Amir Equbal
Bharat Express News Network
China-US Relations: امریکی بحریہ ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتی، امریکہ نے بحیرہ جنوبی چین میں آبدوز اتار دی، چین کی پریشانیوں میں اضافہ
چینی کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی اخبار گلوبل ٹائمز نے دو چینی میری ٹائم تجزیہ کاروں کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکی بحریہ پیپلز لبریشن آرمی کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ ماہرین نے دعویٰ کیا کہ چین نے مغربی پیسفک ریجن میں فوجی برتری حاصل کر لی ہے۔
PM Modi in Ayodhya: بائیس جنوری کو ملک بھر میں دیوالی منائیں، صرف وہی لوگ آئیں جنہیں مدعو کیا گیا ہے، وزیر اعظم مودی کی اپیل
وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی لوگوں سے رام مندر پران پرتیشٹھا کے موقع پر اپنے گھروں میں شری رام جیوتی روشن کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا، "یہ تاریخی لمحہ خوش قسمتی سے ہم سب کی زندگیوں میں آ گیا ہے۔
Sandeep Lamichhane Rape Case: آئی پی ایل کھیلنے والے نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچھانے عصمت دری کیس میں قصوروار، ضلعی عدالت نے سنایافیصلہ
سندیپ پر 18 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کا الزام ثابت ہو گیا ہے۔ جمعہ کو کھٹمنڈو کی ضلعی عدالت نے سندیپ کو عصمت دری کیس میں قصوروار پایا۔
Wrestling Federation Of India Office: برج بھوشن شنگھ کے رہائش گا سے ہٹایا گیا ڈبلیو ایف آئی کا دفتر،وزارت کھیل کیا تھا سخت اعتراض
اولمپک میڈلسٹ ساکشی ملک اور ورلڈ چمپئن شپ میڈلسٹ وینیش پھوگاٹ سمیت کئی ٹاپ ریسلرز نے برج بھوشن کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے ہیں اور اس کیس کی سماعت دہلی ہائی کورٹ میں ہو رہی ہے۔
Russia Ukraine War: روس کا یوکرین پر بڑا حملہ ، 122 میزائل داغے، زیلنسکی نے اسے اب تک کا بدترین حملہ قرار دے دیا
حکام نے جمعے کو بتایا کہ روس نے یوکرین پر کل 122 میزائل اور 36 ڈرون داغے، جس سے ملک میں بھاری نقصان ہوا۔ یوکرین کی فضائیہ کے ایک اہلکار نے کہا کہ یہ 22 ماہ کی جنگ میں سب سے بڑا فضائی حملہ تھا
IND vs SA Test: ٹیم انڈیا کو ٹیسٹ میں شرمناک شکست کے بعد بڑا جھٹکا، آئی سی سی نےلیا سخت ایکشن
جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے میچ میں بھارتی بیٹنگ مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئی ہے۔
Rajasthan Cabinet Expansion: راجستھان میں کل ہوگی کابینہ کی توسیع، وزراء کے ناموں پر ہائی کمان لگائے گی حتمی مہر!
وزیر اعلی بھجن لال شرما دہلی کے دورے پر ہیں۔ سمجھا جاتا ہے کہ وہ آج رات ہی دہلی سے واپس آتے ہی گورنر کلراج مشرا سے ملاقات کریں گے
Year Ender 2023: ستیہ پریم کی کتھا سے لے کر جوان تک… ان فلموں میں ڈیبیو ڈائریکٹرز نے دکھایا جلوہ
سماجی باریکیوں کو تلاش کرنے سے لے کر ٹیکنالوجیز کو اپنانے تک، ان ابھرتے ہوئے فنکاروں نے کہانیوں کو بُننے میں شاندار مہارت کا مظاہرہ کیا۔
Ayodhya Airport: رام نگری میں بین الاقوامی ہوائی اڈہ تیار، تصویروں میں دیکھیں ایودھیا ہوائی اڈہ کتنا عمدہ
پی ایم مودی ایودھیا میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کریں گے۔ ایسے میں ہم یہاں آپ کو اس ایئرپورٹ کی شاندار تصاویر دکھا رہے ہیں۔
JDU National Council Meet: کیا این ڈی اے میں شامل ہوگی جے ڈی یو،پارٹی کی میٹنگ کے بعد کے سی تیاگی کی وضاحت
کے سی تیاگی نے دہلی میں جے ڈی یو نیشنل ایگزیکٹیو میٹنگ کے بعد میڈیا سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل ایگزیکٹو کے فیصلے کی قومی کونسل میں منظوری دی گئی





