Abul Kalam
Bharat Express News Network
PM Modi Releases 24th PM Kisan Installment: وزیر اعظم مودی نے پی ایم کسان کی 24ویں قسط جاری کی، 9.34 کروڑ کسان خاندانوں کو ملے 18,680 کروڑ روپے
گجرات کے بھلڈی سے ملک بھر کے مستحق کسانوں کے کھاتوں میں رقم براہِ راست منتقل؛ گجرات کے 52.33 لاکھ سے زائد کسان خاندانوں کو 1,051 کروڑ روپے سے زیادہ کی امداد
Reliance Jio: موبائل بازار میں ریلائنس جیو کا غلبہ برقرار، ایئرٹیل سے 10 گنا زیادہ موبائل صارفین جوڑے
جیو نے 19 لاکھ نئے صارفین جوڑے ، ایئر ٹیل کے کھاتے میں صرف 2لاکھ۔ٹرائی ڈیٹا کے تجزیہ میں خلاصہ، جیو ایکٹو سبسکرائبرز کے لحاظ سے بھی آگے ۔ ایرٹیل اور ووڈافون آئیڈیا کے سبسکرائبرز کی تعداد میں کمی۔
JMI Student Union Elections Will Held In 2027: جامعہ ملیہ اسلامیہ میں 2027 میں ہوں گے طلبہ یونین کے انتخابات، یونیورسٹی کا بڑا فیصلہ
طلبہ کی تحریک کے درمیان انتظامیہ نے جاری کیا حکم، 15 مئی 2027 تک طلبہ یونین کا آئین نافذ کرنے اور نئے تعلیمی سیشن کے آغاز کے تقریباً 6 ہفتوں کے اندر انتخابات کرانے کا فیصلہ
Indian Shooter Asian Games Gold Medal: راہی سرنوبت: این سی سی سے آغاز، عالمی سطح پر کی تاریخ رقم، ہندوستان کی بنیں گولڈن گرل
36ویں سالگرہ پر ہندوستان کی اسٹار نشانے باز کی متاثر کن کہانی، کامن ویلتھ گیمز، ایشین گیمز اور عالمی کپ میں طلائی تمغے جیت کر ملک کا نام روشن کیا
Cuba US Sanctions: کیوبا کے حق میں بھارت کا اہم موقف، امریکی پابندیاں ختم کرنے کی قرارداد کی حمایت میں 130 ممالک نےدیا ووٹ
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امریکہ کی اقتصادی اور تجارتی پابندیاں ختم کرنے کی قرارداد کے حق میں بھارت سمیت 130 ممالک کی حمایت، امریکہ اور اسرائیل سمیت 17 ممالک نے مخالفت کی
Diljit Dosanjh Concert: دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ کے لیے دہلی میٹرو کی خصوصی تیاری، 30 اکتوبر کو رات 12 بجے تک چلیں گی ٹرینیں
جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم میں ’اورا انڈیا ٹور 2026‘ کے دوران 70 ہزار سے زائد شائقین کی آمد متوقع، اضافی ٹرینیں اور حفاظتی اہلکار تعینات ہوں گے؛ دوپہر 1 بجے سے رات 12 بجے تک ٹریفک پابندیاں اور راستوں میں تبدیلی کا امکان
UP ATS Arrest Ankit Shankhwar: کانپور کے انکت شنکھوار نے بنائیں 5 لاکھ فرضی ای میل آئی ڈیز، پاکستان اور بنگلہ دیش میں فروخت کرکے لاکھوں کمانے کا الزام
اتر پردیش اے ٹی ایس نے انکت شنکھوار کو گرفتار کیا، لیپ ٹاپ سے تقریباً 5 لاکھ ای میل اکاؤنٹس کا ڈیٹا، پاس ورڈ اور ریکوری ای میل کی تفصیلات ملنے کا دعویٰ، بم کی دھمکیوں سے جڑے نیٹ ورک کی جانچ جاری
Saharanpur Lighting: سہارنپور میں آسمانی بجلی گرنے سے مسجد کے مینار کا گنبد تباہ، جل گئے کئی الیکٹرانک آلات
اتر پردیش کے گنگوہ علاقے کے گاؤں گجران میں واقع مسجد پر آسمانی بجلی گرنے سے نقصان، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، سمندری طوفان ارنب کے ممکنہ اثرات کے درمیان موسم کی تبدیلی نے تشویش بڑھا دی ہے۔
Chandrashekhar Azad Attacks on Yogi Government: بہوجن سماج کے بچوں کو افسر نہیں، نشے کا عادی بنانا چاہتی ہے حکومت: چندر شیکھر آزاد
20 ہزار اسکول بند کیے گئے، جبکہ 20 ہزار سے زیادہ شراب کی دکانیں کھولی گئیں؛ بی جے پی کو روکنے کے لیے اتحاد کے راستے اب بھی کھلے ہیں
PM Awas Yojna: جام نگر کے مستحقین نے کہا- پکے مکان کا خواب وزیر اعظم مودی نے کیا پورا
گجرات کے جام نگر میں اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے والے افراد بتا رہے ہیں کہ کس طرح اس منصوبے نے ان کی زندگی میں تحفظ، خوشی اور نئے مواقع پیدا کیے ہیں۔





