Amir Equbal
Bharat Express News Network
Lawrence Bishnoi Henchmen: گینگیسٹر لارنس بشنوئی کے تین مفرور ساتھیوں کی اطلاع دینے پر انعام، بہار پولیس نے کیا اعلان
میانک عرف سنیل مینا بیرون ملک روپوش ہے۔ تینوں کے نام غیر ملکی اسلحے کی اسمگلنگ میں سامنے آئے تھے۔ گوپال گنج کے ایس پی سوارن پربھات نے یہ جانکاری دی۔ ایس پی نے کہا ہے کہ تینوں مفرور کارندوں پر انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔
Bigg Boss OTT 3 Winner: ثنا مقبول ‘بگ باس او ٹی ٹی 3’ کی ونر بنیں ، چمکتی ہوئی ٹرافی کے ساتھ 25 لاکھ روپے ملے، رنر اپ نیجی بھی نہیں لوٹے خالی ہاتھ
ثنا مقبول نے بگ باس OTT 3 کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ نیازی، ثنا مقبول، رنویر شوری، کریتکا ملک، سائی کیتن راؤ بھی اس فاتح کی دوڑ میں شامل تھے۔
Nazul Property Bill: بی جے پی اور اتحادیوں نے متفقہ طور پر یوگی حکومت کے فیصلے کی کی مخالفت، سابق وزیر بھی ہوئے خلاف
اتر پردیش اسمبلی میں منظور ہونے کے بعد، نزول اراضی بل قانون ساز کونسل میں زیر التوا ہے۔ لوک سبھا انتخابات کے بعد یہ تیسرا مسئلہ ہے جس پر وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو اپوزیشن کے ساتھ ساتھ اپنی ہی پارٹی یعنی بی جے پی اور اتحادیوں کی مخالفت کا سامنا ہے۔ جس کے …
Delhi High Court: عدالت نے تین سالہ بچے کو تھپڑ مارنے والے استاد کے خلاف درج ایف آئی آر منسوخ کر دی، عدالت نے دی یہ دلیل
یہ واقعہ سال 2015 کا ہے۔ عدالت نے کہا کہ اس معاہدے سے دونوں فریقوں کے درمیان ہم آہنگی بڑھے گی اور وہ زندگی میں آگے بڑھیں گے۔ اس کیس میں سزا کا امکان بھی کم ہے۔
Rouse Avenue Court : سائبر فراڈ کے ملزم کو چار دن کے سی بی آئی ریمانڈ پر بھیجا گیا، امریکی شہریوں سے 15 ملین ڈالر کا دھوکہ
مجسٹریٹ نے حکم نامے میں کہا کہ جہاں تک ملزم ابھیشیک بشت کا تعلق ہے، تفتیشی افسر نے کہا ہے کہ اس کی پولس حراست کو کم از کم دو دن تک محدود کیا جا سکتا ہے۔
Rouse Avenue Court: راؤز ایونیو کورٹ سکھ مخالف فسادات سے متعلق ایک کیس میں 16 اگست کو سنائے گا اپنا فیصلہ ، کانگریس لیڈر جگدیش ٹائٹلر ہیں ملزم
ایک گواہ نے الزام لگایا تھا کہ کانگریس لیڈر جگدیش ٹائٹلر یکم نومبر 1984 کو گوردوارہ پل بنگش کے سامنے سفید ایمبیسیڈر کار سے اترے اور ہجوم کو سکھوں کو مارنے پر اکسایا۔
High Speed Road Corridor: ملک میں 8 نئی قومی شاہراہیں بنائی جائیں گی، مودی کابینہ نے 8 ہائی سپیڈ روڈ کوریڈور منصوبوں کی منظوری دی
مودی کابینہ نے جمعہ کو ہونے والی میٹنگ میں 8 اہم قومی ہائی اسپیڈ روڈ کوریڈور منصوبوں کو اپنی منظوری دی۔
Ulajh Review: جھانوی کپور کی فلم ‘الجھ’ کی کہانی اپنے آپ میں الجھی ، آپ بھی اس کا لیجئےجائزہ
بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپر کی فلم 'الجھ' بھی سینما گھروں میں ریلیز ہو گئی ہے۔ آئیے، فلم الجھ کا جائزہ پڑھیں۔
Jairam Ramesh On Amit Shah: امت شاہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ، جے رام رمیش نے راجیہ سبھا میں دیا نوٹس، جانئے کیا ہے وجہ
راجیہ سبھا کے رکن جے رام رمیش نے الزام لگایا کہ یہ بات سب کو معلوم ہے کہ کسی وزیر یا رکن کے ذریعہ ایوان کو گمراہ کرنا استحقاق کی خلاف ورزی اور ایوان کی توہین سمجھا جاتا ہے۔
Paris Olympics 2024: اینڈی مرے نے ڈبلز کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹینس کو کہا الوداع
دو بار کے اولمپک مردوں کے سنگلز گولڈ میڈلسٹ نے پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ پیرس اولمپکس کے بعد اپنے شاندار کھیل کیریئر کو ختم کر دیں گے۔





