Bharat Express

Amir Equbal




Bharat Express News Network


جھارکھنڈ میں بنگلہ دیشی مبینہ دراندازی کو لے کر ایک مرتبہ پھر سیاسی نشیب و فراز کا ماحول جاری ہے،ریاست کے سابق وزیر اعلی اور بی جے پی کے لیڈر بابو لال مرانڈی کا کہنا ہے کہ ریاست میں ان کی حکومت آنے کے بعد این آر سی کا نفاذ ہوگا ۔ بابو لال مرانڈی …

ریاست مدھیہ پردیش کے جبلپور میں جی ایس ٹی کے ڈپٹی کمشنر اور دیگر چار انسپکٹر کو گٹکھا کاروباری سے سات لاکھ روپیہ بطور رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ۔ سی بی آئی نے ڈپٹی کمشنر کپل کاملے سمیت دیگر چار انسپکٹر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا اور ان سے پوچھ گچھ …

لکھنؤ ایئر پورٹ پر کسٹم افسران کو آج  بڑی کامیابی ملی ہے، افسران نے 1.07 کروڑ کا سونا بر آمد کیا ہے، افسران نے 1.07 کروڑ روپیے کی مالیت  کا سونا بر آمد کر نے کے علاوہ  اس معاملہ سے جڑے دو نوجوانوں کو بھی گرفتار کیا ہے ۔ افسران نے مجموعی طورپر 1.731 کلو …

  انڈین اولمپک ایسوسی ایشن نے اگلے ماہ کے آغاز میں ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے انتخابات کرانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس مہیش متل کمار کو  ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے انتخابات کے لیے ریٹرننگ آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔ برج بھوشن شرن سنگھ کی گرفتاری …

  پاکستان کی دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ایک دہشت گرد کو مقابلے میں ہلاک کرنے کے بعد پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے اس کی لاش کو جیپ میں باندھ کر شہر بھر میں گھمایا۔ وہیں اس معامہ پر ٹی ٹی پی کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ 10 دنوں …

پاکستان اس وقت معاشی بحران سے دو چار ہے۔ غیر مستحکم معیشت کی وجہ سے پاکستان بہت سی ضروری چیزیں درآمد کرنے کے قابل نہیں ہے۔ وہ اپنی کی ضروریات کی تکمیل کے لئے بھی پریشان ہے، تاہم اس دوران اسے روس سے کافی مدد ملی ہے۔ روس نے  مشکلات میں گھرے پاکستان کو بڑا …

عرب چین کانفرنس کا آغاز اتوار کو ریاض میں شروع ہوا جو پیر تک جاری رہے گا۔ اس کانفرنس کے ذریعے چین عرب ممالک میں اپنی سرمایہ کاری فروغ دے رہا ہے۔ کانفرنس کے پہلےدن 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ اس میں زیادہ تر سرمایہ کاری کے معاہدے …

Gangster Sanjeev Jeeva Murder Case گینگسٹر سنجیو مہیشوری عرف جیوا قتل کیس سے متعلق ایک بڑی خبر منظرعام پرآئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس وائرل ویڈیو  کے مطابق گینگیسٹرسنجیو مہیشوری عرف جیوا کو گولیوں سے چھلنی کرنے والا ملزم  وجے یادو نے قتل کی وجوہات سے متعلق نیا کا …

کو وِن ڈیٹا لیک معاملہ کولے کر حیران کُن رپورٹ منظر عام پر آئی ہے اور معاملہ پر سیاسی ہنگامہ آرائی بھی شروع ہوگئی ہے۔ رپورٹ میں یہ دعوی کیاگیا ہے کہ ہندوستانی کے شہریوں کی ذاتی جانکاری ڈیٹیل میسیجنگ پلیٹ فارم ٹیلی گرام پر لیک ہوگئی ہے۔ ملیالا منورما کی ایک رپورٹ کے مطابق …

  ریاست تلنگانہ 12 جون 2014 کو ریا ست آندھرا پردیش سے الگ ہو کر ملک کے انتیسویں( جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی منسوخی سے قبل )  ریاست کے طور پر وجودمیں آیا۔ تلنگانہ کے دارلحکومت حیدر آباد کی اگر بات کی جائے سلطان محمد قُلی قطب شاہ نے اس شہر کو آباد …