Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
H-1B fee hike :ڈونلڈ ٹرمپ ان بھارتیوں کو H-1B ویزا میں دے سکتے ہیں چھوٹ، نہیں دینے ہوں گے 1 لاکھ ڈالر
واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی ٹیرِف کو لے کر تناؤ رہا ہے، اور اب ویزا معاملات میں بھی ہلچل دکھائی دے رہی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے حال ہی میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی ہے، جس کے بعد امید ہے کہ ان مسائل کا جلد کوئی حل نکلے گا۔
Mamata Banerjee GST Reform Credit Politics: جی ایس ٹی ریفارم پر کریڈٹ وار، ممتا بنرجی بولیں – اس کا سہرا مرکز کو نہیں، مجھے جاتا ہے
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ انہوں نے ہی مرکزی حکومت کو خط لکھ کر انشورنس پر جی ایس ٹی سے چھوٹ دینے کی بات کی تھی۔ اب مرکزی حکومت اس کا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہی ہے۔
CM Nitish Kumar thanks PM Modi: جی ایس ٹی میں اصلاحات سے بہار کو فائدہ، سی ایم نتیش کمار نے پی ایم مودی کا ادا کیا شکریہ
وزیراعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ نئی جی ایس ٹی شرحوں کے نفاذ سے ملک کی جی ڈی پی بڑھے گی اور تمام طبقات، خصوصاً نچلے اورمتوسط طبقے کے لوگوں کو خاص راحت ملے گی۔اپنی پوسٹ میں نتیش کمار نے ایک بار پھر پی ایم مودی کا شکریہ ادا کیا۔
PM Modi holds roadshow in Itanagar: پی ایم مودی کا اروناچل پردیش کے ایٹانگر میں روڈ شو، عوام نے کیا پرجوش استقبال
پی ایم مودی نے جی ایس ٹی اصلاحات کے اثرات پر گفتگو کے لیے مقامی ٹیکس دہندگان، تاجروں اور صنعت کے نمائندوں سے بھی ملاقات کی، تاکہ کاروبار میں آسانی اور مقامی معیشت کو فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔
PM Modi meets traders, shopkeepers during Arunachal visit: پی ایم مودی کا اروناچل پردیش کا دورہ، تاجروں اور صنعت کاروں سے کی ملاقات، 5100 کروڑ روپے کے منصوبوں کا کیا افتتاح
پی ایم مودی نے جی ایس ٹی کی شرحوں میں کمی کو تہوار کے سیزن کی شروعات کے ساتھ "بچت اتسو" قرار دیا۔ تاجروں اور دکانداروں سے ملاقات کے دوران، مودی نے انہیں پلے کارڈز بھی دیے جن پر لکھا تھا: "فخر سے کہو یہ swadeshi ہے"۔ جواب میں دکانداروں نے پی ایم مودی کو بتایا کہ وہ یہ پلے کارڈز اپنی دکانوں میں آویزاں کریں گے۔
سی ایم ماجھی نے پی ایم مودی کی تعریف کرتے ہوئے کہا، خود کفیل بھارت کی جانب ایک مضبوط قدم GST 2.0
یہ نیکسٹ جنریشن جی ایس ٹی اصلاحات پی ایم مودی کے آتم نربھر بھارت اور میک ان انڈیا کے وژن کو یکجا کرتے ہیں اور ترقی یافتہ بھارت 2047 کی طرف ایک مزید مربوط منصوبہ پیش کرتے ہیں۔
PM Modi will lay foundation stones for Rs 5,127 crore: پی ایم مودی آج اروناچل پردیش میں 5,127 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا رکھیں گے سنگ بنیاد
پی ایم مودی اس سے پہلے رواں ماہ میزورم، منی پور اور آسام کا دورہ کر چکے ہیں، اور آج اروناچل پردیشاورتریپورہ میں موجود ہیں۔ ان کے دورے کے پیش نظر ایتانگر اور اطراف کے علاقوں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
Bihar Election 2025: اسمبلی انتخابات کی گہما گہمی تیز، اگلے ہفتے بہار کا دورہ کرے گی الیکشن کمیشن کی ٹیم، جانئے کب ہوگا انتخابات کا اعلان؟
ذرائع کے مطابق اس دورے کے بعد ہی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کی ٹیم ریاست کی موجودہ صورتحال، انتظامی تیاریاں، اور سیکورٹی کے انتظامات کا جائزہ لے گی۔ جیسے ہی کمیشن کی طرف سے ہری جھنڈی ملے گی، انتخابی عمل کی حتمی تیاریاں شروع ہو جائیں گی۔
LPG Price Today: آج سے جی ایس ٹی 2.0 نافذ ہونے سے کیا ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں بھی ہوگی کمی؟
لوگوں کے ذہنوں میں سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا ایل پی جی سلنڈر بھی متاثر ہوں گے؟ فی الحال گھریلو ایل پی جی سلنڈر پر 5فیصدجی ایس ٹی وصول کیا جاتا ہے۔ ہوٹلوں اور ریستوراں جیسے کاروباروں میں استعمال ہونے والے تجارتی سلنڈروں پر 18فیصد جی ایس ٹی وصول کیا جاتا ہے۔
May This Navratri Bring New Strength, Faith: PM Modi: پی ایم مودی اور دیگر رہنماؤں کی جانب سے شردیہ نوراتری کی ہم وطنوں کومبارکباد، پی ایم نے کہا کہ یہ ہمت ، تحمل اور عزم کا ہےتہوار
پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر لکھا:آپ سبھی کو نوراتری پر خلوص مبارکباد۔ ہمت ے، تحمل اور عزم سے بھرا یہ بھکتی کا اہم تہوار ہر کسی کے جیون میں نئی شکتی اور نیا وشواس لے کر آئے۔ جے ماتا دی۔





