Amir Equbal
Bharat Express News Network
Arvind Kejriwal News: اروند کیجریوال جلد خالی کریں گے دہلی کی 6 فلیگ روڈ رہائش گاہ، اب کہاں ہوگا نیا آشیانہ؟
عام آدمی پارٹی رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا نے کہا کہ کمیشن کے قواعد کے مطابق کسی بھی قومی پارٹی کو قومی دفتر دیا جاتا ہے اور قومی سطح کی پارٹی کے قومی کنوینر کو سرکاری رہائش دی جاتی ہے۔
Happy Birthday Kumar Sanu: بالی ووڈ کے اس تجربہ کار گلوکار نے ایک دن میں 28 گانے ریکارڈ کیے، اس فلم کے گانوں سے راتوں رات بن گئے سپر اسٹار
کیا آپ جانتے ہیں کہ کمار سانو نے اپنے گلوکاری کیرئیر کا آغاز ہندی سنیما سے نہیں کیا؟ آئیے آپ کو بتاتے ہیں…
China News: کروڑوں روپے کی رشوت، 58 افراد سے جسمانی تعلقات… چین کی خوبصورت گورنر پہنچیں جیل
ژونگ کو اپریل 2023 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ تاہم، ستمبر میں انہیں ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا اور سی پی سی سے نکال دیا گیا۔ اس کے بعد وہ نیشنل پیپلز کانگریس میں بھی اپنا عہدہ کھو بیٹھیں ۔
Jammu Kashmir Election 2024: کانگریس میں بڑا ردوبدل، ایم کے بھاردواج اور بھانو مہاجن کو ملی بڑی ذمہ داری
کانگریس نے اگست میں طارق حمید قرہ کو جموں و کشمیر یونٹ کا صدر مقرر کیا تھا۔ انہوں نے وقار رسول وانی کی جگہ لی تھی۔ کھڑگے نے تارا چند اور رمن بھلا کو جموں و کشمیر کا ورکنگ صدور بھی مقرر کیا تھا۔
PM Modi in Quad: کواڈ چوٹی کانفرنس سے وزیر اعظم کا خطاب، کہا۔‘ ون ارتھ اور ون ویلتھ‘ ہے ہمارا ویژن
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار (22 ستمبر) کو کواڈ چوٹی کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ہندوستان کا وژن ایک زمین، ایک صحت ہے۔
National Council for Promotion of Urdu Language: این سی پی یو ایل کے زیر اہتمام تین روزہ ورکشاپ “بچوں اور نوجوان قارئین کے لیے اردو میں مواد کی تیاری” نئی دہلی میں اختتام پذیر
ورکشاپ میں انٹرایکٹو سیشنز کا بھی اہتمام کیا گیا، جہاں ماہرین اور اسکول کے بچوں نے پیش کی گئی کہانیوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
Kareena Kapoor turns 44: کرینہ کپور کی سالگرہ پر بہن کرینہ کپور نے شیئر کی جذباتی پوسٹ
کرشمہ کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کرینہ کپور کے لیے ایک بہت ہی خاص پوسٹ شیئر کی ہے۔ اس پوسٹ میں کرشمہ نے مداحوں کو کرینہ کے بچپن کی سالگرہ کی تقریب کی جھلک دکھائی۔
Ayodhya Mosque trust: ایودھیا مسجد کی تعمیر پر چھایا مالی بحران کا سایہ، تمام ذیلی کمیٹیاں ہوئیں تحلیل، غیر ملکی عطیات پر انحصار
مسجد کی تعمیر کے لیے بنائی گئی انڈو اسلامک کلچرل فاؤنڈیشن نے اپنی چاروں ذیلی کمیٹیوں کو تحلیل کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ بیرون ملک سے عطیات جمع کرنے کے مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
AAP MLA Prakash Jarwal: ڈاکٹر خودکشی کیس: عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی پرکاش جروال کی سزا پر 30 ستمبر کو آئے گا فیصلہ
18 اپریل 2020 کو ڈاکٹر راجندر سنگھ نے اپنے گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ پولیس کو ڈاکٹر کے گھر سے دو صفحات کا خودکشی نوٹ برآمد ہوا ہے۔ جس میں پرکاش جروال اور کپل ناگر کو قصوروار ٹھہرایا گیا۔
Tirupati laddu controversy: ’مجھے کا شی کا پرساد ملا،تو میرےدماغ میں تروپتی کی بات کھٹکی،سابق صدر کا لڈو تنازعہ پر بیان،ملاوٹ کو بتایا پاپ
ملاوٹ کو "گناہ" بتاتے ہوئے کووند نے کہا، "ملاوٹ پاپ ہے، اور اسے ہندو مذہب سے متعلق کتابوں میں بھی پاپ کہا گیا ہے۔ عقیدت مندوں کے لیے پرساد عقیدت کی علامت ہے