Amir Equbal
Bharat Express News Network
PM Modi on Agnipath Scheme: ‘اگنی پتھ کا مقصد فوجیوں کو جوان بنانا ہے، جو اس پر سیاست کر رہے ہیں…’، وزیر اعظم مودی نے اپوزیشن کوبنایا تنقید کا نشانہ
فوج میں جدید اصلاحات کے لیے فوج کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ میں دفاعی شعبے میں اصلاحات کے لیے ہندوستانی مسلح افواج کی تعریف کرنا چاہتا ہوں۔
Sanjay Nishad News: کیشو اور برجیش کی ناراضگی کے دعووں کے درمیان وزیر اعلی یوگی کو ملا بڑا سہارا، سنجے نشاد نے کہی یہ بات
سنجے نشاد نے کہا کہ وزیر اعلی یوگی سے ملاقات کے دوران کہا کہ ہمارے معاشرے میں کچھ کام ایسے تھے جو نہیں ہو رہے تھے۔ ہم نے ان کی اطلاع سی ایم یوگی کو دی ہے۔
Myanmar Conflict: میانمار میں فوج کو شکست، باغیوں کا ایک اور شہر پر قبضہ، 26 لاکھ افراد ہوئے بے گھر
میانمار میں کئی مہینوں سے خانہ جنگی جاری ہے۔ میانمار کی نیشنل ڈیموکریٹک الائنس آرمی اقلیتی باغی گروپوں میں شامل ہے جو فوج کو ان علاقوں سے نکالنے کے لیے لڑ رہے ہیں جنہیں وہ اپنا علاقہ سمجھتے ہیں۔
Kargil Vijay Diwas 2024: وزیر اعظم مودی نے دراس میں کارگل جنگ کے ہیروز کو پیش کیا خراج عقیدت ، فوجیوں کے جذبے کو کیا سلام
کارگل وجے دیوس کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے پھول چڑھائے اور 1999 کی جنگ میں شہید ہونے والے فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر پی ایم مودی کی کچھ تصویریں منظر عام پر آئی ہیں
Randeep Surjewala on Nirmala Sitharaman: ’کسی غریب دوپٹے کا قرض ہے اس پر،آپ کے پاس ریشم کی شال ہے نرملا جی۔۔۔،ایوان میں بجٹ پررندیپ سرجے والا نے اس طرح کی تنقید
رندیپ سرجے والا نے شاعرانہ انداز میں مزید کہا، ’’میں وزیر خزانہ سے صرف اتنا کہوں گا کہ کسی غریب دوپٹے کا قرض ہے،، آپ کے پاس ریشمی شال ہے، نرملا جی۔ یہ بجٹ کاشتکاری کے مخالف ہے۔
Subhendu Adhikari News: ‘سب کا ساتھ، سب کا وکاس’ کی کوئی ضرورت نہیں ہے… جو ہمارے ساتھ ہیں، ہم اس کے ساتھ ہیں…، بنگال میں بی جے پی لیڈر شوبھندو ادھیکاری کا متنازعہ بیان
شوبھندو ادھیکاری نے کہا، جو بھی ہمارے ساتھ ہے، ہم اس کے ساتھ ہیں۔ سب کا ساتھ، سب کا وکاس بند کرو۔ ہمیں اقلیتی محاذ کی بھی ضرورت نہیں ہے۔ آخر میں انہوں نے جئے شری رام کے نعرے لگائے۔
Arvind Kejriwal News: ‘کیجریوال منتخب وزیراعلیٰ ہیں ، کوئی دہشت گرد نہیں…’، سنگھوی نے دہلی ہائی کورٹ میں سی بی آئی کی گرفتاری پر اٹھائے سوال
سنگھوی نے کہا، جب کیجریوال کو ضمانت ملنے والی تھی، انہیں سی بی آئی نے گرفتار کر لیا۔ جبکہ سی بی آئی نے انہیں 2 سال تک گرفتار نہیں کیا۔
Youm-E-Ashura 2024: آج ہے یوم عاشورہ ، جانئے لوگ عاشورہ کی مبارکباد کیوں نہیں دیتے؟
ماہ محرم کی دسویں تاریخ کو پیغمبر اسلام حضرت محمدﷺ کے نواسے حضرت امام حسینؓ کی شہادت ہوئی۔ اس غم میں ہر سال عاشورہ کے دن تعزیہ نکالے جاتے ہیں جو سوگ کی علامت ہے۔
Independence Day: ٹارگٹ کلنگ، پوسٹرز… یوم ِ آزادی کے موقع پر بڑی سازش کا منصوبہ بنا رہی ہیں خالصتانی تنظیمیں، الرٹ جاری
خفیہ اطلاع ملنے کے بعد دہلی پولیس متحرک ہوگئی ہے۔ دہلی پولیس کمشنر نے اس سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ بھی کی ہے۔ دہلی پولیس کا اسپیشل سیل بھی الرٹ پر آگیا ہے۔
Maharashtra Politics: اجت پوار کو اسمبلی انتخابات سے قبل بڑا دھچکا… 4 بڑے لیڈروں نے پارٹی کو کہا الوداع
مہاراشٹر کے وزیر اور سینئر این سی پی لیڈر چھگن بھجبل اجیت پوار کو چھوڑ سکتے ہیں۔ پچھلے مہینے مہا وکاس اگھاڑی کی پارٹنر شیو سینا (یو بی ٹی) کے ایک سینئر لیڈر نے بھجبل سے ملاقات کی تھی۔





