Amir Equbal
Bharat Express News Network
Raghav Chadha Suspension Case: کیا غلطی اس سے بڑی ہے؟’، سپریم کورٹ نے راجیہ سبھا سے راگھو چڈھا کی معطلی پر کیا حیرت کا اظہار
چڈھا کو اگست میں معطل کیا گیا تھا۔ انہیں 5 ممبران پارلیمنٹ کی رضامندی کے بغیر سلیکٹ کمیٹی میں اپنا نام تجویز کرنے پر معطل کر دیا گیا تھا۔ یہ معاملہ فی الحال پارلیمنٹ کی استحقاق کمیٹی کے پاس ہے۔
JP Nadda Kerala Visit: جب حماس کے ایک لیڈرنے…’، جے پی نڈا نے پنارائی وجین حکومت پر لگایا الزام، کیرالہ دھماکے کا بھی کیا ذکر
جے پی نڈا نے دعویٰ کیا کہ پنارائی وجین حکومت کیرالہ کوآپریٹیو بینک گھوٹالے میں ملوث ہیں۔ وزراء اور سابق وزراء سمیت کئی لوگوں نے مل کر یہ سب کیا۔ جس کی وجہ سے کئی لوگوں کو مالی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
Reliance Foundation:نیتا امبانی کو ‘گلوبل لیڈرشپ ایوارڈ 2023’ سے نوازا گیا، انسان دوستی اور سماجی ذمہ داری کے لیے اعزاز
یو ایس انڈیا اسٹریٹجک پارٹنرشپ فورم (یو ایس آئی ایس پی ایف) نے اتوار (30 اکتوبر) کو ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی کو گلوبل لیڈرشپ ایوارڈ 2023 سے نوازا۔
ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کے فرزند عاصم جمیل کا گولی لگنے سے انتقال
معروف عالم دین اور تبلیغی جماعت کے سرکردہ رہنمامولانا طارق جمیل کے فرزند عاصم جمیل ان کے آبائی گاوں تلمبہ میں گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔ سوشل پلیٹ فارم ٹویٹر پر مولانا طارق جمیل نے بتایا کہ کہ آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے، اس حادثاتی موت نے ماحول …
Continue reading "ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کے فرزند عاصم جمیل کا گولی لگنے سے انتقال"
Andhra Pradesh Train Accident: آندھرا پردیش کے وجیا نگرم میں 2 مسافر ٹرینوں میں تصادم، 6 کی موت، ریسکیو آپریشن جاری
مسافروں کو لے جانے والی ٹرین آج رات یہاں حادثہ کا شکار ہوگئی۔ ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس سے مسافروں میں چیخ و پکار مچ گئی۔ جائے حادثہ کی تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں۔
IND vs ENG: انڈیا نے 20 سال بعد ورلڈ کپ میں انگلینڈ کو شکست دی، ورلڈ کپ میں چھٹی جیت، محمد شامی اور بمراہ کی شاندار گیند بازی
ہندوستان کی جیت کے ہیرو فاسٹ بولر محمد شامی اور جسپریت بمراہ تھے۔ ان دونوں نے کم اسکور والے میچ میں انگلینڈ کے ٹاپ آرڈر کو تہس نہس کر دیا۔ شامی نے چار وکٹیں حاصل کیں۔ وہیں بمراہ نے تین انگلش بلے بازوں کو اپنا شکار بنایا۔
Google Map: انڈیا۔ بھارت تنازع کے درمیان گوگل میپ پر بڑی تبدیلی، اب بھارت ترنگے کے ساتھ نظر آئے گا بھارت
صرف گوگل میپس ہی نہیں، ٹرانسلیشن اور نیوز جیسے زمرے میں دیگر گوگل بھی صارفین کو ایک جیسے نتائج حاصل کرنے کے لیے "بھارت" اور "انڈیا" دونوں کو استعمال کرنے کا اختیار دے رہا ہے۔
IND vs ENG: انگلینڈ کو 5واں جٹھکا ، انڈین گیند بازوں کا شاندار مظاہرہ
روہت اور شبمن نے اننگز کا آغاز کیا تھا۔ روہت نے تیسرے اوور میں 2 چھکے اور ایک چوکا لگایا۔ ویراٹ کوہلی بھی ناکام رہے۔ انہوں نے 9 گیندوں کا سامنا کیا لیکن کھاتہ بھی نہ کھول سکے۔ شریاس آئر بھی سستے میں پویلین لوٹ گئے۔ روہت شرما پچاس سکور کرنے کے بعد کریز پر جمے
Kerala Blast: مشاورت نے کیرالہ میں مذہبی تقریب میں متعدد بم دھماکوں کی شدید مذمت کی
ہندوستانی مسلمانوں کی وفاقی تنظیم آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر جناب فیروز احمد ایڈوکیٹ نے جنوبی ریاست کیرالہ کے کوچی کے جیہووا ہال میں ایک مذہبی تقریب میں ہونے والے متعدد بم دھماکوں کی مذمت کی ہے جس کی وجہ سے ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں
Israel Hamas War: انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی قرارداد کا خیرمقدم، جماعت اسلامی ہند
امیرجماعت اسلامی ہند نے موجودہ صورتحال کے تناظر میں، عالمی برادری سے جنگ بندی اور پرامن حل کے حصول کے لیے فوری اور فیصلہ کن اقدام کرنے کی پر زور اپیل کی ہے۔نیز استحکام، انسانی امداد، اور تنازع کی بنیادی وجوہات کو حل کرنے کے لیے مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔