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔