Amir Equbal
Bharat Express News Network
Narendra Modi Speech: حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کرنے کے بعد نریندر مودی کا بیان، کہا ، 9 جون کو لوں گا حلف
نریندر مودی نے کہا، "دنیا بہت سے بحرانوں، تناؤ اور آفات سے گزر رہی ہے، ان تمام مسائل کے درمیان ہمیں خود کو بچانا ہے اور آگے بڑھتے رہنا ہے
“3rd Chance To Serve: صدر مرمو نے وزیر اعظم مودی کو حکومت بنانے کی دعوت دی،9 جون کو لیں گے حلف
بی جے پی کی زیرقیادت قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے ساتھ، کانگریس کی قیادت والی انڈیا اتحاد بھی دہلی میں مسلسل میٹنگوں میں مصروف ہے ۔
Engineer Rashid: نو منتخب رکن پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حلف اٹھانے کے لئے ملے گی عبوری ضمانت ؟ درخواست پر 18 جون کو ہوگی سماعت
جموں و کشمیر کے سابق ایم ایل اے شیخ عبدالرشید جنہیں انجینئر رشید کے نام سے جانا جاتا ہے، نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو شکست دی ہے۔
NDA Meeting: جینت چودھری کو این ڈی اے کی میٹنگ میں اسٹیج پر نہیں ملی جگہ ، سماجوادی پارٹی-کانگریس نے اٹھائے سوال
یوپی کانگریس کے صدر اجے رائے نے کہا کہ جینت چودھری کو نریندر مودی کے ساتھ اسٹیج پر جگہ نہیں ملی۔ مودی جی کساتھ جو بھی ہاتھ ملا ئے گا اس کے ساتھ یہی ہوگا۔ پارٹی میں شامل کرتے وقت انہیں بڑے گلدستے اور ہار پہنائے جاتے ہیں
Lok Sabha Elections Result: بی جے پی کو اپنے بل پر اکثریت حاصل نہیں ، ہم صحیح وقت پرکریں گے فیصلہ، کانگریس رکن پارلیمنٹ کماری شیلجا کا بڑا بیان
کانگریس ایم پی کماری شیلجا نے کہا، "اس بار بی جے پی کو اکیلے اکثریت نہیں ملی ہے۔ ملک نے بی جے پی کے نظریہ کو مسترد کر دیا ہے۔ ان کا اتحاد اپنا نقطہ نظر پیش کرے گا۔ پہلے ان کی کہانی یک طرفہ تھی۔
UP Lok Sabha Election Results 2024: سوشل میڈیا پر ایودھیا کے باشندوں کے تعلق سے پوسٹ پر سنتوں میں ناراضگی ، جانئے کیا کہا
رام نگری ایودھیا کی فیض آباد لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی کے ہارنے اور ایودھیا کے لوگوں کے خلاف سوشل میڈیا پر لوگوں کی ناراضگی پوسٹس سے اب سنتوں سمیت عوام میں برہمی دکھائی دے رہی ہے۔
Ajit Pawar News: لوک سبھا کے نتائج پر اراکین اسمبلی نے اجیت پوار سے کہی دل کی بات، شرد پوار کا کیا ذکر
دراصل، اجیت پوار جو سوچ رہے تھے وہ لوک سبھا انتخابی نتائج میں نہیں ہو سکا۔ ڈپٹی سی ایم کے عہدے پر فائز رہتے ہوئے وہ اپنی اہلیہ کو الیکشن نہیں جتوا سکے۔ انہوں نے بارامتی لوک سبھا سیٹ سے اپنی بیوی سنیترا پوار کو میدان میں اتارا۔
Lok Sabha Election 2024: الیکشن کمیشن نے نومنتخب اراکین پارلیمنٹ کی فہرست صدر مملکت کے حوالے کر دی، ضابطہ اخلاق ختم
صدارتی سیکرٹریٹ کے مطابق، عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 کے سیکشن 73 کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف انڈیا کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی کاپی صدر کے حوالے کی گئی۔ اس میں 18ویں لوک سبھا کے عام انتخابات کے بعد لوک سبھا کے لیے منتخب ہونے والے اراکین کے نام شامل ہیں۔
Jailed Kashmir Leader Engineer Rashid: لوک سبھا انتخابات میں عمر عبداللہ کو شکست دینے والے انجینئر رشید نے حلف لینے کے لیے عدالت سے ضمانت مانگی
رشید نے بارہمولہ لوک سبھا حلقہ سے دو لاکھ سے زیادہ ووٹوں کے فرق سے کامیابی حاصل کی ہے۔ وہ دہشت گردی کی فنڈنگ کیس میں 2019 سے جیل میں ہے۔
AAP Congress Alliance: عام آدمی پارٹی دہلی میں اکیلے لڑے گی اسمبلی انتخابات، کانگریس کے ساتھ نہیں ہوگا کوئی اتحاد
لوک سبھا انتخابات کے لیے دہلی کے علاوہ گجرات، ہریانہ اور چنڈی گڑھ میں بھی اتحاد بنائے گئے تھے۔ دہلی، گجرات اور ہریانہ میں عام آدمی پارٹی کو ایک بھی سیٹ نہیں ملی۔