Amir Equbal
Bharat Express News Network
Sagar Wall Collapsed: شدید بارش سے گر گئی دیوار، ملبے تلے دب کر 9 معصوم بچوں کی گئی جان، وزیراعلیٰ کا اظہار افسوس
یہ حادثہ ضلع کے ہردول مندر کے قریب پیش آیا، جہاں دیوار گرنے سے مرنے والے بچے ساون کے مہینے میں کچی مٹی سے شیولنگ بنانے کے لیے جمع ہوئے تھے۔
Lucknow News: سپریم کورٹ کے ریزرویشن سے متعلق فیصلے پر مایاوتی کا رد عمل، جانئے بی ایس پی سپریمو نے کیا کہا؟
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے کہا کہ درج فہرست ذاتوں اور قبائل میں درجہ بندی نہیں کی جا سکتی۔ ریزرویشن میں کسی بھی قسم کی درجہ بندی مناسب نہیں ہوگی۔
India Islamic Cultural Centre: ہر سماجی مسئلہ آئی آئی سی سی کا مسئلہ ہوگا: افضل امان اللہ
بورڈ آف ٹرسٹی کے ایک اور امیدوار اور دہلی اقلیتی کمیشن کے سابق چیئرمین کمال فاروقی نے کہا کہ صدر کے عہدے کے امیدوار افضل امان اللہ صاحب دانشوروں کی دریافت ہیں۔
Uddhav Thackeray Attack On Amit Shah: احمد شاہ ابدالی کے سیاسی وارث ہیں امت شاہ ، ادھو ٹھاکرے کا وزیر داخلہ پر حملہ
شیو سینا (یو بی ٹی) کے سربراہ نے مزید کہا، "کیا نتیش کمار، چندرا بابو نائیڈو ہندوتوا کے لوگ ہیں؟ امت شاہ کو بتانا چاہیے کہ ان کا ہندوتوا کیسا ہے؟ ابدالی کی اولاد نے پونے آکر بات کی، کیا امت شاہ سنگھ کے ہندوتوا کو قبول کرتے ہیں؟
Manu Bhaker Misses Historic Third Medal:اولمپکس میں شوٹ آف میں میڈل کی ہیٹ ٹرک سے محروم رہیں منو بھاکر …لیکن جیت لیا دل
منو اولمپکس کے تین تمغہ مقابلوں کے فائنل میں نظر آئیں، انہوں نے ان سبھی کے فائنل میں جگہ بنائی۔ انہوں نے ان تین مقابلوں میں سے دو میں تمغے جیتے تھے۔ مجموعی طور پر منو نے جو کچھ کیا اس نے ہندوستانیوں کا دل جیت لیا۔
UP By poll 2024: ضمنی انتخاب میں جینت چودھری کو لگے گا جھٹکا! یہ مطالبہ پورا نہیں کر پائے گی بی جے پی
آر ایل ڈی سربراہ اور مرکزی حکومت کے وزیر جینت چودھری نے لکھنؤ میں سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کی۔ اس دوران دونوں لیڈران کے درمیان ضمنی انتخابات میں نشستوں کی تقسیم کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔
MP Pappu Yadav Demand Z Security: ‘میری جان کو ہے خطرہ’، رکن پارلیمنٹ پپو یادو نے زیڈ سکیورٹی کا کیا مطالبہ ، جانئے کس سے ہے خوف لاحق ؟
رکن پارلیمنٹ نے یہ بھی کہا کہ میں مجرموں سے نہیں ڈرتا۔ یا تو مجرم مجھے مار دیں ورنہ میں زندہ رہوں گا اور مجرموں کو سڑکوں سے پارلیمنٹ تک بے نقاب کروں گا۔
Iqra Choudhary on Love Jihad: یوگی حکومت کے لو جہاد قانون پر سماجوادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اقرا حسن ہوئیں برہم، جانئے کیا کہا؟
لو جہاد کے حوالے سے اقراء کا کہنا تھا کہ معاشرے میں ایسے الفاظ کا استعمال زہر کا کام کرتا ہے۔ آئین دوسرے مذہب میں شادی کرنے کا حق دیتا ہے۔
Delhi Tree Cutting Case: دہلی کے رج علاقے میں 1100 درختوں کی کٹائی پر سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل
دہلی کے چیف سکریٹری نریش کمار نے دہلی کے رج علاقے میں 1100 درختوں کی کٹائی کے معاملے میں سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا ہے۔
Lucknow News: مریض کے ناقص علاج پر نائب وزیراعلیٰ نے لیا بڑا ایکشن، 6 ڈاکٹروں سمیت 13 ہیلتھ ورکرز معطل
ڈپٹی سی ایم نے کہا کہ سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کی طرف سے واضح ہدایت ہے کہ مریضوں کا فوری اور مکمل علاج کیا جانا چاہئے۔ اس کے باوجود سیتا پور کے ایک مریض کو اسپتال میں داخل کرنے سے انکار کردیا گیا۔





