Amir Equbal
Bharat Express News Network
Congress On Asaduddin Owaisi: اسدالدین اویسی کو ہمارا چیلنج یہ ہے کہ…’، کانگریس نے کیا اسد الدین اویسی کے ذریعہ راہل گاندھی پر حملہ کے جواب میں پلٹ وار
کانگریس کی ترجمان سپریہ شرینیت نے کہا، ’’اویسی کو ہمارا چیلنج یہ ہے کہ وہ تلنگانہ کی تمام سیٹوں پر الیکشن لڑیں۔‘‘ انہوں نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ اویسی بہار اور اتر پردیش میں کس کی مدد کے لیے آتے ہیں۔
Neha Singh Rathore Angry On BJP: گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھور کی اس تصویر پر بی جے پی لیڈروں نے کیاطنز ، نیہا نے کہا،میرے شوہر
گلوکارہ نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر کے حوالے سے اپنا جواب بھی وائرل کر دیا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ وہ جانتی ہیں کہ بی جے پی لیڈر خواتین کا بہت احترام کرتے ہیں، وہ اس بات سے بھی بخوبی واقف ہیں۔ انہوں نے مزید لکھا کہ عارضی اسٹیج پر جس شخص نے انہیں پیچھے سے پکڑ رکھا تھا وہ ان کا شوہر ہمانشو تھے
India Alliance: کون کیا کہتا ہے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا،این ڈی ایے میں شامل ہوکے قیاس آرائیوں پر نتیش نے کہا، ہم ہی ہیں جنہوں نے اپوزیشن کو کیامتحد
جب سے وزیر اعلی نتیش کمار نے پنڈت دین دیال کی یوم پیدائش میں شرکت کی بات کی تھی تب سے یہ بحث شروع ہوگئی تھی کہ کیا نتیش کمار ایک بار پھر واپسی کرسکتے ہیں
Satyendar Jain Bail: سپریم کورٹ میں ستیندر جین کی ضمانت کی عرضی پر سماعت ملتوی، ای ڈی نے کیا کہا؟
ای ڈی نے سماعت کے دوران مطالبہ کیا ہے کہ جین کو خودسپردگی کے لیے کہا جائے۔ دراصل، جین کو مئی 2022 میں منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا، لیکن انہیں طبی بنیادوں پر عبوری ضمانت دی گئی تھی۔
Asian Games 2023: انڈین خواتین کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا، سوشل میڈیا پر آئے ایسے ردعمل
بھارت کی جانب سے تیتاس سادھو نے سب سے زیادہ 3 وکٹیں حاصل کیں۔ جبکہ راجیشوری گائیکواڈ کو 2 کامیابیاں ملی۔ اس کے علاوہ دیپتی شرما، پوجا وستراکر اور دیویکا وید نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
IND vs AUS 2nd ODI: اندور میں آسٹریلیائی ٹیم کو شکست،بھارت نے دوسرا ون ڈے جیت کر سیریز پر کیا قبضہ
اندور میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں بھارت نے 99 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ بارش کی وجہ سے خراب ہونے والے اس میچ میں آسٹریلوی ٹیم 217 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
Ramesh Bidhuri Video: راہل گاندھی میں میرے سامنے کھڑے ہونے کی ہمت نہیں ہے، کانگریس لیڈر کے متعلق ہمنتا بسوا سرما نے اور کیا کہا؟
راہل گاندھی پر اپنا حملہ جاری رکھتے ہوئے آسام کے وزیر اعلیٰ نے کہا، "اگر آپ صرف محبت کی بات کریں تو یہ سمجھ میں آتا ہے، لیکن اگر اس میں کوئی دکان آ رہی ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ یہ منافع کے لیے ہے۔ اور یہ منافع ووٹ کے سوا کچھ نہیں ہے۔" "
Delhi news: کناٹ پلیس کی آرٹ نمائش میں بچوں نے اپنے فن کے جوہر دکھائے، ان کی پینٹنگز کی خوب ستائش کی گئی
بچوں کے فن کو دیکھنے کے لیے شائقین کی بڑی تعداد آج دہلی میں جمع ہوئی۔ اس خصوصی تقریب کا اہتمام لی میریڈین ہوٹل جنپتھ روڈ کناٹ پلیس میں کیا گیا تھا۔
Ramesh Bidhuri row: ایسے شخص کو پارلیمنٹ میں نہیں ہونا چاہیے،سنجے راوت کا رمیش بدھوڑی کے بیان پر بی جے پی پر حملہ
راوت نے اس معاملے پر کہا کہ ایک لوک سبھا رکن دوسرے رکن پارلیمنٹ کو دہشت گرد اور انتہا پسند کہتے ہیں۔ وہ اس سے بھی آگے جا کر ان کے مذہب اور ذات پر تبصرہ کرتا ہے۔ اگر کوئی اپوزیشن رکن اسمبلی بھی ایسی گالی گلوچ کرتا تو میرا موقف وہی ہوتا۔
Parineeti Raghav Chadha Wedding: راگھو چڈا اور پرینیتی چوپڑا رشتہ ازدواج میں منسلک، سات پھیرے لینے کے لئے وینٹیج کار میں منڈپ تک پہنچے راگھو، کشتی سے آئی بارات
راگھو کی سہرا بندی دوپہر ایک بجے ادا کی گئیں۔ اس کے بعد سہ پہر 3 بجے 18 کشتیوں میں جلوس تاج جھیل پیلس سے لیلا پیلس پہنچا۔ راگھو کے رشتہ داروں اور دوستوں نے شادی کی بارات میں بھرپور رقص کیا۔





