Bharat Express DD Free Dish

Abul Kalam




Bharat Express News Network


وزیر داخلہ نے وزیر اعلیٰ کی اچھی صحت اور درازیٔ عمر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بہار میں عوامی فلاح و بہبود اور ترقیاتی کاموں کو آگے بڑھانے پر کی ستائش

بہار کے سمستی پور میں دل دہلا دینے والا واقعہ، پرساد کھانے کی ضد کرنے پر ماں نے کی بچی کی بے رحمانہ پٹائی، علاج کے دوران ہوئی موت

یوپی اسمبلی انتخابات 2027 کے لیے کانگریس نے 181 سیٹوں پر دعویٰ پیش کیا، اجے رائے نے کہا کہ کانگریس مضبوط ہوگی تو سماج وادی پارٹی بھی مضبوط ہوگی۔

’ سوشل میڈیا ، ایمان ، اخلاقیات اور ذمہ داری ‘ کے موضوع پر جماعت اسلامی ہند کے میڈیا ہال میں اجتماع عام کا انعقاد کیا گیا ۔اجتماع عام میں سوشل میڈیا کے پھیلاؤ ، اس کے اثرات اور اخلاقی حدود پر اظہار خیال کیا گیا ۔

منیئر تھانہ علاقے کے مڈیاری گاؤں میں پیش آیا واقعہ، اہل خانہ نے ڈی جے کی تیز آواز کو موت کی وجہ قرار دیا، پولیس نے ڈی جے ضبط کرکے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھیجی

دوسری منزل کی چھت ڈالنے کے دوران پیش آیا حادثہ، زخمیوں کو لیڈی ہارڈنگ میڈیکل کالج اسپتال میں کرایا گیا داخل، پولیس نے تحقیقات شروع کیں

موغادیشو میں دونوں ممالک کی اہم میٹنگ، جہازوں کے اغوا اور ملاحوں کے تحفظ کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور، دہشت گردی کی تمام شکلوں کی مذمت

ٹالی گنج علاقے میں مظاہرین نے رکن پارلیمنٹ کو گھیرا، مالا رائے نے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا- علاقے میں خوف اور دھمکی کی سیاست ہو رہی ہے

نیوزی لینڈ میں ٹی 20 اور ون ڈے دونوں سیریز جیتنے پر بھارتی کپتان کا اظہارِ مسرت، کہا- گیند بازوں نے مشکل حالات میں ذمہ داری بخوبی نبھائی

قد آور شخصیات کی شرکت نے اجلاس کو کامیابی سے کیا ہمکنار، فاؤنڈیشن کی کارکردگی کی چہار طرفہ ستائش