Amir Equbal
Bharat Express News Network
S Jaishankar On Jawaharlal Nehru: ‘نہرو نے کہا تھا ہندوستان بعد میں، چین پہلے’، وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے یو این ایس سی میں مستقل رکنیت پر کیا کہا
گزشتہ کچھ دنوں سے بی جے پی لیڈران سری لنکا کو کچاتھیو جزیرہ دینے کے معاملے پر نہرو اور اندرا گاندھی کی قیادت والی سابقہ کانگریس حکومتوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
Unmesh Patil will Join Shiv Sena UBT: مہاراشٹر میں بی جے پی کو بڑا جھٹکا، رکن پارلیمنٹ انمیش پاٹل آج ادھو کے خیمہ میں ہوں گے شامل
بی جے پی رکن پارلیمنٹ انمیش پاٹل اپنا ٹکٹ منسوخ ہونے سے ناراض تھے۔ پاٹل کل ماتوشری گئے تھے اور ادھو ٹھاکرے سے ملاقات کی تھی۔ اس سے پہلے وہ سنجے راوت سے بھی ملے تھے۔
Arvind Kejriwal Health: جیل میں بندوز یر اعلی اروند کیجریوال کی طبیعت ہوئی خراب، گرفتاری کے بعد ساڑھے چار کلو وزن کم
ای ڈی نے دعوی کیا ہے کہ اروند کیجریوال دہلی شراب پالیسی سازی اور نفاذ میں ہوئی بے قاعدگیوں سے متعلق سازش میں ملوث ہیں۔
Samajwadi Party Candidate List Viral: اکھلیش یادو نے سنجے سنگھ کو اس سیٹ سے بنایا امیدوار ، فہرست سوشل میڈیا پر وائرل
سماج وادی پارٹی بھی پوری آب و تاب کے ساتھ سیاسی میدان میں ہے۔ پارٹی نے ریاست کی کئی سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کیا ہے
SambhajiNagar Fire: مہاراشٹر کے سمبھا جی نگر میں آتشزدگی،ایک ہی خاندان کے سات افراد کی ہوئی موت
سمبھا جی نگر(سابقہ نام اورنگ آباد) میں منگل (2 اپریل) کی صبح ایک المناک حادثہ پیش آیا۔ یہاں زبردست آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے سات افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق آگ اسلم ٹیلر نامی دکان میں لگی۔
Lok Sabha Elections 2024: کانگریس کے امیدواروں کی ایک اور فہرست آ ئی، دیکھئے کس کو کہاں سے ملے ٹکٹ
کانگریس جمعہ کو لوک سبھا انتخابات کے لیے منشور جاری کرے گی اور اگلے دن جے پور اور حیدرآباد میں عوامی جلسوں کا انعقاد کیا جائے گا جس میں پارٹی کے اعلیٰ لیڈران شرکت کریں گے۔
Arunachal Pradesh: ڈریگن اپنی حرکات سے نہیں آیا باز ، چین نے اروناچل پردیش کے 30 مقامات کے نئے نام جاری کیے
چین اپنے اقدامات سے باز نہیں آرہا ہے۔ ڈریگن، جو اروناچل پردیش پر مسلسل اپنا دعویٰ پیش کر رہا ہے، اس دوران اروناچل کے 30 نئے ناموں کی چوتھی فہرست جاری کی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: سابق وزیر اعلی اشوک گہلوت کا بیان – ‘دو وزرائے اعلیٰ جیل میں، ملک کے حالات…’
کانگریس لیڈر اشوک گہلوت نے کہا کہ بدعنوانی اتنی ہے کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے شوہر کو کہنا پڑا کہ انتخابی بانڈ دنیا کا سب سے بڑا گھوٹالہ ہے۔
Badruddin Ajmal: ‘، جو صرف ایک بچہ پیدا کرے وہ کمزور ہے ‘، بدرالدین اجمل، جانئے کانگریس کے کس لیڈر کے بیان پر دیا یہ رد عمل ؟
دھوبری لوک سبھا سیٹ سے بدرالدین اجمل کے خلاف مقابلہ کرنے والے رقیب الحسین نےبد رالدین اجمل کو بوڑھا شیر کہا تھا۔ کانگریس امیدوار کے اس بیان پر اجمل نے کہا تھا کہ میں اتنا بوڑھا نہیں ہوں۔ میں دوبارہ شادی کر سکتا ہوں۔
RBI 90 years ceremony: ریزرو بینک آف انڈیا کا یوم تاسیس آج، جانئے بینک سے متعلق تفصیلات
ریزرو بینک آف انڈیا ملک کا مرکزی بینک ہے، جو بینک نوٹوں کو ریگولیٹ کرنے، مالیاتی استحکام کو برقرار رکھنے اور ملک کے کریڈٹ اور کرنسی کے نظام کو چلانے کا ذمہ دار ہے۔