Bharat Express DD Free Dish

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ بابا بندہ سنگھ بہادر نے کسانوں کو متحد کر ظلم اور استحصال کے خلاف جدوجہد کی۔ انہوں نے مغلوں کو شکست دے کر خودداری، جرات اور مذہب کے تحفظ کا ایسا پیغام دیا جو آج بھی لوگوں کو حوصلہ دیتا ہے۔

ہمنتا بسوا سرما نے یہ اعلان بھی کیا کہ بی جے پی رہنما رنجیت داس کو آسام اسمبلی کے اسپیکر عہدے کے لیے امیدوار بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نئی حکومت ریاست کی ترقی، خوشحالی اور مضبوطی کے لیے متحد ہو کر کام کرے گی۔

ریاست کی تقریباً تمام بڑی سیاسی جماعتوں، چاہے وہ ڈی ایم کے ہو یا اے آئی اے ڈی ایم کے نے اپنے انتخابی منشور میں شراب بندی یا شراب کی دکانوں میں کمی کا وعدہ کیا تھا، لیکن عملی طور پر اس سمت میں زیادہ پیش رفت نہیں ہو سکی۔ تھلاپتی وجے کے اس فیصلے کو عوامی مطالبات کی سمت میں ایک اہم قدم مانا جا رہا ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہلی کے درجہ حرارت میں کوئی بڑا اتار چڑھاؤ نہیں دیکھا گیا، تاہم کم سے کم درجہ حرارت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تقریباً 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ا

یہ حادثہ پیر کی رات تقریباً ساڑھے آٹھ بجے پیش آیا، جب پچور شہر کے درمیان واقع “چنّو لال-منّو لال بھارت پٹرول پمپ” پر گاڑیوں کی لمبی قطار لگی ہوئی تھی۔ عینی شاہدین کے مطابق ایک موٹر سائیکل سوار پٹرول ڈلوا کر پمپ سے باہر نکل ہی رہا تھا کہ اچانک اس کی بائیک میں آگ لگ گئی۔

تریشا کرشنن چنئی کے جواہر لعل نہرو انڈور اسٹیڈیم میں منعقدہ حلف برداری تقریب میں نیلی ساڑھی پہن کر شریک ہوئیں۔ تقریب کے دوران جب ایک میڈیا اہلکار نے ان سے کہا کہ ’’یہ تمل ناڈو کے لیے ایک بڑا دن ہے‘‘ تو انہوں نے مسکراتے ہوئے جواب دیا، ’’جی ہاں،

جیسے ہی کیرتھنا اسٹیج کے قریب پہنچیں، پرنسپل سیکریٹری سرینواسن نے ان سے ہاتھ کے اشارے سے لازمی ’’الیکشن سرٹیفکیٹ‘‘ طلب کیا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ  خاتون وزیر یہ دستاویز پیش نہ کر سکیں۔ اس دوران دونوں کے درمیان مختصر گفتگو بھی ہوئی،

 ستپال شرما نے کہا، ’’وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ پہلے ہی واضح کر چکے ہیں کہ مناسب وقت پر جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ واپس دے دیا جائے گا۔ ہم بھی چاہتے ہیں کہ ریاستی درجہ بحال ہو،

سَرونن اَنّادورئی نے وزیر اعظم کے مجوزہ غیر ملکی دوروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایک طرف عوام سے بیرون ملک سفر مؤخر کرنے کو کہا جا رہا ہے، جبکہ دوسری جانب وزیر اعظم خود 15 مئی کو متحدہ عرب امارات، نیدرلینڈز اور سویڈن کے دورے پر جانے والے ہیں۔

وزیر اعظم  مودی نے کہا کہ آج دیووں کے دیوتا مہادیو کی مورتی کی تنصیب کے 75 برس مکمل ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’’ہم آج اُس دھام کی تعمیرِ نو کا جشن منا رہے ہیں جس کے دیوتا نے زہر پی کر نیل کنٹھ کا روپ اختیار کیا۔