Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


ڈاکٹر سنگھ نے کہا:"مودی، یوگی اور کھنّہ جی کا مشترکہ وژن ہے کہ 'انسپکٹر راج' اور 'لائسنس راج' ختم ہوں اور ملک 'پورٹل راج' کی طرف بڑھے، جہاں ہر تاجر کو Self Declaration کا احترام ملے۔"

وفاقی تحقیقاتی ایجنسیوں نے ایشلے ٹیلس کے ویرجینیا میں واقع گھر سے 1000 سے زائد صفحات پر مشتمل انتہائی خفیہ دستاویزات برآمد کی ہیں، جن پر "ٹاپ سیکریٹ" اور "کلاسیفائیڈ" کی مہر لگی ہوئی تھی۔

اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے کہا کہ اڈانی گروپ کو اس تاریخی پروجیکٹ پر گوگل کے ساتھ شراکت کرنے پر فخر ہے، جو ہندوستان کے مستقبل کو پہچان فراہم  کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری سے زیادہ ہے۔

گوگل بھارت میں 15 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ یہ ملک کے لیے کسی جیک پاٹ سے کم نہیں۔ اس سے ہندوستان کو کافی فائدہ ہوگا۔ یہ 15 بلین، ہندوستانی کرنسی میں اگر آپ حساب لگایں تو یہ  1,331.85 بلین بنتے ہیں۔

رائٹرز کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے سری سن فارما سے کولڈریف سیرپ، ریڈنیکس فارما کی ریسپ فریش ٹی آر اور شیپ فارما کی ریلیف سیرپ کے مخصوص بیچ کی پہچان کی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ یہ سیرپ صحت کے لیے خطرہ پیدا کرسکتے ہیں۔

پریم چندرن نے کہا کہ یہ ستم ظریفی ہے کہ ایک ایسا ملک جو دہشت گردی کو ریاستی پالیسی کے آلہ کار کے طور پر استعمال کرنے کے لیے عالمی سطح پر بدنام ہے، دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہا ہے

ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ جیتن رام مانجھی اور اوپیندر کشواہا 6 سیٹیں حاصل کرنے سے ناخوش ہیں۔ اگر این ڈی اے کے سیٹ شیئرنگ فارمولہ کو ان کو خوش کرنے کے لیے تبدیل کیا جاتا ہے تو یہ کچھ اس طرح نظر آئے گا

محکمہ موسمیات نے آج 14 اکتوبر کے لیے کوئی وارننگ جاری نہیں کی ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ دن ہلکا گرم رہے گا ،جب کہ شام  موسم خوشگوار رہے گا۔

 ہندوستانی صنعت کے نمائندوں نے اس بات پر زور دیا کہ ویزا ایک سنگین مسئلہ بنی ہوئی ہے اور اسے فوری طور پر حل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ دونوں اطراف سے کاروبار کی آسانی سے نقل و حرکت کو آسان بنایا جاسکے۔

سیکورٹی فورسز نے اے کے سیریز کی دو رائفلیں، چار راکٹ لانچر، گولہ بارود کا ایک بڑا ذخیرہ اور دیگر جنگی مواد برآمد کیا۔ حکام کے مطابق یہ آپریشن سری نگر میں مقیم بھارتی فوج کی چنار کور کو موصول ہونے والی انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر شروع کیا گیا۔