Bharat Express

Amir Equbal




Bharat Express News Network


اشفاق اللہ خان کو فیض آباد جیل میں رکھا گیا اور ان کے خلاف مقدمہ چلایا گیا۔ ان کے بھائی ریاضت اللہ خان ان کے قانونی وکیل تھے

ملک میں خوراک کی ذمہ دار تنظیموں نے بھی لوگوں کی مدد کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اس کی وجہ سے لوگ سمجھ نہیں پا رہے کہ زندہ رہنے کے لیے کیا کریں؟

اس سیشن کے دوران اب تک کل 92 ارکان پارلیمنٹ کو معطل کیا جا چکا ہے۔ اسی طرح پیر کو ایوان زیریں اور ایوان بالا سمیت 78 ارکان پارلیمنٹ کو معطل کر دیا گیا۔ پیر کو لوک سبھا کے 33 اور راجیہ سبھا کے 45 ممبران پارلیمنٹ کو معطل کر دیا گیا تھا۔

انڈیا الائنس کی آخری میٹنگ اگست کے آخر میں ہوئی تھی۔ اس میٹنگ میں تمام پارٹیوں نے مل کر لوک سبھا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔ یہ بھی طے پایا کہ جہاں تک ممکن ہوسکے بی جے پی کے خلاف مشترکہ امیدوار کھڑا کیا جائے گا۔

مرکزی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق، ہندوستان میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 260 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں

عام آدمٹی پارٹی کےلیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سندیپ پاٹھک نے مرکزی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پی ایم مودی کے سامنے ہتھیار ڈالنے والوں کو کلین چیٹ دیتی ہے۔

نفیس پہلے پریاگ راج کے سول لائن علاقے میں پان کی دکان چلاتا تھا لیکن عتیق کے رابطے میں آنے کے بعد اس نے ایک ماہ میں 2 کروڑ روپے کمائے۔

انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی لیگ نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نوین الحق پر 20 ماہ کی پابندی کا اعلان کیا ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے دہلی کے وزیر اعلی اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے سربراہ اروند کیجریوال کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا ہے

کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کہا، ’’سب سے پہلے دراندازوں نے پارلیمنٹ پر حملہ کیا۔ پھر مودی حکومت پارلیمنٹ اور جمہوریت پر حملہ کر رہی ہے۔'' انہوں نے مودی حکومت کو 'جابر' قرار دیا