Amir Equbal
Bharat Express News Network
Pradhan Mantri Garib Kalyan Anna Yojana: مودی حکومت کا بڑا فیصلہ! اب مفت اناج دسمبر 2028 تک ملے گا
مرکزی وزیر اشونی وشنو نے اعلان کیا کہ اس کا پورا خرچ 17,082 کروڑ روپے ہوگا، جسے مرکزی حکومت برداشت کرے گی۔ مرکزی وزیر اشونی وشنو نے کہا کہ حکومت کے اس اقدام کا مقصد ترقی کو فروغ دینا اور غذائی تحفظ میں اضافہ کرنا ہے
CJI DY Chandrachud: سی جے آئی چندر چوڑ 10 نومبر ہو جائیں گے سبکدوش، ان اہم فیصلوں پر رہے گی نظر
چیف جسٹس ریٹائرمنٹ سے قبل کئی اہم فیصلے دیں گے۔ جس میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی درجہ برقرار رکھا جائے یا نہیں۔
Old Rajendra Nagar: کوچنگ سینٹر میں 3 طلباء کی موت کے معاملے میں سی بی آئی نے عدالت میں مہر بند رپورٹ پیش کی
سی بی آئی نے اولڈ راجندر نگر کوچنگ سنٹر حادثہ میں 3 طلباء کی موت کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ میں سیل بند لفافے میں اپنی رپورٹ پیش کی ہے۔
Amanatullah Khan News: دہلی وقف بورڈ کیس میں عام آدمی پارٹی کے لیڈر امانت اللہ خان کی عدالتی حراست میں 21 اکتوبر تک توسیع
امانت اللہ خان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس دو ایف آئی آرز سے متعلق ہے۔ وقف بورڈ میں بے ضابطگیوں سے متعلق سی بی آئی میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ جبکہ دوسرا دہلی اے سی بی کے غیر متناسب اثاثہ جات کے معاملے سے متعلق ہے۔
Israel Lebanon Conflict Row: ‘اسرائیل کی حرکت نسل کشی سے کم نہیں ، قیمت تو …، ترک صدر کی دھمکی، ایران نے کہا- امریکہ ہے اصل مجرم
یران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر غالباف نے بھی اسرائیل کو تنقید کا نشانہ بنایا اور اس کے علاوہ انہوں نے امریکہ کو گھیرنے کی کوشش کی۔
UP By Election 2024: یوپی میں ضمنی انتخابات سے قبل ریزرویشن معاملہ پر یوگی حکومت کا بڑا داؤ، آؤٹ سورسنگ ملازمت کے تعلق سے لیا یہ فیصلہ
سماج وادی پارٹی اور کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں نے بھی ریزرویشن کو لے کر یوگی حکومت کو نشانہ بنایا تھا۔ اکھلیش یادو بھی کئی مواقع پر انوپریہ اور کیشو موریہ کے سوالات کے نام پر یوگی حکومت کو نشانہ بناتے تھے۔
Election Results Haryana 2024: “ہمیں 60 سے زیادہ سیٹیں ملیں گی”، وزیر اعلی کے نام کے تعلق سے کماری شیلجا نےکہی یہ بات،تھوڑی دیر میں آئیں گے انتخابی نتائج
ہریانہ میں 5 اکتوبر کو ووٹنگ ختم ہوئی، جس کے بعد ریاست کے لیے ایگزٹ پول جاری کیے گئے۔ سروے کے مطابق کانگریس کے اکثریت کے ساتھ آنے کے اشارے مل رہے ہیں۔
Gymnast Dipa Karmakar announces retirement: اولمپکس میں ہندوستان کی نمائندگی کرنے والی پہلی خاتون جمناسٹ دیپا کر ماکر نے کیا ریٹائرمنٹ کا اعلان
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی ریٹائرمنٹ کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے دیپا کرماکر نے کہا کہ ’’بہت سوچ بچار کے بعد میں نے جمناسٹک سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ میرے لیے آسان نہیں تھا، لیکن یہ صحیح وقت ہے۔‘‘
Kolkata Rape Case: سی بی آئی نے کولکتہ ڈاکٹر ریپ-قتل کیس میں داخل کی پہلی چارج شیٹ ، سنجے رائے اہم ملزم
سی بی آئی نے چارج شیٹ میں کہا ہے کہ شہری رضاکار کے طور پر کام کرنے والے سنجے رائے نے مبینہ طور پر یہ جرم 9 اگست کو اس وقت کیا جب متاثرہ چھٹی کے دوران اسپتال سے سیمینار روم میں سونے جا رہی تھی۔
Jammu and kashmir : جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کے لیے سپریم کورٹ میں داخل کی گئی عرضی
عرضی میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ دو ماہ کی مدت کے اندر مرکزی حکومت کو جموں و کشمیر کی مکمل ریاست کا درجہ بحال کرنے کی ہدایت کرے۔