Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Acid Attack on DU Student: دہلی یونیورسٹی کے لکشمی بائی کالج کی طالب علم پر تیزاب حملہ، دہلی کی بیٹیاں کتنی محفوظ؟
ایس ایف آئی نے یہ بھی کہا، "تیزاب سے متعلق واقعات پچھلے سالوں میں مرانڈا ہاؤس کے قریب بھی پیش آئے ہیں، لیکن کوئی ٹھوس کارروائی نہیں کی گئی۔ یہ لاپرواہی اب خواتین کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔
Election Commission of India: آج الیکشن کمیشن کی پریس کانفرنس شام 4:15 بجے، سیاسی حلقوں میں تجسس
ایسے میں اس پریس کانفرنس کو بہت اہم سمجھا جا رہا ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابی ضابطہ اخلاق، انتخابی مہم کے وقت کی حد اور رائے شماری کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کر سکتا ہے۔
Bihar Election 2025: تیجسوی یادو کا یہ اقدام نتیش کمار پر کیا پڑے گا بھاری، سروے میں ہوا چونکانے والا انکشاف
ووٹ وائب سروے میں پوچھا گیا کہ وہ تیجسوی یادو کے 'ہر گھر نوکری' کے وعدے کو کیسے دیکھتے ہیں۔ اس کے بارے میں 38.1 فیصد نے کہا کہ یہ ایک اچھا اقدام ہے، جس سے آر جے ڈی کو انتخابات میں مدد ملے گی،
Priya Sachdev Havan: سنجے کپور کی جائیداد کے تنازع پر پریا سچدیو نے بیٹے کے ساتھ گھر میں کی پوجا
پریا سچدیو نے اپنے بیٹے ازاریس کے ساتھ گھر میں پوجا کی اوراس رسم کی تصاویر سوشل میڈیا پرشیئرکیں۔ تصاویر میں، پریا سچدیو اپنے بیٹے، Azarius کے ساتھ ہوان کرتے ہوئے نظرآ رہی ہیں۔
Delhi School Set 6-Year Age Rule for Class 1 Admission: دہلی کے اسکول میں داخلے کے قواعد میں تبدیلی، اب پہلی کلاس میں داخلے کے لیے 6 سال کی عمر ضروری
حکام کے مطابق اس اقدام سے داخلہ کا عمل مزید شفاف ہو جائے گا اور تمام بچوں کے لیے یکساں مواقع یقینی ہوں گے۔ تمام سرکاری، امدادی اور نجی اسکولوں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
India-China Flight: بھارت- چین کے درمیان پانچ سال بعد براہ راست پرواز شروع ، آج کولکتہ سے پہلی اڑان
ہندوستان-چین پروازوں کے دوبارہ شروع ہونے سے مسافروں، کاروباروں اور طلباء کو راحت ملے گی۔ تجارتی وفود کو سیدھا روٹ ملے گا۔ ہندوستانی طلباء کا چین کا سفر کرنے سے وقت اور پیسہ دونوں کی بچت ہوگی۔
Weather Update: دہلی-این سی آر میں مغربی ڈسٹربنس کرے گا متاثر، کئی ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری
سی پی سی بی کے مطابق اتوار کی صبح دہلی این سی آر میں ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 300 سے اوپر تھا، 'خراب' زمرے میں۔ دہلی کے زیادہ تر اسٹیشن انتہائی خراب زمرے میں ہیں
Mann Ki Baat: من کی بات پروگرام کے 127 واں ایپی سوڈ میں وزیر اعظم مودی کا پیغام: چھٹھ پوجا اور دیسی مصنوعات کی اہمیت پر زور
پی ایم مودی نے کہا کہ سردار پٹیل جدید دور میں قوم کی عظیم شخصیات میں سے ایک تھے۔ ان کی بلند و بالا شخصیت میں بہت سی خوبیاں موجود تھیں۔ میں آپ سب سے گذارش کرتا ہوں کہ 31 اکتوبر کو سردار صاحب کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں منعقد ہونے والی رن فار یونٹی میں شرکت کریں۔
PM Modi Wishes Nation On Kharna Puja: پی ایم مودی نے کھرنہ کے پرمسرت موقع پر ہم وطنوں کو پیش کی مبارکباد، دنیش لال یادو کا جذباتی چھٹھ گیت کیا شیئر
نوٹ کے کیپشن میں پی ایم مودی نے لکھا، چھٹھ کھرنہ پوجا کے پرمسرت موقع پر آپ سب کو نیک خواہشات۔ تمام ورت رکھنے والوں کو پرنام ، اس پرمسرت موقع پر جو آتما اور تحمل کی علامت ہے،
Air Pollution: دہلی میں سردی کے ساتھ آلودگی کی دوہری مار، اے کیوآئی 400 سے تجاو، دہلی گریپ-2 اقدامات نافذ
دارالحکومت کے لوگ اب سردی اور آلودگی کے دوہرے عذاب سے دوچار ہیں۔ فضائی آلودگی کا زہر اب پھیلنا شروع ہو گیا ہے۔ اتوار کو دہلی کے کئی علاقوں میں آلودگی کی سطح خطرناک حد تک پہنچ گئی۔





