Amir Equbal
Bharat Express News Network
Haryana Assembly Election 2024: ‘بی جے پی کے آئی ٹی سیل نے نریٹیو پھیلایا’، کماری شیلجا کے تعلق دیپندر ہڈا کیا کہا؟، عام آدمی پارٹی پر بھی دیا بڑا بیان
ہریانہ کے جھجر میں کانگریس لیڈر دیپندر سنگھ ہڈا نے کہا کہ لوگوں نے تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے، ہریانہ میں بھاری اکثریت سے کانگریس کی حکومت بن رہی ہے۔
Biden forgot PM Modi Name: بائیڈن سے پھر ہوئی غلطی ، امریکہ میں وزیر اعظم مودی کا نام بھول گئے، دیکھیے ویڈیو
پروگرام کے دوران جب بائیڈن وزیر اعظم مودی کا نام بھول گئے تو اسٹیج پر پی ایم مودی، آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانی اور جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا بھی موجود تھے۔
Amit Shah Haryana Rally: ‘چھوٹے اور بڑے ہڈا میں چل رہی ہے لڑائی ‘، امت شاہ کا کانگریس پر طنز، کماری شیلجا کے تعلق سے کہی یہ بات
امت شاہ نے کہا، پہلے منموہن سنگھ تھے، انہیں دراندازوں کو تلاش کرنے میں 15 دن لگے کیونکہ وہ کانگریس سے تعلق رکھتے تھے۔ اب مودی جی وہیں ہیں، آج کوئی گھس آئے تو اگلے دن گھر میں گھس کر سرجیکل اسٹرائیک کرتے ہیں۔
Tirupati Laddu Controversy: سپریم کورٹ میں ایک اور عرضی داخل، ایس آئی ٹی کی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ
سپریم کورٹ میں ایک اور عرضی دائر کی گئی ہے جس میں تروپتی کے سری وینکٹیشور سوامی مندر کے پرساد میں جانوروں کی چربی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
Yasin Bhatkal seeks custody parole: یاسین بھٹکل نے پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیرول کا مطالبہ کرتے ہوئے درخواست دائر کی
انڈین مجاہدین کے شریک بانی یاسین بھٹکل نے پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں ایک درخواست دائر کرتے ہوئے پیرول کی تحویل کا مطالبہ کیا ہے۔
Cattle Smuggling Case: مویشی اسمگلنگ کیس میں منی لانڈرنگ کے تحت گرفتار شخص کو ضمانت
اس معاملے کی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ روشن باغ، مغربی بنگال میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے سابق کمانڈنٹ نے ہندوستان-بنگلہ دیش سرحد کے قریب جانوروں کے اسمگلروں سے رشوت لی تھی۔
Anuj Singh Encounter: سلطان پور واقعہ کے ملزم انوج سنگھ کے انکاؤنٹر پر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا بیان، کہا، ‘ تاجروں کی حفاظت میں کوئی بھی خلل نہیں ڈال سکتا…’
سلطان پور میں ایک جیولرز کی دکان میں ڈکیتی کرنے والے انوج پرتاپ سنگھ کو پیر کی اولین ساعتوں میں ایس ٹی ایف نے ایک انکاؤنٹر میں مار دیا تھا۔
Haryana Assembly Election 2024: کانگریس کی حکومت بنی تو بنیں گے وزیر اعلیٰ ؟ بھوپیندر سنگھ ہڈا نے دیابڑا بیان
سابق وزیر اعلی اور تجربہ کار کانگریس لیڈر بھوپیندر ہوڈا نے وزیر اعلی کے چہرے کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔
Arvind Kejriwal News: ‘میری جلد موٹی نہیں ہے،کوئی مجھے چور یا بدعنوان کہے، مجھے اس سے فرق پڑتا ہے’، کیجریوال نے بتایا کہ انہوں نے کیوں چھوڑا وزیراعلیٰ کا عہدہ ؟
اپنے خطاب میں اروند کیجریوال نے دہلی کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا ذکر کرتے ہوئے کہا، 'میں نے استعفیٰ اس لیے دیا کیونکہ میں وزیر اعلیٰ کی کرسی کا بھوکا نہیں ہوں۔ میں پیسہ کمانا نہیں چاہتا۔ ہم ملک کی سیاست بدلنے آئے تھے۔
IND vs BA: روی چندرن ایشون کا چنئی میں بڑا کارنامہ، ٹیسٹ میں 5 وکٹیں لینے والے سب سےعمر دراز گیند باز بنے
روی اشون نے پہلی اننگز میں سنچری بنائی تھی۔ وہیں بنگلہ دیش کی دوسری اننگز میں روی اشون نے 6 وکٹیں حاصل کیں۔ دراصل، یہ چوتھا موقع ہے کہ روی اشون نے ٹیسٹ میں سنچری بنانے کے علاوہ 5 وکٹیں اپنے نام کی ہیں۔