Amir Equbal
Bharat Express News Network
Karti Chidambaram Money Laundering Case: منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی کے سامنے پیش ہونے کے بعد کارتی چدمبرم کا رد عمل، کہا، ‘مجھے ای ڈی والے کرتے ہیں یاد ، میں 20 ویں بار آیا ہوں
کیرتی چدمبرم نے کہا کہ سی بی آئی نے کیس بند کر دیا ہے، لیکن ای ڈی اس کیس کو دوبارہ کھول کر پوچھ گچھ کرنا چاہتی ہے۔ میرے وکیل نے اس معاملے میں 100 صفحات پر مشتمل جواب داخل کیا ہے
Hardik Pandya:ہاردک پانڈیا آئی پی ایل 2024 نہیں کھیلیں گے؟ ممبئی انڈینز کو بڑا دھچکا
ہاردک پانڈیا کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ ابھی پوری طرح فٹ نہیں ہیں، اس لیے وہ آئی پی ایل سے باہر ہو سکتے ہیں۔
Azam Khan Two Birth Certificate Case: اعظم خان خاندان کونہیں ملی راحت، برتھ سرٹیفکیٹ کے دو کیسز میں سزا برقرار، عدالت نے سنایافیصلہ
عبداللہ اعظم کے ساتھ اعظم خان اور تنزین فاطمہ دونوں برتھ سرٹیفکیٹ کیس میں ملزم ہیں۔ اعظم خان سیتا پور جیل میں، عبداللہ اعظم ہردوئی اور تزئین فاطمہ رام پور جیل میں بند ہیں۔
Lok Sabha Election In UP: میں امیدوار رہوں یا نہیں ،امیٹھی سے راہل گاندھی کبھی نہیں،اسمرتی ایرانی نے کیا بڑا دعوی
مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی سے بات چیت میں انہوں نے امیٹھی سے راہل گاندھی کے انتخاب کے ساتھ ساتھ نتائج پر تبصرہ کیا
YouTuber Manish Kashyap: منیش کشیپ بیور جیل سےہوئے رہا، یوٹیوبر کو دیکھنے کے لیے حامیوں کی بھیڑ ہوئی جمع
جیل میں بند یوٹیوبر منیش کشیپ کو تمام معاملات میں ضمانت مل گئی۔ بہار کے رہنے والے کشیپ کو مبینہ فرضی ویڈیو کیس میں جیل میں ڈال دیا گیا تھا۔
Plane Grounded In France: فرانس میں 300 سے زائد ہندوستانیوں کو لے جانے والا طیارہ روک لیا گیا، جانئے کیا ہےوجہ ؟
پیرس کے پبلک پراسیکیوٹر آفس نے بتایا کہ منظم جرائم میں مہارت رکھنے والا ایک یونٹ انسانی اسمگلنگ کے شبہ میں تفتیش کر رہا ہے اور دو افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔
Hijab Ban Withdraw: کرناٹک میں حجاب پر سے پابندی ہٹائی گئی ، وزیر اعلی سدارامیا نے دیا حکم
وزیراعلیٰ نے کہا کہ اپنی پسند کے کپڑے پہننا ہر ایک کا حق ہے۔ میں نے حجاب پر پابندی اٹھانے کی ہدایات دے دی ہیں۔ پی ایم مودی کا 'سب کا ساتھ، سب کا وکاس' کا نعرہ فرضی ہے۔ بی جے پی لباس اور ذات پات کی بنیاد پر لوگوں اور سماج کو بانٹ رہی ہے۔
Priyanka Gandhi Meets Sakshi Malik: پرینکا گاندھی نے بجرنگ پونیا اور ساکشی ملک سےکی ملاقات ، کہا- مودی حکومت میں سب پریشان
ٹوکیو اولمپکس کے کانسی کا تمغہ جیتنے والے پہلوان بجرنگ پونیا نے جمعہ (22 دسمبر) کو سنجے سنگھ کے ڈبلیو ایف آئی کے صدر بننے کے خلاف احتجاج میں اپنا پدم شری واپس کرنے کا فیصلہ کیا۔
Opposition MPs Suspended: ارکان پارلیمنٹ کی معطلی پر مرکزی وزیر پرہلاد جوشی کا دعویٰ، ‘کچھ ممبران پارلیمنٹ خود کہہ رہے تھے کہ مجھے معطل کر دو
پارلیمنٹ میں منظور کیے گئے تین نئے قوانین کے بارے میں پرہلاد جوشی نے کہا کہ 'اگر اپوزیشن کو ان قوانین کے حوالے سے کوئی شکایت ہے تو وہ عدالت جانے کے لیے آزاد ہیں
Parliament security breach: پارلیمنٹ کی حفاظت کی خلاف ورزی کرنے والی نیلم آزاد کو دہلی ہائی کورٹ سے جھٹکا، اہل خانہ کو نہیں ملے گی ایف آئی آر کی کاپی
آپ کو بتادیں کہ 21 دسمبر کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے دہلی پولیس کو پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکورٹی کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں نیلم آزاد کو ایف آئی آر کی کاپی فراہم کرنے کا حکم دیا تھا۔




