Amir Equbal
Bharat Express News Network
Milkipur By Poll: بی جے پی نے ملکی پور ضمنی انتخاب کے لیے کیا امیدوار کا اعلان، اس لیڈر پر کیا اعتماد کا اظہار
سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اودھیش پرساد کو یقین ہے کہ ان کا بیٹا اجیت ملکی پور میں جیت کر تاریخ رقم کرے گا۔ یہاں 5 فروری کو ضمنی انتخاب ہو رہا ہے۔
Delhi Polls: مکر سنکرانتی کے موقع پر رٹھالہ پہنچے راہل گاندھی، پوروآنچل کے لوگوں کے ساتھ کھایا دہی چوڑا
رٹھالہ میں پوروانچل سے ووٹروں کی تعداد تقریباً 22 فیصد ہے، جو کہ 70 میں سے 27 اسمبلی سیٹوں پر بہت اثر انداز ہے۔ اس لیے تمام پارٹیوں کی نظریں پوروانچل ووٹ بینک پر لگی ہوئی ہیں۔
Mission Mausam: وزیر اعظم مودی نے کیامشن موسم کا آغاز ، بنگلہ دیش اور سری لنکا کو بھی ملے گا اس سے فائدہ
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستانی محکمہ موسمیات کے 150 ویں یوم تاسیس کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "کسی بھی ملک کے سائنسی اداروں کی ترقی سائنس کے تئیں اس کی بیداری کو ظاہر کرتی ہے۔
Asaram Bail: عصمت دری کیس میں سزا کاٹ رہے آسارام کو بڑی راحت، مل گئی عبوری ضمانت
آسارام کو 2013 میں اندور سے گرفتار کیا گیا تھا۔ ان کی عمر 86 سال ہے۔ آسارام کو 12 سال 8 ماہ اور 21 دن کے بعد پہلی بار ضمانت ملی ہے۔
China considering TikTok sale to Musk: ٹوئٹر کے بعد ایلون مسک ٹک ٹاک کےبھی بن جائیں گے مالک، چین سے سامنے آئی حیرت انگیز رپورٹ
اگر امریکہ میں ٹِک ٹاک پر پابندی لگائی جاتی ہے تو یہ دوسرے امریکی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے انسٹاگرام (میٹا) اور یوٹیوب (الفابیٹ) کے لیے ایک اچھا موقع ہو سکتا ہے۔
Maharashtra Politics: سنجے راوت نے یاد دلائی این ڈی اے کی فراخدلی، کانگریس کو دیا مشورہ – جانئے تفصیلات
سنجے راوت نے ان دنوں کو بھی یاد کیا جب ان کی پارٹی بھی بی جے پی کی زیرقیادت قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کا حصہ تھی۔ سنجے راوت نے کہا کہ انڈیا اتحاد لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر بنایا گیا تھا۔
David Warner PSL 2025: پاکستانی ٹیم کی جانب سے کھیلیں گے ڈیوڈ وارنر ، کراچی کنگز نے انہیں اسکواڈ میں کیا شامل
آئی پی ایل 2025 میگا نیلامی میں وارنر کی بنیادی قیمت 2 کروڑ روپے تھی۔ لیکن کسی وجہ سے وہ فروخت نہیں ہوئے ۔ تاہم اب انہیں پاکستان سپر لیگ کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔
Mahakumbh 2025: اکھلیش یادو نے مہا کمبھ کے تعلق سے کیاٹویٹ ، کہا- تمام عقیدت مندوں …
پانچ دن پہلے اکھلیش نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ تاریخ گواہ ہے کہ دریا اپنا راستہ خود بناتے ہیں۔ اس جغرافیائی سچائی کو تسلیم کرتے ہوئے دریاؤں کے بہاؤ سے چھیڑ چھاڑ کرنا ماحولیاتی جرم ہے۔
Ira Jadhav creates history: صرف 14 سال کی عمر میں ایرا جادھو نے رقم کی تاریخ ، یہ کارنامہ کرنے والی پہلی ہندوستانی بلے باز بنیں
ہندوستانی بلے باز جمائمہ روڈریگس کی مداح ایرا کی ٹرپل سنچری اور کپتان ہارلے گالا (116، 79 گیندوں) کے ساتھ اس کی 274 رنز کی دوسری وکٹ کی شراکت سے، ممبئی نے تین وکٹوں پر 563 رنز بنائے۔
Jammu Kashmir Z-Morh Tunnel Inauguration: جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وزیر اعظم مودی کی کی ستائش ، ‘وہ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے جو…’
سونمرگ ٹنل کی افتتاحی تقریب میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا، "میں 10 اکتوبر کو اس ٹنل پروجیکٹ پر دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والے سات افراد کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔